فیض احمد فیض کو بچھڑے پچیس برس بیت گئے

فیض نے ساری دنیا کو اپنا گھر سمجھا اور اس کے دکھ کو اپنا دکھ جان کر ضبطِ تحریر میں لائے۔ انہوں نے ملک عزیز سمیت دنیا بھر میں کہیں بھی ہونے والے انسانیت سوز مظالم کے خلاف آواز اٹھائی اور اس کی پاداش میں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔ مزید پڑھنےاور سننے کے لیئے لنک

عالمی اخبار کے مدیر اعلی جناب صفدر ہمدانی کی آج سالگرہ ہے

معروف شاعر،ادیب،صحافی،مرثیہ نگار،محقق اور براڈکاسٹر صفدر ھمٰدانی لاہور کے ایک علمی اور ادبی گھرانے میں 17 نومبر 1950 میں پیدا ہوئے۔ Continue reading عالمی اخبار کے مدیر اعلی جناب صفدر ہمدانی کی آج سالگرہ ہے

گلگت بلتستان انتخابی نتائج

یہ تحریر اسلام آباد سے بھائی راجہ اکرام الحق نے مجھے بھیجی تھی کہ میں اسے دیکھ دوں ۔۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں یہ تحریر اپنے لکھنے والے کا درد اور بے بسی خود بتا دے گی ۔۔۔ لکھتے ہیں Continue reading گلگت بلتستان انتخابی نتائج

میرے مالک، ایک نظر ادھر، میرے پاپی من پر بھی!

کچھ دن پہلے رومانیہ میں رہنے والی باون سالہ میری دوست دوئنا سے باتیں کرتے اچانک مغربی موسیقی میں اپنے نام کی طرح پہیلی جیسا موسیقائی بینڈ "انیگما" کے خالق کریٹو کی بات نکل پڑی! اسے اس بات پر بڑا فخر رہتا ہے کہ یہ کریٹو رومانیہ کا ایک موالی تھا، جو کہ پھر مشرقی اور مغربی موسیقائی آلات کا امتزاج دیکر ابھرا اور صوفیانہ طرز کی دھنیں بنا کر مغربی سر پھروں میں پچھلی صدی کے اواخری دہائی میں بھونچال بپا کردیا۔ ذاتی طور پر انیگما کا میں خود بھی شیدائی ہوں۔ Continue reading میرے مالک، ایک نظر ادھر، میرے پاپی من پر بھی!

کیا واقعی ۔ تم اب بھی نہیں سمجھے ؟ ۔۔۔۔ جون ایلیا

ہماری قوم کے بڑوں نے راستی کو بھلا دیا اور جھگڑے کو اس کی حدوں سے بڑھا دیا۔
ہمارے خواب اور ہماری خواہشیں ، اقتدار کے سموں سے روندی گئیں اور ہماری خوشیاں حب جاہ کی چکی میں باریک پیسی گئیں۔
ہمارے ایوانوں میں Continue reading کیا واقعی ۔ تم اب بھی نہیں سمجھے ؟ ۔۔۔۔ جون ایلیا

پاکستانی فیشن کا شو (بے غیرتی کی انتہا)

بھائی راجہ اکرام الحق نے اسلام آباد سے بہت دردمندی سے یہ رپورٹ بھیجی ہے ۔۔ لکھتےہیں ۔۔۔ بی بی سی اردو (Friday, 6 november, 2009) کی وساطت سے کراچی میں منعقد ہونے والے ایک فیشن شو کا حال دیکھنے کوملا
یقین کیجئے۔۔۔۔ Continue reading پاکستانی فیشن کا شو (بے غیرتی کی انتہا)

::.. پیر صاحب پاگارو ..::

یہ بات انتہائی کم لوگ جانتے ہیں؛ انگریز بہادر بھی شاید کم! بالکل اسی طرح سے جیسے اپنی برسہا برس سے لگاتار لغات کی کتب دیتے یہ بات، کہ لفظ “ایٹم” یونانی زبان کا “آتما” نہیں بلکہ یہ اہلٍ ہند کا لفظ “آتما” ہے، جسے وہ کل کائنات کا جوہر مانتے ہیں. ٹھیک اسی طرح سے یہ بھی بات کہ دنیا میں سب سے پہلے “گوریلا چھاپا مار جنگیں” کہاں لگی اور اس کا مؤجد کون تھا! کوئی نہیں بتا رہا!
تو چلیے ہم یہاں اس بات کو اٹھاتے ہیں. Continue reading ::.. پیر صاحب پاگارو ..::

..:: ایک حسین ع کے بخشے ہوئے کا سوال ہے بابا ::..

