کربلائے معلیٰ روضہ امام حسین ع سے براہ راست

karbala-live
اس ویب سائٹ پر آپ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے مزار مقدس سے براہ راست فیڈ دیکھ سکتے ہیں۔
کربلا میں مزار امام حسین سے براہ راست

5 thoughts on “کربلائے معلیٰ روضہ امام حسین ع سے براہ راست”

  1. سبحان اللہ
    اس ویب سائٹ پر بھی براہِ راست جناب امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) جناب غازی عباس المدار (ع) جناب امام حسین (ع) جناب امام موسیٰ کاظم (ع) اور مشہد سے امام علی رضا (ع) کے مزار مقدس کی زیارت سے فیضیاب ہو سکتے ہیں
    http://alkafeel.net/live/index3.html

  2. سیرت ِ حیدر ،محمد کی زباں عباس ھیں
    داستاں در داستاں در داستاں عباس ھیں

    پڑھ چکے ناد علی اپنے پروں پر جبرئیل
    اُس جگہ جانے سے پہلے جس جگہ عباس ھیں

    ھے وہ منزل آشنا وہ واقف راہ علوم
    جس کے راھبر ،جس کے میرکارواں عباس ھیں

    ھیں حسین ابن علی مہر منور بالیقین
    عرش پر رہ کر یہاں بھی کہکشاں عباس ھیں

    زیست ،عزت ،کربلا ،حق، نہر مشکیزہ علم
    کشتی دینِ نبی کے پاسباں عباس ھیں

    باپ کے عزم و عمل کا ھیں نمونہ دھر میں
    عظمت و ھمت کا بحر بے کراں عباس ھیں

    ھیں حسین ابن علی فخر بنی فخر رسل
    اختتام ِعزو شانِ مرسلاں عباس ھیں

    اوج دنیا کا سمائے کیا نگاھوں میں میری
    کعبہ دل میں تو شاھیں کے نہاں عباس ھیں

    جشن ولادت حضرت عباس علمدار علیہ اسلام دعاۓ فاطمہ زھرا علیہ اسلام بہت مبارک ھو
    تمام عالم اسلام کو بہت مبارک ھدیہ تہنیت پیش کرتے ھیں اس مبارک ساعت پر ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *