خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک پرانی نثری نظم

میں اک عورت

میں کرچی کرچی
میں ریزہ ریزہ
میں مٹی میں دھول
میں خاک ببول
کیوں مانگتی رہتی ہوں
تم سے اپنا حق
کیوں ٹوٹتی ریتی ہوں
میں یوں ہی پل پل
کیوں بولتی رہتی ہوں
میں یوں ہی ناحق
کوئی مجھے سمجھائے
کوئی مجھے بتلائے
میں اک عورت
کیا میرا حق؟؟
کیا میرا مول؟؟

زرقا مفتی

شکوے گلے اٹھا کہ کہاں تک چلے کوئی

محمد خاور صاحب کی ایک بہت اچھی سی غزل آپ سب کے لیئے ۔۔

ملتا ہے اپنے آپ سے انساں کبھی کبھی
ہوتا ہے اس کے درد کا درماں کبھی کبھی
Continue reading شکوے گلے اٹھا کہ کہاں تک چلے کوئی

اپنا ہی ملک کب تک؟

انور ظہیر رہبر نے آج مجھے ای میل میں حالیہ ملکی کشیدگی پراپنے احساسات لکھ کر بھیجے ۔۔یوں لگا جیسے انہوں نے ھم سب کے دلوں کی ترجمانی کی ھو ۔۔آپ احباب کی بارگاہ فکر میں ایک حساس تحریر ۔۔ Continue reading اپنا ہی ملک کب تک؟

‘‘عدالت بِک گئی اک بار پھر زردار کے ہاتھوں‘‘از صفدر ھمٰدانی

بابا آپ کا کالم ایک طرف اور آپ کی یہ فکر انگیزی ایک طرف ۔۔ حالات اور واقعات کے ساتھ ساتھ مستقبل میں بوٹوں کی دھمک اور ایک آواز ” میرے ھم عزیز وطنوں” ۔۔ آج Continue reading ‘‘عدالت بِک گئی اک بار پھر زردار کے ہاتھوں‘‘از صفدر ھمٰدانی

ممی کا لیٹر ۔۔اردو کے نگہبانوں کے لیئے لمحہ فکریہ

میرے بھائی افضال نسیم نے لندن سے یہ لکھ کر مجھے یہ ای میل بھیجی ھے کہ اردو کے نگہبانوں کے لیئے لمحہ فکریہ ۔۔۔ ایک مدر کا مدر ٹنگ کے ساتھ فکریہ مذاق ۔۔

پیارے children!

تمہارا لیٹر ملا۔ Continue reading ممی کا لیٹر ۔۔اردو کے نگہبانوں کے لیئے لمحہ فکریہ

یہاں کوئی طالبان نہیں ۔۔۔

روبینہ فیصل کے حساس قلم سے ایک حساس اور دل پزیر اقتباس جو ان کے تازہ کالم “چلو لوگ ذندہ تو رہیں گے ! ” سے لیا گیا ۔۔مزید پڑھنے کے لیئے لنک http://www.aalmiakhbar.com/index.php?mod=article&cat=rubina&article=3975

اور یہ طالبان کون ہیں ؟یہ کچھ نہیں ہیں ،یہ خود ساختہ ،نااہل حکمرانوں کی اپنے ہاتھوں تیار کی ہوئی مخلوق ہے ۔ جنہیں Continue reading یہاں کوئی طالبان نہیں ۔۔۔

سُنا آپ نے۔۔۔ ڈاکٹر قدیر کو گورنمنٹ نے آزاد کر دیا!

اعجاز آزر جو ھمارے نئے کالم نگار بھی ھیں ۔۔آج ان سے فرانس میں فون پر باتیں ھو رھی تھی اور باتوں باتوں میں پاکستانی حالات پر گفتگو بھی ھوئی ۔۔ ھم دونوں بڑی آرزدگی سے ڈاکٹر قدیر کا زکر بھی کرتے رھے اور پھر فون بند ھو گیا ۔۔لیکن کچھ دیر بعد Continue reading سُنا آپ نے۔۔۔ ڈاکٹر قدیر کو گورنمنٹ نے آزاد کر دیا!

غزہ کی شامِ غریباں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا دوسرا ھفتہ ھے اور میں سوچ رھی ھوں

چودہ سوسال کے بعد بھی ہم کربلا میں ہی ہیں
وہی یزید ابنِ یزید ابنِ یزید ابنِ یزید
وہی تقاضہ ء بیعت
وہی منافقت کی Continue reading غزہ کی شامِ غریباں

عراق سے باعزت واپسی

ستمبر میں بی بی سی کی عالمی سروس کے ایک پول کے نتائج سے ظاہر ہوا کہ دُنیا کی دو تہائی آبادی عراق سے امریکی افواج کا انخلا چاہتی ہے ۔
اس سے قبل جنوری میں بی بی سی عالمی سروس کے پول میں ممالک کے ہزار لوگوں کی رائے سے معلوم ہوا کہ دنیا کی فیصد آبادی عراقی جنگ میں مریکی ہتھکنڈوں کی حمایت نہیں کرتی۔ Continue reading عراق سے باعزت واپسی

بچپن کی ایک نظم

جب میں بہت چھوٹا تھا تو مجھے یاد ہے ابو کو فیض کی شاعری پسند ہونے کی وجہ سے گھر میں فیض صاحب کی بہت سی کتب ہوا کرتی تھیں۔ ان کے پیچھے تصویر کو ماں بتاتی ہیں کہ میں بابا کہا کرتا تھا۔ مجھے پڑھنا نہیں آتا تھا مگر میں مصرعوں کی سطروں پر انگلیاں پھیرا کرتا تھا۔
ماں اکثر مجھے مصرعے پڑھایا کرتی تھیں۔ مجھے شعر تو سمجھ نہیں آتے تھے مگر Continue reading بچپن کی ایک نظم

بے حسی

دوستو ! آپ کی بارگاہ فکر میں محمد احمد کی ایک بہت ھی مرصع نظم جو دلوں کو ھلا کر رکھ دے ۔ جسے آج ھی زرقا مفتی نے ادبی صفحہ کی زینت بنایا ھے ۔ مجھ سے رہا نہیں گیا تو Continue reading بے حسی

نگہت آپا حسب وعدہ غزل نذر کر رہا ہوں

زیاں سے چل پڑا تھا میں، نکل گیا تھا سود تک
مجھے بقا نہیں ملی نہیں ملی نمود تک

ہوائے شب گزیدگاں، کبھی یہاں کبھی کہاں
بھٹک رہی ہے شہر میں نجانے کن حدود تک Continue reading نگہت آپا حسب وعدہ غزل نذر کر رہا ہوں

نظم۔۔۔۔ ہندو لہو مسلم لہو۔۔۔۔۔، آپا نگہت آپ کے حکم کی تعمیل میں

چلو کہ ہم تم لہو بدل لیں،،
لہو کے سارے نصاب بدلیں،، حساب بدلیں،، کتاب بدلیں
چلو کہ ہم تم لہو بدل لیں
ہم آب زم زم یا گنگا چل سے بھی صدیاں پہلے
خیال کن کی Continue reading نظم۔۔۔۔ ہندو لہو مسلم لہو۔۔۔۔۔، آپا نگہت آپ کے حکم کی تعمیل میں

تنہائی میں بھی تنہا نہیں رھتی ھوں

منظور بھائی آپ کے حکم پر اپنی نظم حاضر ھے جو دہ دن پہلے عالمی اخبار کے ادبی صفحے پر شائع ھوئی تھی ۔۔آپ سب کو بھی شامل کرتے ھوئے بزم ادب میں انتہائی Continue reading تنہائی میں بھی تنہا نہیں رھتی ھوں