ارفع کریم کے لیئے دعا کیجئے

آپ سب نے نیوز میں دیکھا سنا اور پڑھاہو گا کے ہمارے ملک پاکستان کا فخر ارفع کریم اس وقت بہت بیمار حالت میں ہسپتال میں زیرعلاج ہےآپ سب دوستو سے درخواست ہے کے اسکی صحت کے لئے بہت بہت دعائیں کریں
الله پاک انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے اور انکے گھر والوں کو صبر وتحمل عطا کرے۔
کم عمری میں ہی مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ پروفیشنل کی ڈگری حاصل کر کے کمپیوٹرکی دنیا میں تہلکہ مچانے والی طالبہ عارفہ کریم کو نازک حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔
سولہ سالہ ارفع نے نو سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ سے کم عمر ترین سافٹ ویئر انجینئر کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔ ارفع کو 22 دسمبر کو گھر میں اچانک دورہ پڑا جس کے بعد وہ گر گئی۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اسی دوران اسے دل کی تکلیف بھی لاحق ہوگئی جس کی وجہ سے وہ قومہ میں چلی گئی۔ ارفع کے والد کرنل ریٹائرڈ امجد نے ارفع کی صحت کے لیے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ارفع اس وقت ناسا کے پراجیکٹ پر کام کر رہی تھی اور فروری میں اسے بھارت اور امریکہ سمیت کئی ممالک کا دورہ کرنا ہے۔ ارفع کو اس وقت ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔

25 thoughts on “ارفع کریم کے لیئے دعا کیجئے”

  1. اللہ پاک اس بچی کو جلد اور مکمل صحت یاب کرے کہ ابھی تو اسے بہت ترقی کرنی ہے اور اس شعبے میں دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنا ہے۔

  2. اے میرے خدا اس نایاب بچی کی حفاظت فرما .. تو جانتا ہے کہ ہمیں ایسے بچوں کی کتنی ضرورت ہے جو ملک و قوم کا سرمایہ ہیں .. اے رب العزت اپنے حبیب اور اس کی آل بیت کے صدقے ارفع کریم کو صحت و سلامتی عطا فرما ..آمین

  3. خدا اس بچی کو جلد صحت یاب کرے .ہمارے ملک کو ایسے ہی قابل و ذہین لوگوں کی ضرورت ہے.رب ِ کریم محبت سے دعا کرنے والوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا .انشااللہ ارفع بہت جلد صحت یاب ہو کر گھر واپس جائے گی .ہماری دعائیں اس کے ساتھ ہیں .

  4. آیئے ھم سب مل کر خالق و مالک ھم سب کا پالن ھار ھم سبکی مشکلوں کو آسان کرنے والا ھم سب فریاد سننے والا ھماری آزمائش کو آسائش میں تبدیل کرنا والا معبود حقیقی کی بارگاہ میں سربسجود ھوکر گڑگڑا کر دعا کرتے ھیں کہ قوم کی قابل فخر بیٹی 16 سالہ ارفع کریم کو صحت کاملہ و شفاۓ عاجلہ عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین

    ارفع کریم کے لیئے دعا کیجئے

    ارفع کریم کے لیئے دعا کیجئے

    ارفع کریم کے لیئے دعا کیجئے

    محترم المقام جناب صفدر ھمدانی صاحب اللہ پاک آپ کو بعافیت و سلامت رکھے آمین ،

    اس طرف متوجہ کرنے کا شکریہ ،

  5. سب دعاؤں پر دل سے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین

    اے رب المغربین و رب المشرقین اے وہ کارساز ہے ، اے وہ جو سورج کو اپنے وقت پر پلٹاتا ہے ، اے وہ جو شب کی تاریکیوں سے سحر کو نکاتا ہے اے وہ جو کائنات کے ہر جاندار کو رزق پہنچاتا ہے اے وہ جو وحدہ لا شریک ہے اے وہ جس کی ثنأ میں کائنات کا ذرہ ذرہ محو ہے اے وہ جس نے محمد (ص) کو تمام جہانوں کے لیئے رحمت بنا کر بھیجا ، اے وہ جس نے علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام کو اپنے نبی کا وصی بنایا اے مالک ارض و سمأ اے پروردگار تو محمد (ص) اور ان آل پاک (ع) پر رحمت نازل فرما اور ان رحمتوں کے صدقے میں ھماری دعاؤں کو مستجاب فرما اور اس معصوم بچی کو جلد صحت و سلامتی عطا فرما ۔ آمین یا رب العالمین

