“کچھ باتیں جاننے کے لیے ہوتی ہیں، اور کچھ ماننے کے لیے!
جہاں جانا جاتا ہے وہاں سوال نہ کریں تو جاننا فضول ہے۔
اور جہان مانا جاتا ہے، وہاں سوال نہیں کیا کرتے…. کہ یہ کیوں ہے یا وہ کیوں نہیں ہے!
بس مان لیا نا! یہی بڑی بات ہے. پھر جان خود بخود عطا ہو تی جاتی ہے.
جو لوگ سب جاننا چاہتے ہیں وہ کچھ بھی جانے بغیر چلے جاتے ہیں. Continue reading “جاننا اور ماننا”
Author: صفدر ھمٰدانی
تبصرہ نگاروں سے درخواست
عالمی اخبار کی انتظامیہ بلاگوں پر تبصرہ کرنے والے خواتین حضرات کی ممنون ہے کہ وہ اپنا قیمتی وقت نکال کر اپنی سوچ اور فکر تقسیم کرتے ہیں۔ ہماری اپ سے درخواست ہے کہ نام کے بغیر تبصرہ لگانا ہماری پالیسی کے خلاف ہیں اور آپ بھی اس سے اتفاق کریں گے کہ اگر مبصر کا نام ہی نہیں تو بہترین بات بھی ضائع۔ اس لیئے از راہ کرم تبصرہ لکھتے ہوئے متعلقہ خانوں میں اپنا نام اور ای میل ضرور لکھیں ورنہ تبصرے کی اشاعت ناممکن ہو گی۔ ابھی بھی ہمارے پاس کچھ تبصرے ایسے پڑے ہیں جن پر کوئی نام نہیں اس لیئے اشاعت سے معذرت۔
النہیان فیملی کا شیخ گرفتار
اب معلوم ہوا ہے کہ وڈیو مرد پر نہیں افغان خاتون پر ظلم و بربریت کی تھی عالمی اخبار سمیت تمام آزاد میڈیا نے اس وڈیو کو نشر کیا جس کے بعد امارات کے حکام پر دباؤ بڑھا۔شیخ عیسیٰ کو اس وقت گرفتار کیا گیا کہ جب ابوظہبی کے پراسیکیوٹر نے ایک ویڈیو ٹیپ میں محفوظ زیادتی کے واقعے کے سلسلے میں باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کیا۔ مزید پڑھنے کے لیئے اس یہاں کلک کریں۔
پاکستان کی دو تازہ خبریں
شیخوپورہ سے زمیندار کی قید سے بازیاب کرائے گئے یونین کونسلر جاوید مسیح کو عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔جسٹس ظفر کی عدالت میں پیشی کے موقع پر کونسلر جاوید مسیح حقائق بیان کرے گا۔
کونسلر جاوید مسیح عدالت کے سامنے اسی طرح پیش ہواہے جس طرح اسے زمیندار کے پاس قید رکھاگیاتھا Continue reading پاکستان کی دو تازہ خبریں
عرب حاکموں کی سفاکی 2009 میں
اس وڈیو میں شاہی خاندان کے ایک فرد شیخ عیسٰیٰ بن زید النیہان کی سنگدلی دکھائی گئی ہے۔یہ شیخ عیسیٰ ملک کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد کے بھائی ہیں اور ملکی وزارت داخلہ نے اس جرم میں انکے ملوث ہونے کو تسلیم کیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیئے اس لنک پر کلک کریں اور اپنی رائے دیجئے۔ Continue reading عرب حاکموں کی سفاکی 2009 میں
A letter from Ausie Pakistani Living in Pakistan.——Very thought Provoking
میرے ایک انتہائی علم دوست اور انگریزی اردو ادب پر گہری گرفت رکھنے والے دوست طاہر عباس خان Continue reading A letter from Ausie Pakistani Living in Pakistan.——Very thought Provoking
سارے دکھ سہہ گئی آنکھیں میری۔۔ ۔۔
سارے دکھ سہہ گئی آنکھیں میری ۔۔
دیکھتی رہ گئیں آنکھیں میری
پہلے اب آنکھوں سے نکلے آنسو
اور بھر بہہ گئی آنکھٰیں میری Continue reading سارے دکھ سہہ گئی آنکھیں میری۔۔ ۔۔
پاکستانی رول ماڈل گرلز
حال ہی میں پاکستانی لڑکیوں کو امریکہ یاترا کرائی گئی ہے جسمیں انکو فٹ بال سکھانے کے ساتھ ساتھ رول ماڈل بننا بھی سکھایا گیا ہے، یہ وائس آف امریکہ کی اردوسائٹ سے نقل کر رہا ہوں. Continue reading پاکستانی رول ماڈل گرلز
پاکستان میں تعلیم عمومی
پاکستان میں عام لوگوں کی تعلیم کے لیئے یورپی کمیشن نے حال ہی میں چھ سو چالیس میلن ڈالر کی امداد دی ہے جس کو دو ہزار تیرہ تک ہر حالت میں ختم کرنا ہے، اب اگر صرف ختم کرنا ہی مقصد ہے تو موجودہ رجیم اسے ایک دن میں ختم کر سکتا ہے لیکن Continue reading پاکستان میں تعلیم عمومی
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت مبارک
وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر میں ان کی عزیز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی آغوش میں ایک چاند کا ٹکڑا اتر آیا تھا ۔ علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ نے بیٹی کو آغوش میں لیا ایک کان میں اذان اور ایک میں اقامت کہی اور Continue reading حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت مبارک
منظور قاضی جی آپ کہاں ہیں۔۔ ۔۔ !
