اکثر ہی سوچتی ہوں
دور دیس میں رہنے والوں کی کیا صبح و شام ہے
ایک ایک لمحہ جیسے ڈائری پر لکھا ہوا
آج کی صبح کوئی جدا سی تو نہ تھی Continue reading ایک اور دھماکہ ہوا ۔۔ ایک فوری تاثر
Category: فن اور فنکار
فن اور فنکار
میرے مالک، ایک نظر ادھر، میرے پاپی من پر بھی!
کچھ دن پہلے رومانیہ میں رہنے والی باون سالہ میری دوست دوئنا سے باتیں کرتے اچانک مغربی موسیقی میں اپنے نام کی طرح پہیلی جیسا موسیقائی بینڈ "انیگما" کے خالق کریٹو کی بات نکل پڑی! اسے اس بات پر بڑا فخر رہتا ہے کہ یہ کریٹو رومانیہ کا ایک موالی تھا، جو کہ پھر مشرقی اور مغربی موسیقائی آلات کا امتزاج دیکر ابھرا اور صوفیانہ طرز کی دھنیں بنا کر مغربی سر پھروں میں پچھلی صدی کے اواخری دہائی میں بھونچال بپا کردیا۔ ذاتی طور پر انیگما کا میں خود بھی شیدائی ہوں۔ Continue reading میرے مالک، ایک نظر ادھر، میرے پاپی من پر بھی!
پاکستانی فیشن کا شو (بے غیرتی کی انتہا)
بھائی راجہ اکرام الحق نے اسلام آباد سے بہت دردمندی سے یہ رپورٹ بھیجی ہے ۔۔ لکھتےہیں ۔۔۔ بی بی سی اردو (Friday, 6 november, 2009) کی وساطت سے کراچی میں منعقد ہونے والے ایک فیشن شو کا حال دیکھنے کوملا
یقین کیجئے۔۔۔۔ Continue reading پاکستانی فیشن کا شو (بے غیرتی کی انتہا)
جھیلوں کےپانیوںمیںجوتیراعکس تھا
آپ سب دوستوں کی سماعتوں کی نذر ایک پرانا گیت وڈیو کے نئے لباس کے ساتھ
لتا منگیشکر کو 80 ویں سالگرہ پر عالمی اخبار کا خراج عقیدت
لتا کی آواز سے ان کی عمر کا ذرا بھی اندازہ نہیں لگایا جاسکتا مندروں میں بجتی گھنٹیوں سا سحر لئے لتا کی آواز نے کئی نسلوں کو اپنی آواز سے متاثر کیا ہے
لتا منگیشکر کو 80 ویں سالگرہ پر عالمی اخبار کا خراج عقیدت
عالمی اخبار بلاگ کی طرف سے سالگرہ مبارک
ہماری ساتھی ڈاکٹر نگہت نسیم کی آج 22 ستمبر کو ؟؟؟؟؟ سالگرہ ہے۔ یہ خبر انکی بیٹی آمنہ نے عالمی اخبار کو دی ہے۔ ہم سب ڈاکٹر نگہت نسیم کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہیں”
مزید تفصیل کے لیئے
پرویز مہدی کو عالمی اخبار کا خراج عقیدت
گلوکارپرویز مہدی کی چوتھی برسی
وہ دوستوں کا دوست اور یاروں کایار تھا. بے حد محبت اور پیار کرنے والا شخص جو کبھی کبھی تو کسی پر ٹوٹی چڑیا کو بھی دیکھ کر رو دیا کرتا تھا.
‘ شاہ جی بڑے ھمٰدانی صاحب نے 14 ،اگست 1947 کی رات کو پاکستان کے قیام کا اعلان کر کے اصل میں میری پیدائش کاا علان کیا تھا اور اب دیکھو ہر سال پوری قوم میری پیدائش کا جشن مناتی ہے”.
پرویز کو شاید یہ علم نہیں تھا کہ اگست کا یہی مہینہ اسکی برسی کا مہینہ بھی ہو گا. وہ لاہور میں اگست کے مہینے میں پیدا ہوا اور اسی اگست کے مہنیے میںلاہور میں ہی وفات پا گیا۔۔۔۔۔مزید پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں
..:: ہیپی برتھ ڈے ٹو مائی ڈیئر بابا اشفاق احمد ::..
ٹررررررررررررر…….. ٹررررررررررررر……ٹررررررررررر…..ٹرررر (ٹڑک) ہیلو!
دوسری جانب پشتو آمیزش ملا جواب پاکر میں نے عرض کیا: “السلام علیکم، جی مجھے اشفاق صاحب سے بات کرنی ہے.”
“جی صیب تو بیمار ہے، آپ کون صیب؟”
“جی میرا نام فیاض ہے، اور میں Continue reading ..:: ہیپی برتھ ڈے ٹو مائی ڈیئر بابا اشفاق احمد ::..
انشا جی یہ فیض ہے کس کا، کیا ہے اس کا نام ومقام ؟
انشا جی یہ فیض ہے کس کا ، کیا ہے اس کا نام مقام ؟
ہم تو رنگ تمھارا جانیں ، ایسے کب اشعار کہو !
