قبلہ جناب مرحوم میر حسین بخش ٹالپور انتقال کر گئے تب ہم سب کو ایسے لگا جیسے گھر کے آنگن سے کوئی آباءاجداد کے دور کا لگا ہوا تناور درخت کٹ جاتا ہے اور آنگن سونا سونا سا لگتا ہو، جیسے اپنا گھر بھی پرایا پرایا سا لگتا ہو. جب وہ تھا تب ہم اس سے مذاقیں ایسے کرتے تھے کہ جیسے ہماری طرح وہ بھی بچہ ہی تھا. Continue reading “زندگی کو پرائے عکس میں مت، بلکہ اپنے اندر میں دیکھیں”
Category: رسم و رواج
مختلف رسوم و رواج پر بلاگ
موسمی دعا تو ھر موسم کی دعا تھی
ثنا۔۔۔ آج تمھاری سالگرہ ھے ۔۔ بھئی مبار ک لو ۔۔سر جھکاؤ تو سر پر ھاتھ رکھدوں ۔۔اور دعا دے دوں ۔۔
مجھے ایسا کرتے ھوئے اپنی Continue reading موسمی دعا تو ھر موسم کی دعا تھی
استغفراللہ – ایسی جنگ جو ہتھیاروں سے جیتنا مشکل تھی
ابھی ایک واقعہ پڑھا، جس کی تحریر بہت فکر انگیز ہے۔۔۔ سوچا سب سے share کیا جائے آپ سب نے بھی ایسی مثالیں دیکھیں ھوں گی یا سنی ھوں گی، یہاں لکھ کر اور اپنی رائے کا اظہار کریں، ہماری ثقافت پر دیسی ثقافت کی یلغار کی ایک مثال ۔۔ Continue reading استغفراللہ – ایسی جنگ جو ہتھیاروں سے جیتنا مشکل تھی
خطوط
جب بھی میں کوئی ڈائجسٹ پڑھتی تھی تو یہی سوچا کرتی تھی کہ لوگ ڈایجسٹ میں خط کیسے لکھ لیتے ھیں ۔ جب کہانیاں لکھنی شروع کی تو پھر بھی یہ سوچا کرتی تھی کہ لو گ نہ صرف کہانیاں پڑھ لیتے ھیں بلکہ اپنے Continue reading خطوط
تمھاری بیٹی کی شادی تمھیں مبارک ہو
صفدر ھمدانی صاحب کی بیٹی زہرہ صفدر کی شادی کی خوشخبری سن کر ۔
ایک قطعہ بعنوان : مبارک ہو
فلک نے دی یہ منادی : تمھیں مبارک ہو
حصولِ نیک مُر ا دی : تمھیں مبارک ہو
یہ والدین سے سب کہر ہے ہیں خوش ہوکر
تمھاری بیٹی کی شادی : تمھیں مبارک ہو
۔۔۔۔
دعاوں کے ساتھ :
منظور قاضی از جرمنی
ممی کا لیٹر ۔۔اردو کے نگہبانوں کے لیئے لمحہ فکریہ
میرے بھائی افضال نسیم نے لندن سے یہ لکھ کر مجھے یہ ای میل بھیجی ھے کہ اردو کے نگہبانوں کے لیئے لمحہ فکریہ ۔۔۔ ایک مدر کا مدر ٹنگ کے ساتھ فکریہ مذاق ۔۔
پیارے children!
تمہارا لیٹر ملا۔ Continue reading ممی کا لیٹر ۔۔اردو کے نگہبانوں کے لیئے لمحہ فکریہ
نظم۔۔۔۔ ہندو لہو مسلم لہو۔۔۔۔۔، آپا نگہت آپ کے حکم کی تعمیل میں
چلو کہ ہم تم لہو بدل لیں،،
لہو کے سارے نصاب بدلیں،، حساب بدلیں،، کتاب بدلیں
چلو کہ ہم تم لہو بدل لیں
ہم آب زم زم یا گنگا چل سے بھی صدیاں پہلے
خیال کن کی Continue reading نظم۔۔۔۔ ہندو لہو مسلم لہو۔۔۔۔۔، آپا نگہت آپ کے حکم کی تعمیل میں