منظور قاضی جی آپ کی کمی ھے عالمی بلاگ پے آجکل، ھم سب آپ کو بہت یاد کر رہے ہیں۔
بلاگ کی محفل آپ کے بغیر سونی سونی ہے 🙁
آپ سے گزارش ھے ھم سبکی جانب سے کہ آپ اپنی تحریروں سے ھمیں مستفید کریں
::ما ھمہ منتظرِ شُما ھست::
خوشبو کے جزیروں سے ، ستاروں کی حدوں تک
اس بلاگ میں سب کچھ ہے بس اک آپکی کمی ہے
استغفراللہ – ایسی جنگ جو ہتھیاروں سے جیتنا مشکل تھی
ابھی ایک واقعہ پڑھا، جس کی تحریر بہت فکر انگیز ہے۔۔۔ سوچا سب سے share کیا جائے آپ سب نے بھی ایسی مثالیں دیکھیں ھوں گی یا سنی ھوں گی، یہاں لکھ کر اور اپنی رائے کا اظہار کریں، ہماری ثقافت پر دیسی ثقافت کی یلغار کی ایک مثال ۔۔ Continue reading استغفراللہ – ایسی جنگ جو ہتھیاروں سے جیتنا مشکل تھی
بر صغیر کی موسیقی کا ایک عہد خاموش ہو گیا
اقبال بانو نے فیض احمد فیض کے کلام”لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے” کو اپنی آواز میں امر کر دیا۔انا اللہ و انا الیہ راجعون
مزید تفصیل کے لیئے اس لنک کو کلک کریں
نظم شکوہ۔۔۔۔بحوالہ و بشکریہ زرقا مفتی صاحبہ
ابھی جب میں اقبال(رح) کی وفات کے حوالہ سے بلاگ لگا چکا تو دیکھا کہ محترمہ زرقا مفتی صاحبہ بھی حضرت اقبال علیہ الرحمہ پر ہی بلاگ لگا چکی ہیں۔ میں نے دیکھا کہ اللہ پاک نے یہ سعادت انہی کو عطا کی تھی کہ وہ اسلاف عالی کی یاد میں مجھ پر سبقت لے جائیں، اور اسی اعتراف پر مبنی میں ایک تبصرہ لکھ رہا تھا کہ انکا وہ بلاگ غائب بھی ہو گیا۔ انہوں نظم شکوہ کا لنک لکھا تھا جو کہ یہ ہے ۔
اس لنک پر کلک کریں۔
میں نے اپنے بلاگ کو محض فاتحہ کی درخواست تک محدود رکھا ہے، Continue reading نظم شکوہ۔۔۔۔بحوالہ و بشکریہ زرقا مفتی صاحبہ
اپنے وطن میں ہوں کہ غریب الدیار ہوں۔۔۔۔۔ ڈرتا ہوں دیکھ دیکھ کے اس دشت و در کو میں
اکثر شبِ تنہائی میں کچھ دیر پہلے نیند سے۔ ۔ ۔
پاکستان کا ایک فخر ریشماں، ریشماں ملک پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں جہنوں نے اپنے فن کے ذریعے ملک کی خدمت کی ہے،ان کا ایک کلام ابھی youtube پے سنا، یہ کلام ریشماں کا بہت ہی اچھا انداز کا ہے۔ بہت اچھا لگا سو سوچا سب کے ساتھ share کیا جائے 🙂
اکثر شبِ تنہائی میں
کچھ دیر پہلے نیند سے
گزری ہوئی دلچسپیاں
بیتے ہوئے دن عیش کے Continue reading اکثر شبِ تنہائی میں کچھ دیر پہلے نیند سے۔ ۔ ۔
Proud being a PAKISTANI
9/11: Pakistan responsible
7/7 : Pakistan responsible
Mumbai blast˙·٠•●●•٠·˙*¨`*:•.Pakistan responsible
Rise of taliban˙·٠•●●•٠·˙*¨`*:• Pakistan responsible
N.Korea’s nuclear bomb˙·٠•●●•٠·˙*¨`*:•Pakistan responsible
Iran’s nuclear prepration˙·٠•●●•٠·˙*¨`*:•. Pakistan responsible
Conclusion =
Pakistan is the most RESPONSIBLE country in the world
So Be Proud! being a PAKISTANI ¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸ 🙂
تم بہت سال رہ لیئے اپنے
دور حاضر کے مشہور نوجوان شاعر اور ممتاز ڈرامہ نگار”وصی شاہ“۔ سید وصی شاہ کی پہلی دو کتابیں ’ “آنکھیں بھیگ جاتی ہی” اور”مجھے صندل کر دو” اور اب Continue reading تم بہت سال رہ لیئے اپنے
چراغ طور جلاو بڑا اندھیرا ہے
یہ بلاگ میں نے جس نام پے شروع کیا ”چراغ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے“ “ساغر صدیقی“ کی شاعری ھے جس کو مھدی حسن صاحب نے گایا ھے وہ لکھتی ھوں Continue reading چراغ طور جلاو بڑا اندھیرا ہے
ڈاکٹر نگہت نسیم کے افسانوں کا دوسرا مجموعہ شائع ہو گیا
مٹی کا سفر۔۔۔۔ان افسانو کے بارے میں مرحوم احمد ندیم قاسمی کا کہنا ہے۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر نگہت نسیم کے افسانوں کی نمایاں خصوصیت یہ ھے کہ وہ بظاھر معمولی سے واقعے یاکرداروں کے اختلاف رائے سے افسانے کا آغاز کرتی ھیں ۔۔۔۔۔مزید تفصیل اس لنک میں پڑھیئے