  6. ارفع کریم رندھاوا 1995 کو فیصل آباد میں پیدا ھويئں اور لاھور گرامر اسکول سے پڑھنے والی

    2004 میں صرف 9 سال کی عمر میں دینا بھر کو اپنی ذھانت سے ششدر کرنے والی ارفع کریم اس وقت عارضہ قلب میں مبتلا ھے

    ساری قوم اس کیے لیے دعاگو ھے ، اسکی شفایابی کے لیے دعا کررھی ھے ، اللہ پاک کبھی دعا کو مسترد نیہن کرتا ، انفرادی دعا بھی عرش تک جاتی ھے مگر اجتماعی دعا کے کرشمے اور ھیں ایک دعا پر جب ھزاروں لوگ آمین کہتے ھیں تو اس دعا کے لیے عرش کے سارے دروازے کھل جاتے ھیں ، اور مجھے اس بات پر بہت یقیقن و اعمتاد ھے

    ارفع کریم
    دینا کی سب سے کم عمر اپنے والدین اپنے کنبے اپنے شہر اپنے ملک کا دینا بھر میں نام روشن کرنے والی مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ پروفیشنل کا دینا کی سب سے کم عمر مايئکرو سافٹ اسپشلسٹ کا اعزاز حاصل کرنے والی یہ ھونہار ـبچی جس نے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کیا ، مايئکروسافٹ کی دینا میں ایک نيے عزم و افتخار سے پاکستان کا نام اپنے قابل فخر کارناموں سے روشن کرنے والی کرنل امجد کریم رندھاوا کی ھونہار بیٹی 16 سالہ ارفع کریم رندھاوا 22دسمبر سے کمبائينڈ ملٹری ھسپتال کے انتہائ نگہداشت کے شعبے میں Epileptic seizure
    کی وجہ سے کومہ میں ھے

    اللہ پاک اس خوبصورت قابل فخر ھونہار بچی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے یہ دینا کی سب سے کم عمر مايئکرو سافٹ اسپشلسٹ ھے جس کو مايئکرو سافٹ کے بانی بیل گیٹ نے بھی بڑے فخر سے امریکہ آنے کی دعو ت دی تھی اور ارفع نے وھاں بھی اپنی ذھانت سے سب کو بہت متاّثر کیا تھا ، حکومت پاکستان نے بھی ارفع کو سلام پاکستان یوتھہ ایوارڈ دیا ، اور فاطمہ جناح گولڈ میڈل سے نوازہ گیا
    ارفع کریم ھماری قوم کا بہت قیمتی سرمايئہ ھے ، اس وقت اس کے لیے پوری قوم پریشان اور دعاگو ھے ، اور ھم سب بھی اس فخر ملت کے لیے خلوص دل سے دعاگو ھیں

    پروردگار عالمین کے خالق

    ارفع کو صحت وتندرسی عطا فرماء درازی عمر اور مکمل شفایابی کی خوش خبری سے پوری قوم کادل شاد کر دے، اے میرے رب

    اے میرے رب اے میرے رب اس بچی کے شاندار دماغ کی حفاظت فرماء ارفع کریم کو نظر بد سے محفوظ رکھنا جند از جلد اس پیاری بچی کو علم کے ساتھہ صحت و تندرستی عطا فرماء آمین ثمہ آمین

    انشا اللہ اسکی مکمل شفایابی کی خبر بھی ھم کو بہت جلد ملے گی ، آمین ثمہ آمین

  7. اللہ پاک اس بچی کو جلد اور مکمل صحت یاب کرے کہ ابھی تو اسے بہت ترقی کرنی ہے اور اس شعبے میں دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنا ہے۔

    اے رب العزت اپنے حبیب اور اس کی آل بیت کے صدقے ارفع کریم کو صحت و سلامتی عطا فرما ..آمین

    .ہمارے ملک کو ایسے ہی قابل و ذہین لوگوں کی ضرورت ہے.رب ِ کریم محبت سے دعا کرنے والوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا .انشااللہ ارفع بہت جلد صحت یاب ہو کر گھر واپس جائے گی .ہماری دعائیں اس کے ساتھ ہیں .

