سارے دکھ سہہ گئی آنکھیں میری ۔۔
دیکھتی رہ گئیں آنکھیں میری
پہلے اب آنکھوں سے نکلے آنسو
اور بھر بہہ گئی آنکھٰیں میری Continue reading سارے دکھ سہہ گئی آنکھیں میری۔۔ ۔۔
Category: شخصیات
شخصیات پر لکھے بلاگ
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت مبارک
وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر میں ان کی عزیز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی آغوش میں ایک چاند کا ٹکڑا اتر آیا تھا ۔ علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ نے بیٹی کو آغوش میں لیا ایک کان میں اذان اور ایک میں اقامت کہی اور Continue reading حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت مبارک
منظور قاضی جی آپ کہاں ہیں۔۔ ۔۔ !
منظور قاضی جی آپ کی کمی ھے عالمی بلاگ پے آجکل، ھم سب آپ کو بہت یاد کر رہے ہیں۔
بلاگ کی محفل آپ کے بغیر سونی سونی ہے 🙁
آپ سے گزارش ھے ھم سبکی جانب سے کہ آپ اپنی تحریروں سے ھمیں مستفید کریں
::ما ھمہ منتظرِ شُما ھست::
خوشبو کے جزیروں سے ، ستاروں کی حدوں تک
اس بلاگ میں سب کچھ ہے بس اک آپکی کمی ہے
مٹی کا سفر
مٹی کا سفر
بہن نگہت نسیم کی کتاب ” مٹی کا سفر” کی آج تقریب اجراء ہے اس موقع پر جی تو چاہتا تھا کہ خود عازم لندن ہوکر انکو براہ راست انکی اس خوبصورت کاوش پر مبارک باد دوں لیکن شائید قدرت کو یہ منظور نہیں تھا کہ شکم کی مانگ کچھ اور ہے اور ذہن کی کچھ اور ، کام کی مصروفیت نے قدم کو روک لیا اور میں تقریبا 611 کلو میٹر دور برلن سے انکی اس تقریب کو یاد کررہا ہوں اور انکو اس موقع پر اپنی طرف سے اور اپنی تنظیم “اردو انجمن برلن” کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اور انکے نظر یہ خوبصورت شعر کرتا ہوں کہ
غموں کی دھوپ سے رکھے خدا تجھے محفوظ
کبھی غروب تبسم کا آفتاب نہ ہو
دعاؤں کا طالب
سید انور ظہیر، برلن
بر صغیر کی موسیقی کا ایک عہد خاموش ہو گیا
اقبال بانو نے فیض احمد فیض کے کلام”لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے” کو اپنی آواز میں امر کر دیا۔انا اللہ و انا الیہ راجعون
مزید تفصیل کے لیئے اس لنک کو کلک کریں
اکثر شبِ تنہائی میں کچھ دیر پہلے نیند سے۔ ۔ ۔
پاکستان کا ایک فخر ریشماں، ریشماں ملک پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں جہنوں نے اپنے فن کے ذریعے ملک کی خدمت کی ہے،ان کا ایک کلام ابھی youtube پے سنا، یہ کلام ریشماں کا بہت ہی اچھا انداز کا ہے۔ بہت اچھا لگا سو سوچا سب کے ساتھ share کیا جائے 🙂
اکثر شبِ تنہائی میں
کچھ دیر پہلے نیند سے
گزری ہوئی دلچسپیاں
بیتے ہوئے دن عیش کے Continue reading اکثر شبِ تنہائی میں کچھ دیر پہلے نیند سے۔ ۔ ۔
مضراب کا شاعرات نمبر
السلام علیکم
مضراب کا شاعرات نمبر انٹرنیٹ پر دستیاب ہے
http://shayeraat.mizraab.org
آپ سب کی گراں قدر آراء کا انتظار رہے گا
والسلام
زرقا
جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے
دوستو ۔۔مشہور و معروف افسانہ نگار انور ظہیر رہبر(برلن) جنہیں میں “بھائی” بھی کہتی ھوں ۔۔ آج انہوں نے اپنی ای میل میں میرے بہت ھی محترم بزرگ اور سرپرست جناب عارف نقوی صاحب کی نئی کتاب ” نقوش آوارہ ” پر تبصرہ بھیجا ھے جو Continue reading جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے
ڈاکٹر نگہت نسیم کے افسانوں کا دوسرا مجموعہ شائع ہو گیا
مٹی کا سفر۔۔۔۔ان افسانو کے بارے میں مرحوم احمد ندیم قاسمی کا کہنا ہے۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر نگہت نسیم کے افسانوں کی نمایاں خصوصیت یہ ھے کہ وہ بظاھر معمولی سے واقعے یاکرداروں کے اختلاف رائے سے افسانے کا آغاز کرتی ھیں ۔۔۔۔۔مزید تفصیل اس لنک میں پڑھیئے
بھائی مناف کی ای میل برلن سے آئی ھے
السلام علیکم ، مزاج بخیر
ہمارے برلن کے نعتیہ مشاعرہ کے ناظم جناب میاں افضل لطیف کے چھوٹے بھائی جناب میاں مزمل لطیف نے جناب صفدر ھمدانی کے تشریف لےجانے کے Continue reading بھائی مناف کی ای میل برلن سے آئی ھے
ماوان ٹھنڈیاں چھاواں
![]()
