6 thoughts on “عالمی اخبار وڈیو نیوز”

  1. بابا اتنی محنت کیوں کرتے ہیں آپ کہ مجھ جیسے شرمندہ سے ہوئے رہتے ہیں ۔۔ اچھا مجھے بھی سکھائیں کہ کیسے یہ وڈیو بنائی ہے ۔۔۔

  2. اس اخبار میں جو آپکی محنت ہے اس سے کوئی اور انکار کرے تو کرے میں نہیں کرسکتا. آپ نے اس مختصر عرصے میں جتنی صحافت سیکھی ہے اس کو سامنے رکھتے ہوئے یہ وڈیو بنانا بھی کوئی مشکل نہیں ہو گا. بس ذرا وقت کی بات ہے. سب ہو جائے گا

  3. جی اپ نے بجا فرمایا میرے یہ کمپیوٹر میں مسئلہ تھا معزرت چاہوں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *