یہ اس زمانے کی بات ہے جب میں مدرسہ آلٍ عمران (جانی برڑہ، خیرپور میرس) میں پڑھتا تھا. Continue reading “وہ دائمی سچ کہاں ہے؟”
Category: علم اور ادب
علم ادب کے موضوعات پر بلاگ
پیر کامل
ایک ناول جس کا نام ’’ پیر ِکامل ‘‘ ہے Continue reading پیر کامل
“نوحہٍ روزگار”
اب کی بار دو مہینے گذر گئے! یعنی باسٹھ دن..! اور ایک دن میں چوبیس گھنٹے! Continue reading “نوحہٍ روزگار”
خوشی کیا ھے
میں اس وقت ٹارچر اینڈ ٹراما ری ھیبلیٹیشن سینٹر کے کمرے میں اپنی میرون Continue reading خوشی کیا ھے
“محبت “اسٹاک ایکسچینج” کا ایک حصص “
محبت… محبت… محبت!
“آئی لو یو”!
اربہا، کھربہا بار کہا اور سنا گیا جملہ!
جسے اس کرہٍ ارض پر سب انسانوں نے کہا، سنا، اور جھیلا ہے.ہر کوئی خوش ہوا ہے جب یہی جملہ اسے کہا گیا، غمزدہ ہوا ہے جب یہی جملہ کسی اور نے کسی اور سے کہا، یا اس کے کسی اپنے کو کہا کسی اور نے. یہ سوچ کے تڑپ اٹھتا ہے کہ اسے کیوں، یہ تو مجھے کوئی کہتا! Continue reading “محبت “اسٹاک ایکسچینج” کا ایک حصص “
“زندگی کو پرائے عکس میں مت، بلکہ اپنے اندر میں دیکھیں”
قبلہ جناب مرحوم میر حسین بخش ٹالپور انتقال کر گئے تب ہم سب کو ایسے لگا جیسے گھر کے آنگن سے کوئی آباءاجداد کے دور کا لگا ہوا تناور درخت کٹ جاتا ہے اور آنگن سونا سونا سا لگتا ہو، جیسے اپنا گھر بھی پرایا پرایا سا لگتا ہو. جب وہ تھا تب ہم اس سے مذاقیں ایسے کرتے تھے کہ جیسے ہماری طرح وہ بھی بچہ ہی تھا. Continue reading “زندگی کو پرائے عکس میں مت، بلکہ اپنے اندر میں دیکھیں”
استاد حنیف اخگر انتقال کر گئے
کسی کے جورِ مسلسل کا فیض ہے اخگر
وگرنہ درد ہمارے سخن میں کتنا تھا
مزید خبر پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں
افضال خان کا ایک منفرد خط
اسلام آبادسے ہمارے نوجوان ساتھی افضال خان نے ایک منفرد سا خط مجھے ارسال کیا ہے جس کے مندرجات توجہ طلب ہیں۔ سوچا کہ آپ بھی ان خیالات کو پڑھیں۔ افضال خان عالمی اخبار کے لیئے بہت خوبصورت انٹرویو کرتے ہیں جو آپکی نظروں سے بھی گزرے ہوں گے۔ افضال لکھتے ہیں
بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔سر
آپ نے کمال کردیا، ریڈیوشروع کرکے۔اب صرف تحریرنہیںبلکہ آوازکارشتہ بھی دنیاسے قائم ہوگیاہے۔ Continue reading افضال خان کا ایک منفرد خط
حضرت فاطمہ زہرا (س) كي شہادت
![]()
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 3 جمادی الثانی 1430 (28 مئی 2008)
اسم مبارك : حضرت فاطمہ زھرا (ص)
كنيت : ام الحسن ، ام الحسين ، ام المحسن ، ام الائمہ و ام ابيھا
القاب : زھرا ، بتول ، صديقہ ، كبري ، مباركہ ، عذرہ ، طاھرہ ، و سيد النساء
والد : حضرت محمد مصطفي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم
والدہ : ام المومنين حضرت خديجہ الكبري
ولادت : 20 جمادي الاخر ، بعثت كے پانچويں سال بروز جمعہ
مقام ولادت : شہر مكہ معظمہ
وفات :3 جمادي الثاني 11 ھجري بروز پير
مقام شہادت : شہر مدينہ منورہ Continue reading حضرت فاطمہ زہرا (س) كي شہادت
کیا دعا اپنا اثر کھو چکی ہے؟
وہ جن کو آسماں سے من و سلوا کے طعام نزول ہوتے تھے، وہ جو کائنات میں خدا کی پسندیدہ مخلوق کہلواتے تھے! جن کے لیے خدا کے ساتھ کلام کرنے والا پیغمبر رو رو کر دعائیں ماگتا تھا!
آج ان کا حشر کیا ہے؟
وہ جن کے لیے سرورٍ کائنات محبوبٍ الاہی گڑ گڑاکے دعائیں ماگتا تھا، کہ اس کی امت کو سلامت رکھ!
