گزشتہ چند ہفتوں سے ہم سب کو ”عالمی بلاگ” کے نام سے جس قسم کی سوقیانہ،سطحی اور اخلاق باختہ تحریریں مل رہی تھیں اسکے تناظر میں عالمی اخبار کے ترجمان نے سائبر ٹیکنالوجی کی مدد سے اس چیتھڑے نما بلاگ کے بارے میں تمام معلومات حاصل کی ہیں جو Continue reading تلخ فیصلہ۔لیکن ناگزیر
Author: صفدر ھمٰدانی
۔۔::ایکسکیوز می مسٹر دانشور۔ اک نظر ادھر بھی ::۔۔
550 ق م بابل کے فرمانروا بیلشازار نے اپنی خوبصورت بیوی اور ایشتار دیوی کی نمائندہ داسی کو اس لیے اس کی پشت پر خنجر گھونپ کر قتل کردیا کہ اس کے ناجائز تعلقات ایران Continue reading ۔۔::ایکسکیوز می مسٹر دانشور۔ اک نظر ادھر بھی ::۔۔
صرف ایک سوال !
اسلام علیکم !
ایک جملے میں بیان کیجیے آپ کی نظر میں
” زندگی کیا ھے ؟ “
شکریہ 🙂
مائیکل جیکسن سفر آخرت،براہ راست عالمی اخبار پر
Watch the Michael Jackson Memorial Liveمائیکل جیکسن کا سفر آخرت۔
پاپ موسیقی کا عظیم نام مائیکل جیکسن۔سفر آخرت۔میموریل سروس کا آغاز۔عالمی اخبار تقریب براہ راست نشر کر رہا ہے
۔۔::ہم اپنا زہر کہاں رکھتے ہیں::۔۔
کیا کبھی آپ نے کسی آدمی پر تھرڈ ڈگری ٹارچر ہوتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے؟ بھلے وہ معاشرے کا ایک ناسور انسان ہی کیوں نہ ہو، دس بارہ انسانوں کا قاتل ہی کیوں نہ ہو!
ہالی یا بالی ووڈ کی فلموں میں تو اکثر دیکھا ہوگا…!
اب تک یہی دیکھا گیا ہے کہ ایک معتبر مجرم اپنے ساتھی مجرم پر پردہ ڈالتے ہوئے سب ٹارچر برداشت کرتا ہے لیکن اس کا نام تک نہیں لیتا.
شاید آپ کو پتہ ہو کہ Continue reading ۔۔::ہم اپنا زہر کہاں رکھتے ہیں::۔۔
سوچو ! کیا پایا انساں ہوکے ؟
پنچھی، ندیا، پون کے جھونکے
کوئی سرحد نہ انہیں روکے
سرحدیں انسانوں کے لئے ہیں
سوچو! تم نے اور میں نے
کیا پایا انساں ہوکے ! Continue reading سوچو ! کیا پایا انساں ہوکے ؟
.. ایک عبرت کدہ، اور ہمارا اخلاق ..
ذرا اس “ایس ایم ایس” کو پڑھیے:
“مسلمانو! اب جاگ جاؤ! دجال لعین اسرائیل میں پیدا ہو چکا ہے. جس کی ایکھ آنکھ ہے اور اس کا منہ “حیوان” جیسا ہے. نماز پڑھو اور خدا سے پناھ مانگو.. اسلام کے سچے مؤمن اس دجال کو قتل کرنے کے لیے جھاد کریں. اس ایس ایم ایس کو Continue reading .. ایک عبرت کدہ، اور ہمارا اخلاق ..
..:: وہ جو روشن دنوں میں جھلس سے گئے ::..
“اگر خدا نے تمہارے منہ میں زبان رکھی ہے اور اسے سچ کہنے کے لیے اس کا استعمال نہیں کرتے، تو ایک احسان کرو، اسے کٹوالو… اور ہاں! جہاں اتنی محنت ہوگی، وہاں ایک کام اور بھی کروا لینا… اپنی Continue reading ..:: وہ جو روشن دنوں میں جھلس سے گئے ::..