اسلام علیکم سب بلاگرز کو ، آج 22 مارچ کو یوکے میں ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ھے ، اس پے بحث کیے بنا کہ ماں سے محبت کسی دن کی محتاج نہیں ہے،یا یہ کسی کی تقلید ھے، یا منانا صحیح ھے کہ نہیں، یا یہ وہ ،،،،،،
میں نے سوچا ھے کہ Continue reading ماوان ٹھنڈیاں چھاواں
عزت ماب جناب صفدر ھمدانی صاحب سے ایک مختصر ملاقات
عزت ماب جناب صفدر ھمدانی صاحب سے ایک مختصر ملاقات
انور ظہہر رہبر، برلن جرمنی
چودھا 14مارچ کو شام پونے چھھ بجے میں برلن کے خوبصورت سے ہال “پلاسٹ” میں جو کہ برلن کے دل میں واقع علاقے “شونے برگ”( خوبصورت وادی) میں ہے کو اردو انجمن برلن کی ادبی شام کے لئے سنوارنے میں لگا تھا مگر میری Continue reading عزت ماب جناب صفدر ھمدانی صاحب سے ایک مختصر ملاقات
میری ایک اور محبوب ویب سایٹ : صدائے وطن سڈنی ڈاٹ کام
سال 2005 سے صدائے وطن سڈنی ویب سایٹ www.sadaiwatansydney.com میرے علمی اور ادبی ذوق کی تسکین کررہی ہے۔ یہ اردو اور انگریزی پر مشتمل مختصر مگر بہت ہی مفید معلوماتی ویب سایٹ ہے جس کے مدیر اعلیٰ سید ظفرحسین صاحب اور مدیر سید جعفر حسین صاحب ہیں۔
اس ویب سایٹ کا عنوان ہے ” میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے ” اور یہ چاہتی ہے کہ Continue reading میری ایک اور محبوب ویب سایٹ : صدائے وطن سڈنی ڈاٹ کام
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد مرحبا
اللهم صل و سلم على محمد و على آل محمد كما صليت على ابراهيم و على آل ابراهيم و بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم و على آل ابراهيم انك حميد مجيد ! Continue reading رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد مرحبا
‘‘عدالت بِک گئی اک بار پھر زردار کے ہاتھوں‘‘از صفدر ھمٰدانی
بابا آپ کا کالم ایک طرف اور آپ کی یہ فکر انگیزی ایک طرف ۔۔ حالات اور واقعات کے ساتھ ساتھ مستقبل میں بوٹوں کی دھمک اور ایک آواز ” میرے ھم عزیز وطنوں” ۔۔ آج Continue reading ‘‘عدالت بِک گئی اک بار پھر زردار کے ہاتھوں‘‘از صفدر ھمٰدانی
اردو کی ایک اور ویب سایٹ ” اردو منزل ” بھی بے حد اچھی ہے ۔
دبای ( امارات ) سے اردو کا مقبول ، تصویری و ادبی خبر نامہ مدیر اعلی محترمہ صبیحہ صبا اور مدیر صغیر احمد جعفری کی ادارت میں ویب سایٹ www.urdumanzil.com کی شکل میں موجود ہے۔
اس میں دبئی کی ادبی تقریبات کا ذکر بھی ہے اور Continue reading اردو کی ایک اور ویب سایٹ ” اردو منزل ” بھی بے حد اچھی ہے ۔
عالمی اخبار کے ابھرتے ہوے سخنوروں کے قابل مطالعہ اشعار
عالمی اخبار کے شاعری کے سیکشن میں مشہور و معروف سخنوروں ( پنہاں ، صفدر ھمدانی ،نگہت نسیم ، زرقا مفتی اور اسحاق ساجد اور فراز ) کا کلام تو موجود ہے مگر ساتھ ہی ساتھ ان ابھرتے ہوے سخنوروں کا کلام بھی موجود ہے جن سے Continue reading عالمی اخبار کے ابھرتے ہوے سخنوروں کے قابل مطالعہ اشعار
چھلم امام حسین (ع) اور بی بی زینب(ع)
قتل حسين مظلوم کے بعد ان کے خيموں ميں آگ لگائی گئی، اور نواسہ رسول اسلام کے گھر کو بڑی بے باکي کے ساتھ لوٹ ليا گيا، رسول زاديوں کو اسیر بنایا اور امام حسين کے بيمار بيٹے امام زين العابدين عليہ السلام جو اس معرکہ ميں بچ گئے تھے ان کے Continue reading چھلم امام حسین (ع) اور بی بی زینب(ع)
سُنا آپ نے۔۔۔ ڈاکٹر قدیر کو گورنمنٹ نے آزاد کر دیا!
اعجاز آزر جو ھمارے نئے کالم نگار بھی ھیں ۔۔آج ان سے فرانس میں فون پر باتیں ھو رھی تھی اور باتوں باتوں میں پاکستانی حالات پر گفتگو بھی ھوئی ۔۔ ھم دونوں بڑی آرزدگی سے ڈاکٹر قدیر کا زکر بھی کرتے رھے اور پھر فون بند ھو گیا ۔۔لیکن کچھ دیر بعد Continue reading سُنا آپ نے۔۔۔ ڈاکٹر قدیر کو گورنمنٹ نے آزاد کر دیا!
باراک اوباما کے نام
شائیستہ خان۔بریڈ فورڈ۔برطانیہ
جناب باراک حیسن اوبامہ صاحب
ہیلو اور السلام علیکم
آج آپ دنیا کے طاقتور ترین ملک کے چوالسیویں صدر کے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔ ہم سبکی کی طرف سے آپکو،آپکی بیگم اور دونوں بیٹیوں کو مبارک ہو۔
وائٹ ہاؤس میں ایک Continue reading باراک اوباما کے نام
