شمس جیلانی صاحب کے 15 مئی کا تبصرہ : 🙁 یہ تبصرہ انہوں نے میرے ختم شدہ بلاگ میں لکھا تھا )
بھاءیوں اور بہنوں ۔ ہم نے یہ بلاگ بڑے سکون سے دیکھا ۔پڑھا اس لیءے نہیں کہ ہم ان خوش قسمتوں میں سے نہیں ہیں جنکے پاس اتنا وقت ہو، کیونکہ ہمارے خیال میں وقت بھی اللہ تعالیٰ کی امانت ہےاس کا حساب لیا جا ئے گا؟ اس بلا گ میں ہمارے ایک قدیم دوست جناب حنیف اخگر صا حب کا ذکر Continue reading کسی کے جورِ مسلسل کا فیض ہے اخگر ۔ وگرنہ درد ہمارے سخن میں کتنا تھا ( حنیف اخگر ملیح آبادی )
