نئے اردوفانٹ میں میں پیر نصیرالدین نصیر کی اردو غزل گوئی پر ایک بلاگ لکھنے کی کوشش کررہا ہوں ۔
Author: منظور قاضی
اے مسلمانومبارک ہو نویدِ آفتا ب ۔ لو وہ نازل ہورہی ہے چرخ سے ام الکتاب ( جوش )
25 اگست کو لگنے والے اس بلاگ کو مقبولیت کی وجہ سے ایک بار پھر سر فہرست لایا جا رہا ہے۔۔۔۔انتظامیہ
نعت صلعم ( از جوش ملیحآبادی )
اے مسلمانو مبارک ہو نویدِ فتح یا ب
لو وہ نازل ہورہی ہے چرخ سے ام الکتاب
وہ اٹھے تاریکیوں کے بامِ گردوں سے حجاب Continue reading اے مسلمانومبارک ہو نویدِ آفتا ب ۔ لو وہ نازل ہورہی ہے چرخ سے ام الکتاب ( جوش )
انشا جی یہ فیض ہے کس کا، کیا ہے اس کا نام ومقام ؟
انشا جی یہ فیض ہے کس کا ، کیا ہے اس کا نام مقام ؟
ہم تو رنگ تمھارا جانیں ، ایسے کب اشعار کہو !
۔۔۔۔
میں نے اب تک جن اردو شعرا پر بلاگ لکھے ان میں یہی بات مشترک ہے کہ وہ سب میرے اور تمام اردو دنیا کے پسندیدہ شاعر ہیں ۔
قمر جلالوی ، جوش ملیح آبادی ، ڈاکٹر پنہاں اور انکے علاوہ ساحر اور مجاز پر جو بلاگ میں نے پیش کیے ان کی پذیرائی پر میرا دل مطمئن ہے ۔
آج میں شیر محمد خاں انشا عرف ابن انشا پر یہ بلاگ پیش کررہاہوں۔ Continue reading انشا جی یہ فیض ہے کس کا، کیا ہے اس کا نام ومقام ؟
نوبل پرائز یا فتہ : مسلمان صرف نو اور یہودی ایک سوانتیس : سوچنے کا مقام ہے
مندرجہ ذیل اطلاع کے مطابق دنیا کے آبادی میں مسلمانوں کی تعداد بیس فی صد ہے اور انہوں نے نوبل پرائز کی ابتدا( 1901 ) سے آج تک صرف نو نوبل پرائز حاصل کیے ہیں ۔ مگر
یہودیوں کی آبادی صرف عشاریہ صفر دو فی صد ہے اور انہوں نے نوبل پرائز کی ابتدا سے آج Continue reading نوبل پرائز یا فتہ : مسلمان صرف نو اور یہودی ایک سوانتیس : سوچنے کا مقام ہے
خوب پہچان لو اسرار ہوں میں۔ جنسِ الفت کا خریدار ہوں میں ( مجاز )
اسرار الحق مجاز ( 1911 تا 1955 ) کی نظم ” تعارف ” کے چند اشعار :
خوب پہچان لو اسرار ہوں میں
جنسِ الفت کا خریدار ہوں میں
عشق ہی عشق ہے دنیا میری
فتنہ ء عقل سے بے زار ہوں میں Continue reading خوب پہچان لو اسرار ہوں میں۔ جنسِ الفت کا خریدار ہوں میں ( مجاز )
ساحر لدھیانوی :اردو کا ایک منفرد شاعر
اکتوبر 1980 کے جنگ اخبار میں ساحر لدھیانوی کی وفات پر حمید اختر کا مضمون پڑھنے میں آیا تھا ۔ چونکہ وہ مضمون میرے محبوب شاعر کے بارے میں تھا میں نے اسے ابھی Continue reading ساحر لدھیانوی :اردو کا ایک منفرد شاعر
بیت بازی کا تسلسل
دانشوروں اور سخنوروں کی تفریح طبع اور علم کی تحصیل کے لیے ایک نیا بلاگ شروع کررہا ہوں جس کا عنوان ” بیت بازی کا تسلسل” ہے ۔