ایک چشمٍ زدن میں منظر گھوم جاتا ہے.
کیا دیکھتا ہوں کہ ہمارے وطنٍ عزیز کے ایک متوسط شہر کی سرکاری ہسپتال ہے، جسے عرفٍ عام میں “سول ہسپتال” کا نام دیا جاتا ہے. فجر کے وقت سے ہی فرش پر فنائل کا پوچا دیا جا رہا ہے، ڈاکٹر Continue reading ..:: ایک حسین ع کے بخشے ہوئے کا سوال ہے بابا ::..

ایک اور حادثہ جو بنے گا حوادث کا سبب۔۔۔(پھولنگر کا المیہ)

آج ابھی ابھی ایک خبر پڑھی تو طبیعت انتہائی بے چین سی ہوگئی۔ Continue reading ایک اور حادثہ جو بنے گا حوادث کا سبب۔۔۔(پھولنگر کا المیہ)

مالک میرے خیال کو تکمیل کی فکر عطا ہو

آج میں سائیکاٹری کی ایک کتاب پڑھ رہی تھی جس کا موضوع “خیال “ تھا ۔۔ جس میں لکھا تھا کہ غورو فکر کا مرکز ہمارا دماغ ہے جو بڑی فکر اور سوچ بچار کے بعد کوئی رائے، نظریہ ، مقصود یا تجویز دیتا ہے جسے عرف عام میں “خیال “ سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔۔۔ میں کتاب پڑھتے ہوئے Continue reading مالک میرے خیال کو تکمیل کی فکر عطا ہو

دوستو آپ کی عید دیس پردیس میں کیسی ھوگي

گزشتہ عیدالفطر کے موقع پر پاکستانی موبائل فون صارفین نے اپنے پیاروں، احباب اور رشتہ داروں واہل خانہ کو ایک ارب 30 کروڑ روپے کے مختصر پیغامات یعنی SMS روانہ کیے تھے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے ذرائع کے مطابق عید کے خاص موقع پر Continue reading دوستو آپ کی عید دیس پردیس میں کیسی ھوگي

دوستوں کے دیس پردیس میں ماہ رمضان کے شب و روز

پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہر اس ملک میں جہاں جہاں مسلمان بستے ہیں وہاں پر رمضان المبارک کا آغاز انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ شروع ہوا اور اب اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے ۔

اس سلسلے میں عالمی اخبار نے کئی آسٹریلیا کے شہر سڈنی ، برطانیہ کے شہر لندن ، پاکستان کا شہر لاہور ، کراچی اور بھارت کے شہر دہلی میں رمضان کیسے منائے جاتے ہیں ان پر تفصیل سےخصوصی رپورٹس لگائی ۔۔ اب میں یہ سوچ رہی ہوں کہ جن دوستو نے عالمی اخبار کے بلاگ کی محفل میں Continue reading دوستوں کے دیس پردیس میں ماہ رمضان کے شب و روز

گوشت حلال،انشورنس حلال اور اب ڈاٹ کام حلال

پاکستان میں عام روزہ دار کو آٹا اور چینی میسر نہیں لیکن پاکستان کا نقشہ بگاڑنے والے اور ملک کو بے عملی اور معیشی ابتری کی دلدل میں دھکیلنے والے وقت کے آمر جنرل پرویز مشرف کو سعودی حکمران روزہ کشائی کے لیئے مدعو کرنے کی خاطر اپنا ذاتی طیارہ لندن بھجواتے ہیں۔
مزید پڑھنے کے لیئے اس لنک پر کلک کریں

..:: ہیپی برتھ ڈے ٹو مائی ڈیئر بابا اشفاق احمد ::..

ٹررررررررررررر…….. ٹررررررررررررر……ٹررررررررررر…..ٹرررر (ٹڑک) ہیلو!
دوسری جانب پشتو آمیزش ملا جواب پاکر میں نے عرض کیا: “السلام علیکم، جی مجھے اشفاق صاحب سے بات کرنی ہے.”
“جی صیب تو بیمار ہے، آپ کون صیب؟”
“جی میرا نام فیاض ہے، اور میں Continue reading ..:: ہیپی برتھ ڈے ٹو مائی ڈیئر بابا اشفاق احمد ::..

