عالمی اخبار کی سالگرہ کی مناسبت سے عالمی اخبار کے قافلے میں شامل ہم سفر احباب کا تذکرہ
ہم سفر یہ عالمی اخبار کے “>
4 thoughts on “عالمی اخبار کے قافلے میں شامل ہم سفر”
ایک یادگار وڈیو ۔۔۔۔بابا آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔۔ ہم سب کی جانب سے اس کامیابی پر مبارکباد لیجئے ۔۔
بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت اچھا لگا یہ سب دیکھ کر ۔۔۔۔۔سن کر خدا کرے یہ کارواں ترقی و کامیابی کے ساتھ جادہ پیما رہے اور منزلِ مقصود پر امن اور حق کا پرچم سر بلند کرئے اور ہماری آنکھیں کامیابی کےیہ ایسے منظر کئی سال کئی صدیوں تک دیکھیں آمین
کرکے تسخیر قمر اور بھی کچھ سوچونگا
اتنا محدود میری فکر کا محور تو نہیں
بہت ہی خوبصورت اور زبردست وڈیو
اور
وہ بھی
جناب محترم صفدر ہمدانی صاحب
بابائے عالمی اخبار کی دلنشیں آواز میں
سماعتوں میں رس گھولتی ہوئی
ایک یاد گار تاثر چھوڑتی ہوئی
بابا آپ کو مبارک ہو
آپ کے ساتھ
باجی نگہت نسیم
اور تمام ذمہ داران
عالمی اخبار
کو بھی
مبارک ہو یہ ایک سال کا
خوبصورت سفر
اور حق و انصاف کی
بلندی کا سفر
خدا کرے یہ کارواں
یونہی
ترقی و کامیابی کے
سفر طے کرتا رہے
اور
عزیمت کا پرچم بلند کرتا رہے
آمین
اس یونیک وڈیو کی مختلف ذرائع سے مجھے بے شمار ای میلز موصول ہوئیں۔کہ اس وڈیو کو ضرور دیکھیں۔ یہاں میں اپنے دوست اور بھائی محمد احمدترازی کا ذکر کرناہرگز نہیں بھولوں گاکہ انہوں نے مجھے ہر فون پر یہ تاکید ضرور کی کہ یہ وڈیو ضرور دیکھیںاور اس پر اپنا تبصرہ بھی ضرور لکھیں۔۔چناچہ جب میں نے اپنے دوست کے اصرار پر یہ وڈیو دیکھی تو میں یہ کہے بغیر نہ رہ سکا کہ واقعی یہ وڈیو قابل دید اور ایک ایسا تاریخی ریکارڈ جو عالمی اخبار اوراس کے رفقائے سفرکی بے لوث کوششوں کوبھر پور طریقے سے خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔ اور اب میں اپنے ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں عالمی اخبار کے بانی جناب صفدر ہمدانی صاحب، جناب شمس جیلانی صاحب، متحرمہ ڈاکٹر نگہت نسیم صاحبہ اور جملہ اراکین کو ان کی اس محنت اور لگن پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ربِ کریم سے دعاگو ہوں کہ اللہ رب العزت اپنے کرم خاص اور اپنے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں عالمی اخبار کو دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔(آمین)