خا مو شی ۔۔۔۔۔۔ دوستو یہ خاموشی کیسی ؟

میں جانتی ھوں
ھاں میں مانتی ھوں
کہ اگر تکلم چاندی ھے
تو خاموشی سونا ھے
ھاں میں مانتی ھوں
کہ کھبی کھبی خاموشی ھمارے لیے باعث راحت و فرحت ھوتی ھے Continue reading خا مو شی ۔۔۔۔۔۔ دوستو یہ خاموشی کیسی ؟

موت کا کوئ موسم نیہں موت کا کوئ بھروسہ نیہن موت سے کس کو دستکاری ھے

موت برحق ھے
موت سے کوئ بھاگ نیہں سکتا
موت ھر بشر کو اس کی آخری آرام گاہ تک لے جاتی ھے
موت نہ پیارے کو چھوڑتی ھے
موت کو جس وقت آنا ھے
وہ دبے پاوں آتی ھے اور چپکے سے ھم سے ھمارے بہت پیاروں کو چھین کر لے جاتی ھے
موت ھمہ وقت اپنے شکار کے تعاقب میں رھتی ھے
موت کو کسی پر رحم نیہن آتا Continue reading موت کا کوئ موسم نیہں موت کا کوئ بھروسہ نیہن موت سے کس کو دستکاری ھے

خاکم بدھن اگر پاکستان کے ایٹمی ھتیار اسلام دشمن پاکستان دشمن طافتوں کے بھیجے دشمنوں کے ھاتھہ لگ گیۓ؟

یوں تو طبعیت میں عجیب سی بے چینی دو دن سے تھی کویت میں 27 ویں رمضان کو شبینہ عبادتوں میں بھی پاکستان کی سالمیت اور استحکام کی دعايئں نکلتی رھیں 14 اگست کو صبح 8 بجے سفارت خانہ پاکستان میں کی جانے والی تقریب میں بھی پہلی بار شامل ھوئ ، بس ھر لمحہ ایک ھی دعا
اللہ پاکستان کی حفاظت فرماء
یہ ملک اللہ اور اس کے دین کے نام پر حاصل کیا گیا ھے
اللہ پاک اس ملک کو سلامت رکھنا آمین ثم امین Continue reading خاکم بدھن اگر پاکستان کے ایٹمی ھتیار اسلام دشمن پاکستان دشمن طافتوں کے بھیجے دشمنوں کے ھاتھہ لگ گیۓ؟

شب قدر کی عبادت 70 ہزار شب کی عبادتوں سے افضل ہے.

آيے شب قدر کی ان متبرک راتوں میں اپنے رب کے حضور گڑگڑا کر دعا کریں
اور اپنے رب کی خوشنودی حاصل کریں

شب قدر میں قبولیتِ دُعا
شب قدرمیں ایک ایسی ساعت ہے کہ جس میں جو دعا مانگی جائے وہ قبول ہوتی ہے۔ لہٰذا مسلمانوں کو چاہیے کہ شب قدر میں ایسی جامع دعا مانگیں جو دونوں جہانوں میں فائدہ بخش ہو۔ مثلاً اپنے گناہوں کی بخشش اور رضائے الٰہی کے حصول کی دعا مانگی جائے۔ ام المومنین سیّدہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کی یارسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم بتائیں کہ اگر مجھے لیلة القدر (شب قدر) کا پتہ چل جائے تو میں کونسی دعا مانگوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تو یہ دعا مانگ اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوّ تُحِبُّ العَفوَفَاعفُ عَنِّی ”اے اللہ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو درست رکھتا ہے مجھے بھی معاف کر دے“

19 رمضان شب ضربت امام المتقین مولاۓ کائنات ناصر رسول العربی والد شبیر وشبر حضرت علی علیہ اسلام

مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی یادمیں

ایک زمانے سے
ہوائیں غم علی میں صدیوں سے روتی ہیں
فضائیں اس بے رحم لمحے پر اشک بہاتی ہیں
جب Continue reading 19 رمضان شب ضربت امام المتقین مولاۓ کائنات ناصر رسول العربی والد شبیر وشبر حضرت علی علیہ اسلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم رمصان اور پاکستان

رمضان میرا پسندیدہ قمری مہینہ ھے
اس ماہ میں روزے فرض ھوۓ

قرآن مجید میں روزے کے لیے صوم کا لفظ استعمال کیا گیا ھے
صوم کے معنی کسی کام سے رکنا ،اسے ترک کرنا ،چپ کرنا ھے
روزہ فرض کیا گیا ھے تاکہ تقوی کی صفت پیدا ھو Continue reading بسم اللہ الرحمن الرحیم رمصان اور پاکستان

اب کہاں تجھ سا کوئی ہم کو جہاں میں کوئی خوش آواز ملے گا .. آہ مہدی حسن

آج وہ دکھ بھری خبر بھی سن لی شہنشاہ غزل پاک وھند کا وہ خوش آواز اور مایہ ناز غزل گایئک 84 سالہ مہدی حسن انتقال کرگئے ..

انا للہ وانا الیہ راجعون

شدید دکھ کی کیفت کو کیسے رقم کرتے ھیں
کیسے اتنے بڑے سانحے پر صبر کرتے ھیں
Continue reading اب کہاں تجھ سا کوئی ہم کو جہاں میں کوئی خوش آواز ملے گا .. آہ مہدی حسن

میرے بہت عزيز بھائ سید صفدر رضا رضوی کی ھم سب کی بہت عزيز ترین بہن ڈاکٹر نگہت نسیم سے پہلی ملاقات

3 اپریل کی صبج کو کراچی سے ھر وقت پورے پاکستان کی سلامتی ترفی خوش حالی کے خواب دیکھنے والے شاھین صفت سید صفدر رضا رضوی کا فون آیا
اسکی آواز میں خوشی اور پرجوشی کی کھنک تھی ،
شاھین آپی
شاھین باجی
شاھین جی
میری بہنا
میری دوست
آپ کا بہت شکریہ
مجھے آپ نے ایک اسی انسان دوست سادگی پسند Continue reading میرے بہت عزيز بھائ سید صفدر رضا رضوی کی ھم سب کی بہت عزيز ترین بہن ڈاکٹر نگہت نسیم سے پہلی ملاقات

اللہ کریم اپنے حبیب اور اپنے حبیب کے اہل بیت کے صدقے والدہ ڈاکٹر نگہت نسیم کو صحت و تندرستی اور عمر طویل عطا فرماءآمین ثم آمین

سلام علیکم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللھم صل علی محمد وآل محمد
الحمدللہ رب العلمین ۔ الرحمن الرحیم۔ ملک یوم الدین۔ ایّاک نعبد وایّاک نستعین۔ اھدنا الصراط المستقیم۔ الصراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم والضآلین۔ آمین
قل ھواللہ احد، اللہ الصمد، لم یلد و لم یولد، ولم یکن لہ کفواً احد۔
اے میرے مالک ھم سب تیری بارگاہ میں دست دعا دراز کرتے ھیں کہ والدہ ڈاکٹر نگہت نسیم کو صحت کامل عطا فرماء آمین ثم آمین

ھر بات کا حسن اعتدال میں ھوتا ھے

میانہ روی کسی عمل میں درمیانی روش یا حالت جس میں نہ افراط ہو نہ تفریط (مثلاً خرچ کرنے میں نہ اسراف نہ بخل، برتاؤ میں نہ سخت گیری نہ بالکل نرمی،

