چائنا جب جاپان کی کالونی تھا تب گوانزو کے لیھون شہر کی ایک پوش گلی جس میں جاپانی اشرافیہ آباد Continue reading چھ دسمبر سندھی ٹوپی کا دن
Category: شخصیات
شخصیات پر لکھے بلاگ
سچ لکھنا بھی غداری کے زمرے میں آگیا
متحدہ قومی موومنٹ لندن سیکرٹریٹ کے اہم رکن اور دانشورسید مصطفی عزیز آبادی کی تازہ ترین نظم، نذرِ قارئین ہے۔ جو این آر او اور حالاتِ حاضرہ کے تناظر میں ایم کیو ایم کی موجودہ سیاسی فکر کی ترجمانی کرتی ہے۔ جس پر قائد Continue reading سچ لکھنا بھی غداری کے زمرے میں آگیا
ماریہ علی تم کہاں ہو ۔۔ تلاش گمشدہ ۔۔
عالمی اخبار کو ماریہ علی کی تلاش ہے ۔ ماریہ علی مزاج کی بے حد نازک پر سب کا بہت خیال رکھنے والی ہے ۔۔ ماریہ علی کی ایک اور خوبی جو اسے ہر دلعزیزبناتی ہے وہ اس کا Continue reading ماریہ علی تم کہاں ہو ۔۔ تلاش گمشدہ ۔۔
فیض احمد فیض کو بچھڑے پچیس برس بیت گئے
فیض نے ساری دنیا کو اپنا گھر سمجھا اور اس کے دکھ کو اپنا دکھ جان کر ضبطِ تحریر میں لائے۔ انہوں نے ملک عزیز سمیت دنیا بھر میں کہیں بھی ہونے والے انسانیت سوز مظالم کے خلاف آواز اٹھائی اور اس کی پاداش میں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔ مزید پڑھنےاور سننے کے لیئے لنک
عالمی اخبار کے مدیر اعلی جناب صفدر ہمدانی کی آج سالگرہ ہے
معروف شاعر،ادیب،صحافی،مرثیہ نگار،محقق اور براڈکاسٹر صفدر ھمٰدانی لاہور کے ایک علمی اور ادبی گھرانے میں 17 نومبر 1950 میں پیدا ہوئے۔ Continue reading عالمی اخبار کے مدیر اعلی جناب صفدر ہمدانی کی آج سالگرہ ہے
گلگت بلتستان انتخابی نتائج
یہ تحریر اسلام آباد سے بھائی راجہ اکرام الحق نے مجھے بھیجی تھی کہ میں اسے دیکھ دوں ۔۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں یہ تحریر اپنے لکھنے والے کا درد اور بے بسی خود بتا دے گی ۔۔۔ لکھتے ہیں Continue reading گلگت بلتستان انتخابی نتائج
کیا واقعی ۔ تم اب بھی نہیں سمجھے ؟ ۔۔۔۔ جون ایلیا
ہماری قوم کے بڑوں نے راستی کو بھلا دیا اور جھگڑے کو اس کی حدوں سے بڑھا دیا۔
ہمارے خواب اور ہماری خواہشیں ، اقتدار کے سموں سے روندی گئیں اور ہماری خوشیاں حب جاہ کی چکی میں باریک پیسی گئیں۔
ہمارے ایوانوں میں Continue reading کیا واقعی ۔ تم اب بھی نہیں سمجھے ؟ ۔۔۔۔ جون ایلیا
::.. پیر صاحب پاگارو ..::
یہ بات انتہائی کم لوگ جانتے ہیں؛ انگریز بہادر بھی شاید کم! بالکل اسی طرح سے جیسے اپنی برسہا برس سے لگاتار لغات کی کتب دیتے یہ بات، کہ لفظ “ایٹم” یونانی زبان کا “آتما” نہیں بلکہ یہ اہلٍ ہند کا لفظ “آتما” ہے، جسے وہ کل کائنات کا جوہر مانتے ہیں. ٹھیک اسی طرح سے یہ بھی بات کہ دنیا میں سب سے پہلے “گوریلا چھاپا مار جنگیں” کہاں لگی اور اس کا مؤجد کون تھا! کوئی نہیں بتا رہا!
تو چلیے ہم یہاں اس بات کو اٹھاتے ہیں. Continue reading ::.. پیر صاحب پاگارو ..::
..:: ایک حسین ع کے بخشے ہوئے کا سوال ہے بابا ::..
ایک چشمٍ زدن میں منظر گھوم جاتا ہے.
کیا دیکھتا ہوں کہ ہمارے وطنٍ عزیز کے ایک متوسط شہر کی سرکاری ہسپتال ہے، جسے عرفٍ عام میں “سول ہسپتال” کا نام دیا جاتا ہے. فجر کے وقت سے ہی فرش پر فنائل کا پوچا دیا جا رہا ہے، ڈاکٹر Continue reading ..:: ایک حسین ع کے بخشے ہوئے کا سوال ہے بابا ::..
::.. کوئی نہ ہو تیمار دار ..::
ہزار بار منع کیا کہ میر صاحب کو مت بتائیے گا کہ میں ہاسپیٹل میں داخل ہؤا ہوں، لیکن نہ جانے کس فرشتہٍ اجل (میرے) نے اسے یہ خبر دے ہی دی. پھر کیا تھا، دوسرے دن Continue reading ::.. کوئی نہ ہو تیمار دار ..::
عالمی اخبار کے قافلے میں شامل ہم سفر
عالمی اخبار کی سالگرہ کی مناسبت سے عالمی اخبار کے قافلے میں شامل ہم سفر احباب کا تذکرہ
ہم سفر یہ عالمی اخبار کے
“>
۔۔:: میرا چچا، جو ایک دریک کے درخت کی مانند تھا ؛؛۔۔
کہتے ہیں کہ ہم سب اس فانی جہان میں آتے ہی اسی لیے ہیں کہ واپس جائیں! Continue reading ۔۔:: میرا چچا، جو ایک دریک کے درخت کی مانند تھا ؛؛۔۔
شام کا ایک مبارک سفر !!
