میرے ایک بلاگ ” شعر و سخن ” میں فیصل صاحب نے اردو ویب www.urduweb.org/planet
کا ذکر( ا2 فروری کو) کیا اور اس پر تبصرہ کرتے ہوے 22 فروری کو ڈاکٹر نگہت نسیم بہن نے یہ لکھا کہ ” اس سایٹ پر تو بلاگرز کا ہجوم ہے ”
ایسی اچھی اچھی خبریں پڑھنے کے بعد میں نے Continue reading “اردو ویب ” ویب سایٹ علم و فن کا خزانہ ہے ۔
Category: علم اور ادب
علم ادب کے موضوعات پر بلاگ
اردو کی ایک اور ویب سایٹ ” اردو منزل ” بھی بے حد اچھی ہے ۔
دبای ( امارات ) سے اردو کا مقبول ، تصویری و ادبی خبر نامہ مدیر اعلی محترمہ صبیحہ صبا اور مدیر صغیر احمد جعفری کی ادارت میں ویب سایٹ www.urdumanzil.com کی شکل میں موجود ہے۔
اس میں دبئی کی ادبی تقریبات کا ذکر بھی ہے اور Continue reading اردو کی ایک اور ویب سایٹ ” اردو منزل ” بھی بے حد اچھی ہے ۔
اردو کی ویب سایٹ ” شعر وسخن ” بھی قابلِ مطالعہ ہے
میں اردو کی ان ویب سایٹوں کی تلاش کررہا ہوں جن کا کام صرف اردو کی خدمت کرناہے ۔ ایسی ویب سایٹ جن کا مقصد پیسے کمانا نہیں ہے بلکہ بے لوث جذبے کے ساتھ صرف اور صرف اردو کی ترویج کرنا ہے ۔
شعر وسخن کی ویب سایٹ www.sherosokhan.com ایسی ہی ویب سایٹ ہے جس میں Continue reading اردو کی ویب سایٹ ” شعر وسخن ” بھی قابلِ مطالعہ ہے
یہاں کوئی طالبان نہیں ۔۔۔
روبینہ فیصل کے حساس قلم سے ایک حساس اور دل پزیر اقتباس جو ان کے تازہ کالم “چلو لوگ ذندہ تو رہیں گے ! ” سے لیا گیا ۔۔مزید پڑھنے کے لیئے لنک http://www.aalmiakhbar.com/index.php?mod=article&cat=rubina&article=3975
اور یہ طالبان کون ہیں ؟یہ کچھ نہیں ہیں ،یہ خود ساختہ ،نااہل حکمرانوں کی اپنے ہاتھوں تیار کی ہوئی مخلوق ہے ۔ جنہیں Continue reading یہاں کوئی طالبان نہیں ۔۔۔
اردو کے خود مختار بلاگ نگاروں کومبارکباد
کچھ دن پہلے تانیہ رحمان صاحبہ نے ای میل کے ذریعہ یہ اطلاع دی کہ انہوں نے یونی کوڈ اردو فانٹ میں اپنا ذاتی بلاگhttp: //Tanyarehman.wordpress.pk شروع کردیا . ۔
میں تانیہ رحمان صاحبہ کے عالمی اخبار سے چلے جانے پر افسوس کررہا تھا ۔ مگر تانیہ رحمان صاحبہ کی اس خوشخبری نے مجھے انکے جانے کی وجہ Continue reading اردو کے خود مختار بلاگ نگاروں کومبارکباد
چھلم امام حسین (ع) اور بی بی زینب(ع)
قتل حسين مظلوم کے بعد ان کے خيموں ميں آگ لگائی گئی، اور نواسہ رسول اسلام کے گھر کو بڑی بے باکي کے ساتھ لوٹ ليا گيا، رسول زاديوں کو اسیر بنایا اور امام حسين کے بيمار بيٹے امام زين العابدين عليہ السلام جو اس معرکہ ميں بچ گئے تھے ان کے Continue reading چھلم امام حسین (ع) اور بی بی زینب(ع)
سُنا آپ نے۔۔۔ ڈاکٹر قدیر کو گورنمنٹ نے آزاد کر دیا!
