باراک اوباما کے نام

شائیستہ خان۔بریڈ فورڈ۔برطانیہ

جناب باراک حیسن اوبامہ صاحب
ہیلو اور السلام علیکم

آج آپ دنیا کے طاقتور ترین ملک کے چوالسیویں صدر کے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔ ہم سبکی کی طرف سے آپکو،آپکی بیگم اور دونوں بیٹیوں کو مبارک ہو۔

وائٹ ہاؤس میں ایک Continue reading باراک اوباما کے نام

عراق سے باعزت واپسی

ستمبر میں بی بی سی کی عالمی سروس کے ایک پول کے نتائج سے ظاہر ہوا کہ دُنیا کی دو تہائی آبادی عراق سے امریکی افواج کا انخلا چاہتی ہے ۔
اس سے قبل جنوری میں بی بی سی عالمی سروس کے پول میں ممالک کے ہزار لوگوں کی رائے سے معلوم ہوا کہ دنیا کی فیصد آبادی عراقی جنگ میں مریکی ہتھکنڈوں کی حمایت نہیں کرتی۔ Continue reading عراق سے باعزت واپسی

بچپن کی ایک نظم

جب میں بہت چھوٹا تھا تو مجھے یاد ہے ابو کو فیض کی شاعری پسند ہونے کی وجہ سے گھر میں فیض صاحب کی بہت سی کتب ہوا کرتی تھیں۔ ان کے پیچھے تصویر کو ماں بتاتی ہیں کہ میں بابا کہا کرتا تھا۔ مجھے پڑھنا نہیں آتا تھا مگر میں مصرعوں کی سطروں پر انگلیاں پھیرا کرتا تھا۔
ماں اکثر مجھے مصرعے پڑھایا کرتی تھیں۔ مجھے شعر تو سمجھ نہیں آتے تھے مگر Continue reading بچپن کی ایک نظم

ب سے بوٹ ، ب سے بش

یہ تو اس خالق و مالک کی مرضی ہے کہ وہ چاہے تو بوٹ کھانے والے سے زیادہ عزت اور شہرت اس بوٹ کو دیدے جو وقت کے کسی بہت بڑے جمہوریت کا راگ الاپنے والے آمر کو مارا جائے۔
ذرا دیکھیں تو دنیا بھر کے ٹی وی،اخبار،انٹرنیٹ کہ ان میں بش کی تصاویر کم اور اس بوٹ کی زیادہ ہیں جو بش کا الوادعی بوسہ لیتے لیتے رہ گیا۔
مزید پڑھنے کے لیئے اس لنک پر کلک کیجئے

نظم۔۔۔۔ ہندو لہو مسلم لہو۔۔۔۔۔، آپا نگہت آپ کے حکم کی تعمیل میں

چلو کہ ہم تم لہو بدل لیں،،
لہو کے سارے نصاب بدلیں،، حساب بدلیں،، کتاب بدلیں
چلو کہ ہم تم لہو بدل لیں
ہم آب زم زم یا گنگا چل سے بھی صدیاں پہلے
خیال کن کی Continue reading نظم۔۔۔۔ ہندو لہو مسلم لہو۔۔۔۔۔، آپا نگہت آپ کے حکم کی تعمیل میں