السلام علیکم ۔۔۔۔۔!
آج بہت دن کی غیر حاضری کے بعد لکھ رہی ھوں اس کی وجہ یہ ھے کہ الحمدلاللہ آج ہی شام کے سفر سے واپس آئی ھوں ۔۔۔ تو ہوا کچھ یوں کہ۔۔۔۔۔۔
ارادہ تو بہت عرصے سے تھا کہ بی بی زینب (ع) کے گھر حاضری دی جائے پر بس اللہ کے بلاوے کی ہی دیر تھی ۔۔۔۔۔۔اللہ کا کرم ہوا کہ یہ سفر زیارات نصیب ھوا، آخری دن ویزہ لگنے اور تمام انتظامات خود بخود ہی اللہ کے کرم سے ہوتے چلے گئے Continue reading شام کا ایک مبارک سفر !!
اکیس رمضان المبارک۔یوم شہادت علی علیہ السلام
اکیس رمضان مولائے متقیان، یعسوب الدین، امیرالمومنین، جرار،غیر فرار، محمد کے علمداد،خاتون جنت سیدہ فاطمہ سلام اللہ کے شوہر نامدار، حسنین
کریمین کے والد برگوار، خیبر و خندق کے فاتح شہسوار، نبی پاک کے دوش کے سوار، صاحب ذوالفقار، علم محمد کے ورثہ دار ، شیر خدا،مرتضیٰ مولا علی مشکلکشا کا یوم شہادت ہے۔
عالمی اخبار کے اس موقع پر خصوصی سلسلے Continue reading اکیس رمضان المبارک۔یوم شہادت علی علیہ السلام
پرویز مہدی کو عالمی اخبار کا خراج عقیدت
گلوکارپرویز مہدی کی چوتھی برسی
وہ دوستوں کا دوست اور یاروں کایار تھا. بے حد محبت اور پیار کرنے والا شخص جو کبھی کبھی تو کسی پر ٹوٹی چڑیا کو بھی دیکھ کر رو دیا کرتا تھا.
‘ شاہ جی بڑے ھمٰدانی صاحب نے 14 ،اگست 1947 کی رات کو پاکستان کے قیام کا اعلان کر کے اصل میں میری پیدائش کاا علان کیا تھا اور اب دیکھو ہر سال پوری قوم میری پیدائش کا جشن مناتی ہے”.
پرویز کو شاید یہ علم نہیں تھا کہ اگست کا یہی مہینہ اسکی برسی کا مہینہ بھی ہو گا. وہ لاہور میں اگست کے مہینے میں پیدا ہوا اور اسی اگست کے مہنیے میںلاہور میں ہی وفات پا گیا۔۔۔۔۔مزید پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں
..:: ہیپی برتھ ڈے ٹو مائی ڈیئر بابا اشفاق احمد ::..
ٹررررررررررررر…….. ٹررررررررررررر……ٹررررررررررر…..ٹرررر (ٹڑک) ہیلو!
دوسری جانب پشتو آمیزش ملا جواب پاکر میں نے عرض کیا: “السلام علیکم، جی مجھے اشفاق صاحب سے بات کرنی ہے.”
“جی صیب تو بیمار ہے، آپ کون صیب؟”
“جی میرا نام فیاض ہے، اور میں Continue reading ..:: ہیپی برتھ ڈے ٹو مائی ڈیئر بابا اشفاق احمد ::..
..:: پھر بھی زندگی بہت حسین ہے ::..
دسمبر 1991ع دنیا کے معروف علمٍ طبیعات کے سائنسدان اسٹیفن ولیم ہاکنگ سے اس کی بیوی “جین ہاکنگ” نے طلاق مانگی اور اس نے یہ کہ کر کہ” تمہیں ایک حسین زندگی مبارک ہو” اسے طلاق دے دی Continue reading ..:: پھر بھی زندگی بہت حسین ہے ::..
۔۔:: ایک دن پاگل خانے میں ::۔۔
“میرا خیال ہے کہ ہم غلط وقت پر اور غلط جگہ پیدا ہوگئے ہیں، اور یہ کوئی اچھنبے والی بات بھی نہیں ہے. فطرت سے بھی اکثر اوقات غلطیاں ہو ہی جاتی ہیں! شاید فطرت بھی ہماری طرح ارتقا پذیری کی حامل ہے…..” یہ تھے الفاظ کراچی Continue reading ۔۔:: ایک دن پاگل خانے میں ::۔۔
۔۔:: ہم نہ ہارے مگر حوصلے دوستو ::۔۔
کل مجھے ایک ای میل ہمارے عالمی اخبار کے مبصر اور لائق دوست محترم امتیاز حسین لغاری صاحب کی طرف سے ملی. بہت اچھا لگا اور جی میں ایک نئی کرن کی طرح امید بر آئی کہ زندگی کے اس پر ہجوم راستے میں کئی اور احباب بھی ہیں جو Continue reading ۔۔:: ہم نہ ہارے مگر حوصلے دوستو ::۔۔