۔۔:: خود شناسی اور تکبر ::۔۔

میرا بچپن ایک پردہ دار سندھی سادات فیملی میں گذرا ہے. مجھے یاد ہے کہ شعور میں آ گیا تھا تب بھی خود کو سید ہی سمجھتا تھا، تب مجھے پتہ چلا تھا کہ چھٹی کے دن مجھے پڑوس میں رہنے والی سید فیملی نے میرے اپنوں سے مانگ لیا تھا، ان کے گھر میں اولادٍ نرینہ نہیں ہو رہی تھی. اور میں تین بڑے بھائیوں کے بعد پیدا ہوا تھا. مجھ پر کیا گذری تھی جب یہ پتہ چلا کہ میں کون ہوں اور میرے حقیقی ماں باپ کون تھے، Continue reading ۔۔:: خود شناسی اور تکبر ::۔۔

..:: پھر بھی زندگی بہت حسین ہے ::..

دسمبر 1991ع دنیا کے معروف علمٍ طبیعات کے سائنسدان اسٹیفن ولیم ہاکنگ سے اس کی بیوی “جین ہاکنگ” نے طلاق مانگی اور اس نے یہ کہ کر کہ” تمہیں ایک حسین زندگی مبارک ہو” اسے طلاق دے دی Continue reading ..:: پھر بھی زندگی بہت حسین ہے ::..

نوبل پرائز یا فتہ : مسلمان صرف نو اور یہودی ایک سوانتیس : سوچنے کا مقام ہے

مندرجہ ذیل اطلاع کے مطابق دنیا کے آبادی میں مسلمانوں کی تعداد بیس فی صد ہے اور انہوں نے نوبل پرائز کی ابتدا( 1901 ) سے آج تک صرف نو نوبل پرائز حاصل کیے ہیں ۔ مگر
یہودیوں کی آبادی صرف عشاریہ صفر دو فی صد ہے اور انہوں نے نوبل پرائز کی ابتدا سے آج Continue reading نوبل پرائز یا فتہ : مسلمان صرف نو اور یہودی ایک سوانتیس : سوچنے کا مقام ہے

۔۔:: ایک دن پاگل خانے میں ::۔۔

“میرا خیال ہے کہ ہم غلط وقت پر اور غلط جگہ پیدا ہوگئے ہیں، اور یہ کوئی اچھنبے والی بات بھی نہیں ہے. فطرت سے بھی اکثر اوقات غلطیاں ہو ہی جاتی ہیں! شاید فطرت بھی ہماری طرح ارتقا پذیری کی حامل ہے…..” یہ تھے الفاظ کراچی Continue reading ۔۔:: ایک دن پاگل خانے میں ::۔۔

۔۔:: ہم نہ ہارے مگر حوصلے دوستو ::۔۔

کل مجھے ایک ای میل ہمارے عالمی اخبار کے مبصر اور لائق دوست محترم امتیاز حسین لغاری صاحب کی طرف سے ملی. بہت اچھا لگا اور جی میں ایک نئی کرن کی طرح امید بر آئی کہ زندگی کے اس پر ہجوم راستے میں کئی اور احباب بھی ہیں جو Continue reading ۔۔:: ہم نہ ہارے مگر حوصلے دوستو ::۔۔

۔۔::یہ ببلیاں، جو بہنیں نہیں جو بھائی نہیں ::۔۔

“ہم کو کس نے انسان سمجھا ہے کہ آپ کہتے ہیں کہ ہم عام زندگی کیوں نہیں گزارتے!” ببلی جس کا آبائی نام بادل تھا اور وہ پیدائشی تیسری جنس لیکر آیا تھا اس نے ایک ٹھنڈی آہ بھر کر مجھ سے بولی(بولا)!صاحب! آج تک ہم کو نہ تو کسی نے بھائی کہ کر پکارا اور نہ بہن۔۔۔، ہمارے لیے رشتے ہیں کیا؟ ہم تو رکھیل بھی نہیں بن سکتے، تو آپ کیسے کہتے ہیں کہ ہماری کوئی عزت کی زندگی ہوسکتی ہے!” Continue reading ۔۔::یہ ببلیاں، جو بہنیں نہیں جو بھائی نہیں ::۔۔