بچوں کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہیئے۔ اپنے بیٹے محمد مہدی کا شکریہ

thanksکچھ چیزیں ہم لوگوں نے غلط روایات کے طور پر ایسی بھی بنا رکھی ہیں جن کو فقط بڑوں سے مربوط و منسلک کر رکھا ہے،جیسے معذرت یا معافی بچہ ہی بڑے سے مانگے گا یا پھر شکریہ بچہ ہی بڑے کا ادا کرے گا حالانکہ اگر ہم بچوں سے غلط بات کی معذرت کر لیں اور اچھی چیز پر انکا شکریہ ادا کر دیں تو سچ جانیئے کہ یہ بھی تربیت اور تہذیب کا ایک طریقہ ہے Continue reading بچوں کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہیئے۔ اپنے بیٹے محمد مہدی کا شکریہ