۔۔۔۔
میں نے اب تک جن اردو شعرا پر بلاگ لکھے ان میں یہی بات مشترک ہے کہ وہ سب میرے اور تمام اردو دنیا کے پسندیدہ شاعر ہیں ۔
قمر جلالوی ، جوش ملیح آبادی ، ڈاکٹر پنہاں اور انکے علاوہ ساحر اور مجاز پر جو بلاگ میں نے پیش کیے ان کی پذیرائی پر میرا دل مطمئن ہے ۔
آج میں شیر محمد خاں انشا عرف ابن انشا پر یہ بلاگ پیش کررہاہوں۔ Continue reading انشا جی یہ فیض ہے کس کا، کیا ہے اس کا نام ومقام ؟
خوب پہچان لو اسرار ہوں میں۔ جنسِ الفت کا خریدار ہوں میں ( مجاز )
اسرار الحق مجاز ( 1911 تا 1955 ) کی نظم ” تعارف ” کے چند اشعار :
خوب پہچان لو اسرار ہوں میں
جنسِ الفت کا خریدار ہوں میں
عشق ہی عشق ہے دنیا میری
فتنہ ء عقل سے بے زار ہوں میں Continue reading خوب پہچان لو اسرار ہوں میں۔ جنسِ الفت کا خریدار ہوں میں ( مجاز )
ساحر لدھیانوی :اردو کا ایک منفرد شاعر
اکتوبر 1980 کے جنگ اخبار میں ساحر لدھیانوی کی وفات پر حمید اختر کا مضمون پڑھنے میں آیا تھا ۔ چونکہ وہ مضمون میرے محبوب شاعر کے بارے میں تھا میں نے اسے ابھی Continue reading ساحر لدھیانوی :اردو کا ایک منفرد شاعر
۔۔::یہ ببلیاں، جو بہنیں نہیں جو بھائی نہیں ::۔۔
“ہم کو کس نے انسان سمجھا ہے کہ آپ کہتے ہیں کہ ہم عام زندگی کیوں نہیں گزارتے!” ببلی جس کا آبائی نام بادل تھا اور وہ پیدائشی تیسری جنس لیکر آیا تھا اس نے ایک ٹھنڈی آہ بھر کر مجھ سے بولی(بولا)!صاحب! آج تک ہم کو نہ تو کسی نے بھائی کہ کر پکارا اور نہ بہن۔۔۔، ہمارے لیے رشتے ہیں کیا؟ ہم تو رکھیل بھی نہیں بن سکتے، تو آپ کیسے کہتے ہیں کہ ہماری کوئی عزت کی زندگی ہوسکتی ہے!” Continue reading ۔۔::یہ ببلیاں، جو بہنیں نہیں جو بھائی نہیں ::۔۔
۔۔:: ایک سسکتی ہوئی ثقافت کا المیہ ::۔۔
وہ ایک ڈچ انجنیئر تھا. انگریزی ہم سے بھی شکستہ بول کر ٹیلیوژن پر ایک لاہوری معلم جو کہ جدید پاپ گانے بھی گاتا ہے اس کے گانے پر جھوم کر مجھ سے Continue reading ۔۔:: ایک سسکتی ہوئی ثقافت کا المیہ ::۔۔
..:: وہ جو روشن دنوں میں جھلس سے گئے ::..
“اگر خدا نے تمہارے منہ میں زبان رکھی ہے اور اسے سچ کہنے کے لیے اس کا استعمال نہیں کرتے، تو ایک احسان کرو، اسے کٹوالو… اور ہاں! جہاں اتنی محنت ہوگی، وہاں ایک کام اور بھی کروا لینا… اپنی Continue reading ..:: وہ جو روشن دنوں میں جھلس سے گئے ::..
موت برحق ھے پر برق کی طرح گرتی ھے
آج سن دو ھزار نو کی چھبیس جون ھے اورکہیں جمعرات کی شب ھے تو کہیں جمعہ کی صبح ھو چکی ھے ۔۔ اور کتنے ھی اورلوگوں کی طرح پچاس سالہ مائیکل جیکسن Continue reading موت برحق ھے پر برق کی طرح گرتی ھے
پیر کامل
ایک ناول جس کا نام ’’ پیر ِکامل ‘‘ ہے Continue reading پیر کامل
‘شاھ عبداللطیف بھٹائی ان ھالی ووڈ”
“عجیب و غریب!….. کمال کی…. شاہکار…..عظیم فلم!… یہ جدا بات ہے کہ میرے سر کے اوپر سے گزر گئی… دماغ کو جنجھوڑنے والی فلسفانہ فلم…” اور اسی طرح کے ملے جلے تاثرات مختلف چینلز پر ہالی ووڈ کی پچھلی دہائی میں رلیز ہونے والی فلم “میٹرکس” پر گونجتے رہے.
میٹرکس میں Continue reading ‘شاھ عبداللطیف بھٹائی ان ھالی ووڈ”
بر صغیر کی موسیقی کا ایک عہد خاموش ہو گیا
اقبال بانو نے فیض احمد فیض کے کلام”لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے” کو اپنی آواز میں امر کر دیا۔انا اللہ و انا الیہ راجعون
مزید تفصیل کے لیئے اس لنک کو کلک کریں
اکثر شبِ تنہائی میں کچھ دیر پہلے نیند سے۔ ۔ ۔
پاکستان کا ایک فخر ریشماں، ریشماں ملک پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں جہنوں نے اپنے فن کے ذریعے ملک کی خدمت کی ہے،ان کا ایک کلام ابھی youtube پے سنا، یہ کلام ریشماں کا بہت ہی اچھا انداز کا ہے۔ بہت اچھا لگا سو سوچا سب کے ساتھ share کیا جائے 🙂
اکثر شبِ تنہائی میں
کچھ دیر پہلے نیند سے
گزری ہوئی دلچسپیاں
بیتے ہوئے دن عیش کے Continue reading اکثر شبِ تنہائی میں کچھ دیر پہلے نیند سے۔ ۔ ۔