اعتدال کا راستہ کامیابی و نجات کا راستہ ھوتا ھے
اتفاق و رنجش میں اعتدال

اعتدال وہ طاقتور جوہر ہے جس سے ہم اپنی شخصیت کو تعمیری بناکر مثالی بن سکتے ہیں۔

عقل مند آدمی ہمیشہ اپنی دولت سوچ سمجھ کرخرچ کرتاہے اپنی ضروریات پوری کرتے وقت حد سے زیادہ بڑھ جانا اسراف اور فضول خرچی کہلاتاہے یعنی انسان نمود ونمائش یا اظہار غرورو تکبریا دوسروں سے آگے نکل جانے کی دوڑمیں اپنی ناجائزضروریات یعنی لباس اور رہائش وغیرہ میں ضرورت سے زیادہ خرچ کرے
کیا آپ بھی اپنی چادر کے لحاظ سے پاوں پھیلاتے ھیں ؟

خوبصورت رشتوں کو برقرار رکھنے میں خاموشی کی کتنی اھمیت ھوتی ھے

کبھی کبھی ہم ایک خوبصورت رشتے کی حفاظت کرنے کے لئے خاموشی برقرار رکھتے ھیں
لیکن بہت زیادہ خاموشی ہر خوبصورت تعلقات میں دوری .پیدا کردی دیتی ھے ..
خاموشی کی افادیت اگر سب کو معلوم ھوجاۓ تو لوگ بولنے سے گریز کریں
خاموش انسان گہرے شفاف پانی کی طرح ھوتے ھیں Continue reading خوبصورت رشتوں کو برقرار رکھنے میں خاموشی کی کتنی اھمیت ھوتی ھے

8 مارچ خواتین کا عالمی دن

ساری دینا میں 8 مارچ خواتین کا عالمی دن کے طور پر مناتی ھے
1908 میں نیویارک میں چند باھمت محنت کش خواتین نے اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائی
وہ بہتر اجرت معقول اور مناسب اوقات عمل اور ووٹ ڈالنے کا حق مانگنے کے لیے سڑکوں پر احتجاجا نکل آئ تھیں
آج اتنے برسوں بعد بھی خواتین کی سیاسی سماجی اور گھریلو حالت میں زیادہ فرق نہیں آیا Continue reading 8 مارچ خواتین کا عالمی دن

اللہ پاک ہماری عزيز بہن ڈاکٹر نگہت نسیم کوھر امحتان میں کامیابی و کامرانی دے۔الہی آمین

چلو دعاؤں کی سبز چادر کے سائے میں ہم
فلک کی جانب اٹھا کے ہاتھوں کو
قلبِ مضطر کی دھڑکنوں کو گواہ بنا کے
لبوں پہ آیات کو سجا کے
خدائے واحد سے گڑگڑا کر دعا یہ مانگیں Continue reading اللہ پاک ہماری عزيز بہن ڈاکٹر نگہت نسیم کوھر امحتان میں کامیابی و کامرانی دے۔الہی آمین

بار الم اٹھا یا رنگ نشاط دیکھا

زندگی اپنی تلخ حقیتوں کے ساتھہ خوشی مسرت دکھہ اور حزن والم کی تصویر ھے ۔کھبی کینوس میں دکھہ کے رنگ تادیر رھتے ھیں حادثے اور سانحے جن کے ھمراہ قدم بہ قدم چلتے ھیں انکی لغت حیات میں افسردگی ، رنج ومحن جیسے حروف سے مزین ھوتے ھیں
سچ پو چیھں تو یہ بلاگ لکھتے ھوۓ میری نظروں میں ایک تصویر ھے ھماری عزيز بہن دلشاد نسیم ک
ابھی اس کے گھر پر حزن وملال کے پہرے ھیں ابھی اداسی بام ودر پر سر نہوڑے گہری سوچ میں مگن ھے ۔ پورا گھر اداس ھے ایک شخص کے جانے سے دینا ویران ھے ، وہ رہ رہ کر غم کے گرداب میں ڈوب رھی ھے ،ا بھی اس کے سر پر آسمان اور پیروں تلے زمین نیہن ھے ابھی ھر زخم سے لہو رس رھا ھے ، Continue reading بار الم اٹھا یا رنگ نشاط دیکھا