اس نئے بلاگ کو موجودہ بلاگ ” بیت بازی ” کے تجربے سے فایدہ اٹھا کر Continue reading بیت بازی کا تسلسل
بیت بازی
اس بلا گ کا مقصد نئے اور پرانے سخنوروں کو اردو فانٹ میں شعر اور نثر لکھنے کی مشق کرنے کا موقعہ دینا ہے ؛
اس بلاگ میں ہم زیادہ تر حصہ بیت بازی قسم کی بازی کھیلتے رہینگے مگر اس کے علاوہ اگر کوئی سخنور یا کوئی نثر نگار اپنی غزل اور نظم اور نثری مضمون پیش کرنا چاہے تو اسکی بھی ہمت افزائی اور پذیرائی کرینگے۔
چونکہ عالمی اخبار کی انتظا میہ چاہتی ہے کہ پورے عالمی اخبار میں صرف اور صرف ایک ہی بلاگ اردو شاعری اور ادب پر ہو تو اس کے لیے یہ بلاگ حاضر ہے ۔ Continue reading بیت بازی
الحمرا، قرطبہ ، جبل الطارق اور غرناطہ کے سابقہ نام کیا تھے؟
میں جب کبھی اسپین جاتا ہوں اور اندلس کے مقامات جن میں الحمرا ، قرطبہ ، جبل الطارق اور غرنا طہ شامل ہیں ، جاتا ہوں تو ان مقامات کے سابقہ ناموں کے جاننے کی جستجو لگی رہتی ہے۔ Continue reading الحمرا، قرطبہ ، جبل الطارق اور غرناطہ کے سابقہ نام کیا تھے؟
اردو کی خدمت اور نئے نئے لکھنے والوں کی ہمت افزائی
اردو زبان کی خدمت اور اردو فانٹ میں نئے نئے لکھنے والوں کی ہمت افزائی کے لیے یہ بلاگ حاضر ہے۔ Continue reading اردو کی خدمت اور نئے نئے لکھنے والوں کی ہمت افزائی
ایک نہایت ہی سنجیدہ موضوع : صنعتی شاعری
صنعتی شاعری کے موضوع پر ڈاکٹر پنہاں صاحبہ نے Continue reading ایک نہایت ہی سنجیدہ موضوع : صنعتی شاعری
کیا گھر کے کام کی تمام ذمہ داری عورت ہی پر ہے ؟
1۔ روٹی پکانے کے لیے آٹا گوندھنا ۔ ( آٹا گوندھنے کی مشین نہ ہونے کی صورت میں اپنے کمزور ہاتھوں سے یہ Continue reading کیا گھر کے کام کی تمام ذمہ داری عورت ہی پر ہے ؟
ہم سب کی محبتوں کے امین ترمذی صاحب کے ارشادات
“ڈلس، ٹیکسس ، امریکہ سے ہم سب کے دلوں کے مکین اور ہم سب کی محبتوں کے امین ترمذی صاحب کے ارشادات کے اقتباسات :::
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
FUNASIA.NET ہر اتوار( ڈلس ،امریکہ کے) شام کے Continue reading ہم سب کی محبتوں کے امین ترمذی صاحب کے ارشادات
سیدہ ماریہ علی کاظمی صاحبہ کا گلاب ( بلاگ )
اتفاق سے ” بلاگ ” کے حروف وہی ہیں جو” گلاب “ کے ہیں اور چونکہ ماریہ علی صاحبہ گلاب کی ردیف پر اپنا ” سلام ” عالمی اخبار میں لکھ چکی ہیں اس لیے انکا عالمی اخبار کی دنیا میں ( اپنے کراچی کے دورے سے واپسی پر آنا ) ایک گلاب کا اپنے گلد ستہ میں واپس آنے کے برابر ہے۔
ماریہ علی صاحبہ نے مندرجہ ذیل ای میل پیغام سے اپنے آنے کی خوشخبری کے ساتھ ساتھ اپنے شوہر نامدار علی کاظمی کے ساتھ Continue reading سیدہ ماریہ علی کاظمی صاحبہ کا گلاب ( بلاگ )
