مسلم قیادتوں کو بس اتنا شعور ہے
موسٰی بچے رہیں اگر جلتا جو طور ہے
جو بھی خطا کار ہے بیٹھا وہ دور ہے
معصوم پس رہا ہے جو کہ بے قصور ہے
مسلم قیادتوں کو بس اتنا شعور ہے
موسٰی بچے رہیں اگر جلتا جو طور ہے
جو بھی خطا کار ہے بیٹھا وہ دور ہے
معصوم پس رہا ہے جو کہ بے قصور ہے
شمس بھائی کیا عمدہ کہا ھے ۔۔ آج کا یہی سچ ھے ۔
جناب شمس صاحب بلکل درست فرمایا ۔ بےقصور ھی پستا ھے ۔ جب تک وہ حق کے لیے آواز بلند نہیں کرتا ۔ بہت خوب آج کے دور کا کیا نقشہ پیش کیا ھے ۔
شکریہ بہنوں ! شاید بھا ئیوں کو قطعہ پسند نہیں آیا
آسلامہ آلعکہم Shamas bhai ap nein bohat koob lekha hee parha hee ke ALLHA TALLHA jab kese Qauiom pe Azab nazal karta hee to us ko BEHASH kar detee hein es se zeyadha aur Behese keya hoo saktee hee Tahir Malik GERMANY