اعجاز آزر جو ھمارے نئے کالم نگار بھی ھیں ۔۔آج ان سے فرانس میں فون پر باتیں ھو رھی تھی اور باتوں باتوں میں پاکستانی حالات پر گفتگو بھی ھوئی ۔۔ ھم دونوں بڑی آرزدگی سے ڈاکٹر قدیر کا زکر بھی کرتے رھے اور پھر فون بند ھو گیا ۔۔لیکن کچھ دیر بعد Continue reading سُنا آپ نے۔۔۔ ڈاکٹر قدیر کو گورنمنٹ نے آزاد کر دیا!
غزہ کی شامِ غریباں
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا دوسرا ھفتہ ھے اور میں سوچ رھی ھوں
چودہ سوسال کے بعد بھی ہم کربلا میں ہی ہیں
وہی یزید ابنِ یزید ابنِ یزید ابنِ یزید
وہی تقاضہ ء بیعت
وہی منافقت کی Continue reading غزہ کی شامِ غریباں
چاند نکلا ہے محرم کا
بچپن کی ایک نظم
جب میں بہت چھوٹا تھا تو مجھے یاد ہے ابو کو فیض کی شاعری پسند ہونے کی وجہ سے گھر میں فیض صاحب کی بہت سی کتب ہوا کرتی تھیں۔ ان کے پیچھے تصویر کو ماں بتاتی ہیں کہ میں بابا کہا کرتا تھا۔ مجھے پڑھنا نہیں آتا تھا مگر میں مصرعوں کی سطروں پر انگلیاں پھیرا کرتا تھا۔
ماں اکثر مجھے مصرعے پڑھایا کرتی تھیں۔ مجھے شعر تو سمجھ نہیں آتے تھے مگر Continue reading بچپن کی ایک نظم
بے حسی
دوستو ! آپ کی بارگاہ فکر میں محمد احمد کی ایک بہت ھی مرصع نظم جو دلوں کو ھلا کر رکھ دے ۔ جسے آج ھی زرقا مفتی نے ادبی صفحہ کی زینت بنایا ھے ۔ مجھ سے رہا نہیں گیا تو Continue reading بے حسی
نگہت آپا حسب وعدہ غزل نذر کر رہا ہوں
زیاں سے چل پڑا تھا میں، نکل گیا تھا سود تک
مجھے بقا نہیں ملی نہیں ملی نمود تک
ہوائے شب گزیدگاں، کبھی یہاں کبھی کہاں
بھٹک رہی ہے شہر میں نجانے کن حدود تک Continue reading نگہت آپا حسب وعدہ غزل نذر کر رہا ہوں
نظم۔۔۔۔ ہندو لہو مسلم لہو۔۔۔۔۔، آپا نگہت آپ کے حکم کی تعمیل میں
چلو کہ ہم تم لہو بدل لیں،،
لہو کے سارے نصاب بدلیں،، حساب بدلیں،، کتاب بدلیں
چلو کہ ہم تم لہو بدل لیں
ہم آب زم زم یا گنگا چل سے بھی صدیاں پہلے
خیال کن کی Continue reading نظم۔۔۔۔ ہندو لہو مسلم لہو۔۔۔۔۔، آپا نگہت آپ کے حکم کی تعمیل میں
تنہائی میں بھی تنہا نہیں رھتی ھوں
منظور بھائی آپ کے حکم پر اپنی نظم حاضر ھے جو دہ دن پہلے عالمی اخبار کے ادبی صفحے پر شائع ھوئی تھی ۔۔آپ سب کو بھی شامل کرتے ھوئے بزم ادب میں انتہائی Continue reading تنہائی میں بھی تنہا نہیں رھتی ھوں