وہ جو Continue reading کیا دعا اپنا اثر کھو چکی ہے؟
ضرورتِ علم
حضرت علی کا قول ہے کہ علم سب سے بڑی دولت ،صحت سب سے بڑی نعمت، اور مشورے سب سے اچھے دوست ہوتے ہیں۔ مشوروں کا ایک ذریعہ بلاگز بھی ہیں۔
یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ آج مسلمان جس عذاب کا شکار ہیں وہ تعلیم کا فقدان ہے۔ لیکن مسلمان Continue reading ضرورتِ علم
Ayatullah Muhammad Taqi Bahjat
br />The great ‘Arif al-Kamil wa al-Shaykh al-Wasil Ayatullah Muhammad Taqi Bahjat has just returned back to Allah from this world.
Inna lilla wa inna elayhe rajioon.
i just heard the news that he died bout 20 minutes ago
He passed away at 15:10 Qum time
may Allah swt bless his soul and grant him the highest level of junnah inshaAllah…
شیخ ایاز….. (“سائوتھ ایشیا کے مستقبل کا شاعر” بقول فیض احمد فیض)
اے سندھ تو میری ماں ہے،
میں تیری دھرتی سے شاعری کے الہام ایسے لیتا ہوں،
جیسے تھر کی لال گائے کے تھنوں سے،
اس کا بچھڑا دودھ پیتا ہے!
‘شاھ عبداللطیف بھٹائی ان ھالی ووڈ”
“عجیب و غریب!….. کمال کی…. شاہکار…..عظیم فلم!… یہ جدا بات ہے کہ میرے سر کے اوپر سے گزر گئی… دماغ کو جنجھوڑنے والی فلسفانہ فلم…” اور اسی طرح کے ملے جلے تاثرات مختلف چینلز پر ہالی ووڈ کی پچھلی دہائی میں رلیز ہونے والی فلم “میٹرکس” پر گونجتے رہے.
میٹرکس میں Continue reading ‘شاھ عبداللطیف بھٹائی ان ھالی ووڈ”
جب انڈے AK-47 بنیں!
آج جو لوگ اسلامی نظام کے داعی ہیں،
آج جو اسلام کے نام پر معصوم لوگوں کی تزلیل کر رہے ہیں،
آج جن کے نام کی وجہ سے علم کے اصل طالب کا سر مضطرب ہے….
انہوں نے تو ابھی تک ایک خصیص مکڑی کے جالے کا احسان نہیں اتار پایا ہے،
ایک کبوتری کے انڈوں کا احسان نہیں گا سکے….
جنہوں نے اس وقت کی AK-47 کلاشنکوف جیسی زہر آلود تلواروں کا مقابلہ کیا تھا، غارٍ ثور کے باہر.!
“جاننا اور ماننا”
“کچھ باتیں جاننے کے لیے ہوتی ہیں، اور کچھ ماننے کے لیے!
جہاں جانا جاتا ہے وہاں سوال نہ کریں تو جاننا فضول ہے۔
اور جہان مانا جاتا ہے، وہاں سوال نہیں کیا کرتے…. کہ یہ کیوں ہے یا وہ کیوں نہیں ہے!
بس مان لیا نا! یہی بڑی بات ہے. پھر جان خود بخود عطا ہو تی جاتی ہے.
جو لوگ سب جاننا چاہتے ہیں وہ کچھ بھی جانے بغیر چلے جاتے ہیں. Continue reading “جاننا اور ماننا”
ھم کن راھوں کے مسافر ھو رھے ھیں
حضرت شیخ سیّد ابو الحسن علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ ہے۔ جو عوام و خواص سب میں “گنج بخش” یا “داتا گنج بخش” کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ اپنی تصنیف “کشف المحجوب “ میں Continue reading ھم کن راھوں کے مسافر ھو رھے ھیں
پاکستان میں تعلیم عمومی
پاکستان میں عام لوگوں کی تعلیم کے لیئے یورپی کمیشن نے حال ہی میں چھ سو چالیس میلن ڈالر کی امداد دی ہے جس کو دو ہزار تیرہ تک ہر حالت میں ختم کرنا ہے، اب اگر صرف ختم کرنا ہی مقصد ہے تو موجودہ رجیم اسے ایک دن میں ختم کر سکتا ہے لیکن Continue reading پاکستان میں تعلیم عمومی
“ تمہیں کیا خبر ھے “
آج مجھے میرے بھائی افضال نسیم نے لندن سے ایک نظم بھیجی ھے جو معلوم نہیں کس نے لکھی ھے لیکن پڑھ کر یوں لگا جیسے ھر پاکستانی نے لکھی ھے ۔۔
نظم
“ تمہیں کیا خبر ھے “
راتوں کو Continue reading “ تمہیں کیا خبر ھے “
اچھے پرچوں اور اچھی سائٹس کے معیار
میں تین ھفتوں کے لیئے اپنے والدین اور بہن بھایئوں سے ملنے ، ان کے ساتھ اپنی کتاب کا اجرا کرنے اور بابا(جناب صفدر ھمدانی ) کی بیٹی زہرا صفدر کے ولیمے پر لندن گئی تھی اور الحمدو للہ سب کی محبتیں سمیٹے واپس سڈنی آ چکی ھوں ۔ اپنے تین ھفتوں کے Continue reading اچھے پرچوں اور اچھی سائٹس کے معیار