ترے سخن نے کہاں سے یہ دلکشی پائی ( زرقا مفتی )
زرقا مفتی۔”مدیر ادبی دنیا و تکنیکی امور”۔عالمی اخبار کے سکوت میں بھی نغمگی موجود ہے ۔
انہی کا شعر ہے:
ترے سخن نے کہاں سے یہ دلکشی پائی
سکوت میں بھی ترے ہم نے نغمگی پائی
اور یہ بھی شعر کہ : Continue reading ترے سخن نے کہاں سے یہ دلکشی پائی ( زرقا مفتی )
سلیم سید ” بیررو چیف ، امریکہ ” عالمی اخبار کا تعارف
کچھ دن پہلے مجھے یو ٹیوب پر ہیوسٹن ٹکیسس کے مشاعرہ میں سلیم سید صاحب کی شاعری انکی زبانی سننے کا موقعہ ملا اور اس بات پر تعجب ہوا کہ اتنا اچھا شاعر ہونے کے باوجود انکی شاعری عالمی اخبار کے صفحات میںاب تک کیوں شایع نہیں ہوئی ؟
انکے اشعار کو Continue reading سلیم سید ” بیررو چیف ، امریکہ ” عالمی اخبار کا تعارف
اے سواتِ دلنشیں : تہذیب حیسن تہذیب کی نظم
اس دلگداز نظم کو پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے :
اس نظم کو پڑھکر شاید سب کی آنکھوں میں آنسو آجائیں ۔
یہ پاکستا ن کا المیہ ہے : اے سواتِ دلنشیں
کبھی وہ دن بھی ہوتے تھے
سکوں سے ہم بھی سوتے تھے Continue reading اے سواتِ دلنشیں : تہذیب حیسن تہذیب کی نظم
ڈلس امریکہ سے امین ترمذی صاحب کا پیغام ، صفدر ھمدانی صاحب کے نام
15 تبصرے برائے “اجل کی گود میں قابل ہوی ہے عمر تمام ۔عجب نہیں کہ مری موت زندگی ہوجاے”
قاریین حیراں ہونگے کہ قابل اجمیری کے اس بلا گ میں جس کا عنوان اسکا مندرجہ بالا شعر تھا ۔ جناب امین ترمذی صاحب کا صفدر ھمدانی صاحب کے نام پیغام کیوں موجود ہے ؟ Continue reading ڈلس امریکہ سے امین ترمذی صاحب کا پیغام ، صفدر ھمدانی صاحب کے نام
یہ مسکراتے تمام سائے ہوئے پرائے تو کیا کروگے ( طاہر عدیم )
طاہر عدیم کی غزل کا مطلع ، پڑھنے والے کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے کافی ہے:
اس غزل کے پورے دس اشعار پڑھنے اور سر دھننے کے قابل ہیں ، اور اس ابھرتے ہوے اردو کے شاعر ( جو جرمنی میں رہتا ہے ) کو دل سے داد اور مبارکباد دینے کے مستحق ہیں : Continue reading یہ مسکراتے تمام سائے ہوئے پرائے تو کیا کروگے ( طاہر عدیم )
حال عظمی نہ میرا ہوتا برا ۔۔۔مجھ سے کچھ بھول ہوگئی یوں بھی
عظمی محمود نے کہا ہے:
May 19, 2009 بوقت 1:07 am
سلام علیم
جنابہ پنہان صاحبہ کی ہمت افزائ کے بعد ایک غزل کے چند شعر پیش کرتی ہوں امید کہ کسی قابل ہوں گے
جب کلی پھول ہو گئ یوں ہی
پھول سے دھول ہو گئ یوں ہی Continue reading حال عظمی نہ میرا ہوتا برا ۔۔۔مجھ سے کچھ بھول ہوگئی یوں بھی