    اللہ پاک ارفع سے محبت کرنے والے سارے افراد اور بالخصوص محترم المقام جناب صفدر ھمدانی صاحب ، ساری دینا کے لیے نیکی اور بھلائ خیر وعافیت
    کی دعا کرنے والی

    اور سب کے دکھہ درد میں شامل معروف قلمکار ڈاکٹر نگہت نسیم

    اور ھماری بہت آچھی اور خوش فکر،خوش قلم دوست خانم فرخندہ رضوی کی دعاوں پر آمین کتہے ھیں

  8. جعفر حسین بھائ میں آپکی دعاوں پر آمین کہتے ھوۓ رو پڑی ھوں

    سب دعاؤں پر دل سے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین

    اے رب المغربین و رب المشرقین اے وہ کارساز ہے ، اے وہ جو سورج کو اپنے وقت پر پلٹاتا ہے ، اے وہ جو شب کی تاریکیوں سے سحر کو نکاتا ہے اے وہ جو کائنات کے ہر جاندار کو رزق پہنچاتا ہے اے وہ جو وحدہ لا شریک ہے اے وہ جس کی ثنأ میں کائنات کا ذرہ ذرہ محو ہے اے وہ جس نے محمد (ص) کو تمام جہانوں کے لیئے رحمت بنا کر بھیجا ، اے وہ جس نے علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام کو اپنے نبی کا وصی بنایا اے مالک ارض و سمأ اے پروردگار تو محمد (ص) اور ان آل پاک (ع) پر رحمت نازل فرما اور ان رحمتوں کے صدقے میں ھماری دعاؤں کو مستجاب فرما اور اس معصوم بچی کو جلد صحت و سلامتی عطا فرما ۔ آمین یا رب العالمین

    قادر مطلق آپکی دعاوں کوشرف قبولیت عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین

  9. اللہ پاک سے ہر دم دُعا ہے کہ اللہ بیمارِ مدینہ اور بیمارِ کربلا (ع) کے صدقے جلد از جلد صحت اور زندگی عطا کرے الہی آمین

  10. سبحان اللہ جعفر بھائی کیا دلگداز انداز دعا ہے ۔۔ اللہ جی پلیز پلیز ہر بیمار کو اپنے حبیب پاک کے صدقے صحت و سلامتی عطا کر دیجئے — -آپ سب کی دعاؤں پر آمین ثمہ آمین

  11. اے رب المغربین و رب المشرقین اے وہ کارساز ہے ، اے وہ جو سورج کو اپنے وقت پر پلٹاتا ہے ، اے وہ جو شب کی تاریکیوں سے سحر کو نکاتا ہے اے وہ جو کائنات کے ہر جاندار کو رزق پہنچاتا ہے اے وہ جو وحدہ لا شریک ہے اے وہ جس کی ثنأ میں کائنات کا ذرہ ذرہ محو ہے اے وہ جس نے محمد (ص) کو تمام جہانوں کے لیئے رحمت بنا کر بھیجا ، اے وہ جس نے علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام کو اپنے نبی کا وصی بنایا اے مالک ارض و سمأ اے پروردگار تو محمد (ص) اور ان آل پاک (ع) پر رحمت نازل فرما اور ان رحمتوں کے صدقے میں ھماری دعاؤں کو مستجاب فرما

    بیمار کربلا کے تصدق میں خالد کو ،والدہ ڈاکٹر نگہت نسیم
    کو جلد صحت و سلامتی عطا فرما ۔ آمین یا رب العالمین
    دل سے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین

    سلامت رھیں جعفر بھائ

  12. ؎بسم اللہ الرحمن الرحیم ،
    اللّھمّ صلّے علّی محمّد وآل محمّد وعجّل فرجّھم” …

    اللّھمّ صلّے علّی محمّد وآل محمّد وعجّل فرجّھم”
    …اللّھمّ صلّے علّی محمّد وآل محمّد وعجّل فرجّھم” …

    أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ
    أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ
    أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ
    أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ

    أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ

    اللّھمّ صلّے علّی محمّد وآل محمّد وعجّل فرجّھم” .

    ..اللّھمّ صلّے علّی محمّد وآل محمّد وعجّل فرجّھم”

    اللّھمّ صلّے علّی محمّد وآل محمّد وعجّل فرجّھم” ..

    اللہ پاک بحق محمد و آل محمد تمام بیماروں کو شفاۓ کاملہ عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین

  13. لا إله الا الله الحليم الكريم .. لا اله الا الله العلي العظيم ..
    لا إله الا الله رب السماوات السبع و رب العرش العظيم ..