::..آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں..::
(یہ وہ چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں جو میرے مرشد سرکار رحمۃ اللہ علیہ کی کچہریوں (بیٹھکوں) کے دوراں میں اپنی ڈائری پر نوٹ کرتا جاتا تھا! تو چلیں آپ بھی مستفید ہوں، اچھی لگیں تو دو قل شریف کی التماس عرض رکھونگا. مہربانی)
مہذب انسان بنیادی طور پر مذہبی ہی ہوتا ہے، چاہے وہ اس سے انکار بھی کرے،
اور غیر مہذب آدمی مذہب کو بھی مذحکہ آمیز بنا دیتا ہے، چاہے وہ تسبیح تھامے ہوئے ہو! Continue reading ::..آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں..::
آنسو علاجِ غم ؟
‘‘امجد اسلام امجد’’ کہتے ہیں ’’جو آنسو دل میں گرتے ہیں وہ آنکھوں میں نہیں رہتے’’
Continue reading آنسو علاجِ غم ؟
..؛؛”قائدٍ اعظم محمد علی جینا” یا “جناح”؛؛..
قازکستانی مفکر جناب سلیمان اولیانوف جو اکثر شاعری بھی کرتا تھا، Continue reading ..؛؛”قائدٍ اعظم محمد علی جینا” یا “جناح”؛؛..
حسن و خوبی کے استعارے۔
یوں تو دنیا میں کئی اقسام اور رنگوں کے Continue reading حسن و خوبی کے استعارے۔
ایک حکایت
ایک حکایت پیش خدمت ہے۔ ممکن ہے آپ احباب نے سُن رکھّی ہو، مگر تفنن طبع کے لئے مکرر کہنے سننے میں جاتا ہی کیا ہے! Continue reading ایک حکایت
اہم انتظامی فیصلے کا اعلان
میں عالمی اخبار کی انتطامیہ کی طرف سے ایک اہم فیصلے کا اعلان کر رہا ہوں جس پر فوری طور پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ امریکہ کے شہر ڈیلس کی ادبی مخاصمت اور مقامی چپقلشوں اور ادبی مسائل کے حوالے سے نہ تو کوئی بلاگ اور نہ ہی کوئی تبصرہ شائع کیا جائے گا۔ ہم نے نہایت ایمانداری سے کوشش کی کہ احباب اس صورت حال کو سمجھیں لیکن ہمیں اس اعتراف میں کوئی عذر نہیں کہ ہم ناکام رہے اور اس سارے شاخسانے میں ہمارے کئی مہربان اور قابل قدر ساتھیوں نے ہمیں خیر باد کہہ دیا جو ہمارے لیئے نہایت تکلیف دہ امر ہے۔ آپ احباب برائے کرم شاعری سے باہر نکلیں اور دیگر ہزارہا موضوعات میں سے بھی کسی پر لکھیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اس اخبار اور بلاگ کے معیار کو قائم رکھنے میں ہماری مدد کریں گے۔
“سورج گہن یا زمینی گہن؟”
کالا ہؤا چاند تو “چاندگہن”. Continue reading “سورج گہن یا زمینی گہن؟”
تصاویر کے بارے میں
بلاگر خواتین و حضرات سے دست بستہ درخواست ہے کہ جہاں وہ نفس مضمون کے اعتبار سے سمجھیں ضرور تصویر لگائیں لیکن از راہ کرم تصویر کے سائز کو ملحوظ خاطر رکھیں ۔بس اتنی تصویر جسکا سائز بہت بڑا نہ ہو کیونکہ اس سے بلاگ کے صفحے پر تکنیکی مسائل پیدا ہوتے ہیں جو شاید عام آدمی کو پتہ نہیں چلتے۔ بس پلیز” فل سائز” لگانے سے قطعی اجتناب کریں۔امید ہے کہ آپکا تعاون ہم سے اسی طرح جاری رہے گا۔
“وہ دائمی سچ کہاں ہے؟”
یہ اس زمانے کی بات ہے جب میں مدرسہ آلٍ عمران (جانی برڑہ، خیرپور میرس) میں پڑھتا تھا. Continue reading “وہ دائمی سچ کہاں ہے؟”
پیر کامل
ایک ناول جس کا نام ’’ پیر ِکامل ‘‘ ہے Continue reading پیر کامل
“نوحہٍ روزگار”
اب کی بار دو مہینے گذر گئے! یعنی باسٹھ دن..! اور ایک دن میں چوبیس گھنٹے! Continue reading “نوحہٍ روزگار”
شکریہ۔۔۔۔تعزیت۔۔۔اور شکریہ۔۔۔۔۔وہ قرض کہ جو باقی ہیں۔
میں گذشتہ چند روز Continue reading شکریہ۔۔۔۔تعزیت۔۔۔اور شکریہ۔۔۔۔۔وہ قرض کہ جو باقی ہیں۔
