اجمل قصاب کو مرکزی مجرم قرار دیا گیا ۔ عالمی اخبار وڈیو رپورٹ
5 thoughts on “اجمل قصاب کو مرکزی مجرم قرار دیا گیا ۔ عالمی اخبار وڈیو رپورٹ”
اجمئل قضاب کو پھانسی نہیں ہونا چاہے
حسن بھائی یہاں مجھ آپ سے پوچھ کون رہا ہے ۔۔ یہ تو جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہے ۔۔ ملک بھی ان کا ۔۔۔ قانون بھی ان کا اور فیصلہ بھی ان کا ۔۔۔۔ ویسے بلاگ کی محفل میں آپ کو آمدید ۔۔۔۔
ڈاکٹر نگھت نسیم صاحبہ،
اِدھر اجمل قصاب کا فیصلہ ہو رہا ہے اُدھر امریکہ میں ایک پاکستانی نژاد فیصل شہزاد کو دہشت گردی کے جرم میں پکڑ لیا گیا۔ آخر یہ کڑیاں کسطرح ملائی جا رہی ہیں؟ اللہ پناہ ! یہ میرے وطن پہ کون سی قیامت برپا کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں؟
فیصل شہزاد، جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ ریٹائرڈ ائیر وائس مارشل بہار الحق کا فرزند ہے، مجھے تو یہ لگتا ہے کہ یہ پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف عالمی سطح عدم اعتماد کی فضا بنانے کی ایک شازش ہے. اللہ اپنا کرم کرے.

زیدحامد کا ایک انٹرویو، اجمل قصاب کے حوالے سے:
http://www.youtube.com/watch?v=0xbrCaTebL0