    لا إله إلا الله وحده لا شريك له ..
    له الملك .. و له الحمد و هو على كل شيء قدير ..
    الحمد لله الذي لا إله إلا هو .. و هو للحمد أهل .. و هو على كل شيء قدير ..
    و سبحان الله .. و لا إله إلا الله .. و الله أكبر .. و لا حول و لا قوة إلا بالله ..

    أذهب البأس رب الناس اشف و أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما ..

    أذهب البأس رب الناس بيدك الشفاء لا كاشف له إلا أنت .. يارب العالمين آمين ..

  14. اللہ پاک ھماری دعاوں میں اثر پیدا کردے۔
    اللہ پاک تمام بیماروں کو مکمل شفایابی اور درازی عمر عطا فرماء

    آمین ثمہ آمین

  15. میں نے ارفع کے لیئے باقی سب کی طرح بہت دعائیں مانگی ہیں۔

    اے میرے معبود تیری حکمتیں تُو خود ہی بہتر جانتا ہے ہم اُنھیں سمجھنے سے قاصر ہیں۔ اگر میری یہ بچی اپنی زندگی کی سانسیں پوری کرنے جا رہی ہے تو اے پاک پروردگار اُسکی سانسوں کی ڈور ٹوٹنے سے پہلے میری سانسیں اُسکے ساتھ جوڑ دینا۔ میں نے بہت جی لیا۔ میری باقی جتنی بھی زندگی ہے میں اپنی اس بیٹی کے نام کرتا ہوں۔

    مجھے یہ جسم اور اسکے اندر بسنے والی روح تُو نے ہی عطا کی ہے اس میں میرا کچھ بھی نہیں۔ میں خود بھی تو اپنا نہیں تیرا ہوں۔ تُو نے مجھے حوصلہ اور توفیق دی ہی کہ تیری عطا کی ہُوئی امانت اپنے ہاتھوں تمہیں سونپ دوں اس سے پہلے کہ فرشتہءِ اجل میری مرضی کے بغیر اسے اُچک لے جائے۔ اگر موت کے سرد بے رحم ہاتھ ارفع کی طرف بڑھ رہے ہیں تو اے خالقِ کائنات اُن ہاتوں کا رخ میری طرف موڑ دے اور میری بیٹی کو عمرِ جاوداں عطا کر دے۔ تو جانتا ہے تُو نے مجھے سخاوت کی توفیق عطا کر رکھی ہے۔ آج اپنی زندگی کی آخری سخاوت کرتا ہوں میرے مالک کہ یھ میں خود نہیں دے سکتا میری اس سخاوت میں تیری مدد درکار ہے۔

    اللہ پاک میں اپنی زندگی کی بچی ہُوئی سانسیں اپنی بٹیا ارفع کریم کے نام کرتا ہوں تو میری یہ آخری پُونجی اُسے دے دے مگر ابھی اُسے اس دنیا میں رہنے دے کہ میری بچی میری قوم کا فخر بھی ہے اور شان بھی ۔

    جان دی، دی ہُوئی اُسی کی تھی
    حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہُوا

    اللہ پاک میری قوم کے اس فخر کو بہت لمبی عمر عطا فرمانا (آمین)

  16. اللہ پاک میری قوم کے اس فخر کو بہت لمبی عمر عطا فرمانا (آمین) … انشاللہ ، اللہ کریم ہم سب کی دعائیں ضرور قبول فرمائیں گے .. شاہد صاحب آپ کی ہر ہر دعا پر صدق دل سے آمین ، ثمہ آمین

  17. اللہ پاک میں اپنی زندگی کی بچی ہُوئی سانسیں اپنی بٹیا ارفع کریم کے نام کرتا ہوں تو میری یہ آخری پُونجی اُسے دے دے مگر ابھی اُسے اس دنیا میں رہنے دے کہ میری بچی میری قوم کا فخر بھی ہے اور شان بھی ۔

    شاہد اشتیاق بیگ.ماشا اللہ. دعا کا ایک جداگانہ انداز
    نیکی اسی کا نام ہے کہ جس کے لیئے دعا ہو رہی ہے اسے علم ہی نہیں کہ اس کے لیئے کون کون،کہاں کہاں اور کیسے کیسے دعا کر رہا ہے. یوں تو بظاہر ہم میں سےکسی کا رافع سے دنیاوی رشتوں کے تعلق سے کوئی رشتہ نہیں لیکن انسان کا انسان سے انسانیت کا رشتہ سب سے بڑا رشتہ ہے اور یہی دن اسلام کا درس تھا جسے فرقہ پرست اور مسلک پرست دھڑوں،جماعتوں اور افراد کے ساتھ ساتھ سطحی اور کم علم ملاؤں نے طاق نسیا ں پر ر کھ دیا ہے. رحم کر اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