(الْمَالُ وَالْبَنُونَ زِینَةُ الْحَیَاةِ الدُّنْیَا

سورہ الکہف کی آیت نمبر 46
مال و اولاد دیناوی زندگي کی زینت ھیں
مال دنیا کی زینت ھے
اولاد دنیا کی زینت ھے
اس آیت میں مال کا ذکر اولاد سے پہلے کیا گیا ھے
زمینی حقائق بتا تے ھیں کہ عورتوں کو مال و دولت فضہ وذھب سے زیادہ پیار ھوتا ھے
مرد مال و دولت اور عورتوں کا عاشق
شیطان انھی آرائشی ابواب سے داخل ھوکر فتنہ وفساد پھیلاتا ھے
اور عیش و طرب کے دلدادہ بشر غافل پر ایک ایسا وقت بھی آتا ھے جہاں نہ مال کام آتا ھے نہ اولاد
ھاں اولاد اگر نیک اور صالح ھے تو آخرت میں اجرکریم اور دا‏یمی خوشی وراحت ملے گی
اس دعا کے ساتھہ کہ اللہ پاک آپ سب کو مال ودولت کے ساتھہ اللہ پاک نیک اور صالح اولاد عطا فرماۓ ،جو دارین میں آپ کے خوشی ومسرت کا باعث ھو ،

ملامت کا بوجھ وہی اُٹھا سکتا ہے جِس نے بارِ محبت اُٹھا رکھا ہو

مومن اور منافق میں وہی فرق ہوتا ہے جو رات اور دِن میں ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
منافق کا صرف دِن روشن ہوتا ہے اور رات تاریک ۔ ۔ ۔بلکہ تاریک تر۔ ۔ ۔
مومن کا دِن تو روشن ہوتا ہی مگر رات روشن تر ہوتی ہے ۔ ۔۔ Continue reading ملامت کا بوجھ وہی اُٹھا سکتا ہے جِس نے بارِ محبت اُٹھا رکھا ہو

ادبی اور تخلیقی دینا میں نظم کا ایک معتبر نام سڈنی کی ڈاکٹر نگہت نسیم

ملنا چاہتی ہوں
میں تم سے ملنا چاہتی ہوں
تم تک پہنچنا چاہتی ہوں
پیروں میں میرے
وقت نے جتنے بھی
گھنگھروں باندھ رکھے ہیں
وہ سارے اب کھولنا چاہتی ہوں
میں
اب بس
صرف تم سے ملنا چاہتی ہوں
نگہت نسیم

کہانی شعر جملہ لفظ جذب و احساس و تاثرات بسا اوقات ایک چھوٹی سی نظم میں سمٹ کر آجاتا ھے اس مختصر نظم کی خوبصورتی ملاحظہ فرمايئۓ اور اپنی قیمتی راۓ سے نوازيئے

محبت زمیں پر سب سے خوبصورت احسا س ۔۔ ہیپی ویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن ڈے Valentine Day

تمہیں یاد ہوگا
تمناؤں کے اسی بھنور میں
خواہشوں کے اسی جنگل میں
پھول چنتے کبھی تتلیاں پکڑتے
میں نے یونہی پوچھا تھا
اور Continue reading محبت زمیں پر سب سے خوبصورت احسا س ۔۔ ہیپی ویلنٹائن ڈے

علی آغا فراز کے لیے التما س دعا

prayer plسات سالہ علی آغا رومی اور افشاں کا بیٹا ھے بچے تو سب کو ھی اچھے لگتے ھیں مگر علی اپنی نہایت پیاری اور نیک طبعیت کی وجہ سے سب کا بہت پیارا ھے،
،علی بہت خوبصورت بچہ ھے ،ایسا بچہ جس کو راہ چلتے لوگ بھی رک کر پیار کرتے تھے ، Continue reading علی آغا فراز کے لیے التما س دعا