  18. اسلام علیکم
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ ارفع کریم کو صحت اور لمبی زندگی عطا ہو ۔اللہ ہم سب کی دعاؤں کو ارفع کریم کے حق میں قبول کرے ۔
    سب کی دعاؤں پر آمین ثمہ آمین

    عالم آرا

  19. السلام علیکم
    اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ارفع پر خاص رحم کرے
    والسلام
    زرقا

  20. یا الله ، اپنی رحمت ، سے، اس بچی کو صحت یاب کر دے ،ہمیں مایوس نہ کرنا . تمہارے آگے جھولیاں پھیلاۓ فریاد لے کے آئے ہیں – اپنا کرم کر دے . آمین

  21. ارفع کریم کے لیئے آپ سب کی دعاؤں پر آمین کہتے ھوئے دعاؤں میں آپ سب کے ساتھ شریک ھوں
    اے پاک پروردگار اےرحیم وکریم رب اے احسان کرنے والے اے اللہ تجھے واسطہ ھے محمد وآل محُمد کا ننھی ارفع کریم کو جناب سکینہ کے صدقے صحت کاملہ عطا فرما آمین

  22. ہر صبح کا آغاز اس دعا کریں اور پھر دعا کریں کہ ربِ کائنات ھمارے ملک پاکستان کی قابلِ فخر بیٹی کو جلد صحتِ کاملہ نصیب ہو
    أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ

    اللّھمّ صلّے علّی محمّد وآل محمّد وعجّل فرجّھم

    اے پاک پروردگار اےرحیم وکریم رب اے احسان کرنے والے اے اللہ تجھے واسطہ ھے محمد وآل محُمد کا ننھی ارفع کریم کو جناب سکینہ کے صدقے صحت کاملہ عطا فرما آمین

  23. تازہ ترین صورت حال
    قوم کی دعائیں رنگ لانے کی امید تو پیدا ہو گئی ہے،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ قوم کی قابلِ فخر بیٹی ارفع کریم کا دماغ ابھی ڈیڈ نہیں ہوا،وہ صحت یاب ہو سکتی ہے،ضرورت ہے تو اس امر کی،کہ حکمران قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والی اس بیٹی کی جان بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ،لاہورکے سی ایم ایچ میں کئی دن سے کومے کی حالت میں پڑی،یہ ہے کم عمر ترین سافٹ ویئر انجینئر کا اعزاز حاصل کرنے والی ارفع کریم،ان کے والدلیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ امجدکریم رندھاوا نے بتایا کہ ارفع کے دماغ کے ای ای جی ٹیسٹ کی رپورٹ حوصلہ افزاء آئی ہے،دماغ ابھی ڈیڈ نہیں ہوا،لیکن پاکستان میں علاج کیلئے مطلوبہ سہولتیں دستیاب نہیں، اس کی رپورٹس مختلف ممالک میں بھجوائی ہیں جہاں سے مثبت جواب آیا ہے،امجدکریم نے کہا کہ وزیراعظم، گورنر پنجاب اور گورنر سندھ نے ارفع کو علاج کی ہرممکن سہولتیں دینے کے اعلانات تو کئے مگر عمل نہیں ہوا،انہوں نے اپیل کی کہ ارفع کو امریکا یا کسی دوسرے ملک بھیجنے کے لئے جلد ڈاکٹروں کا بورڈ بنایا جائے تاکہ فیصلہ ہوسکے،کیونکہ تاخیر مزید پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے۔

  24. صفدر بھائی اللہ کاشکر ہے کہ آپکی تحریک پر سب عالمی اخبار کے بہن بھا ئیوں کی دعاؤں کے نتیجہ میں اللہ سبحانہ تعالیٰ نے اسےصحت دی ،اب پھر اپیل فرما یئے کہ اللہ سبحانہ تعالٰی پاکستانی حکمرانو ں کو وعدہ وفا کرنے کی تو فیق عطا فرما ئے۔ آمین، کیونکہ انہیں کہہ کر بھول جانے کی عادت ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *