کہانی جو حقیقت لگتی ھے

میں نے بچپن میں ایک کہانی سنی تھی جو آپ سب سے شیئر کررھی ھوں دو بھائی تھے ان کو وراثت میں تین چیزیں ملیں تھیں ایک گائے جو دودھ دیتی تھی دوسرا کمبل ، اور تسرا کھجور کا درخت جس پر پھل لگا تھا ، اب تین چیزوں کی تقسیم کا مرحلہ تھا جسے بڑے بھائی نے چالاکی کے ساتھ حل کیا ، تین چیزیں ھیں اور حصے دو ھونے ھیں لہذا برابر ھی تینوں تقسیم ھونگی لیکن جس طرح سے تقسیم ھوئیں اس کا حال سنیئے – گائے جو دودھ دیتی ھے اس کا اگلا منہ والا حصہ چھوٹا بھائی لے گا اور پیچھے والا حصہ جہاں سے دودھ دوہیا جاتا ھے وہ بڑا بھائی لے گا – کمبل کی تقسیم اس طرح کی گئی کہ رات کو بڑا بھائی کا ھوگا اور دن نکلتے ھی چھوٹا بھائی لے لے گا – درخت بھی اسی طرح اور والا آدھا حصہ جس پر پھل لگتے ھیں وہ بڑا بھائی لے گا اور نیچے کا پورا آدھا حصہ چھوٹا بھائی لے گا ، Continue reading کہانی جو حقیقت لگتی ھے

نعمت نایاب ۔۔۔ میری ماں ۔۔ از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم

love u mom
اے میری مہر عالمتاب
اے میری نبض شناس
میری دنیائے فردوس میں
جھرنوں جیسی بہتی ہوئی
نرم نرم
شیریں شیریں
میری مہرو مہربان ماں
خدا کی پسندیدہ ہستی ہو تم
فرشتوں کا مقدس ترانہ ہو تم
میں ۔۔۔ Continue reading نعمت نایاب ۔۔۔ میری ماں ۔۔ از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم

ادب کی اہمیت –

ادب کیا ھے ؟المختصر کھیں تو ادب اصل میں تنقید حیات کا نام ھے چاھے وہ افسانے ھوں شعر و شاعری ھو- یہ بات تو واضح ھے کہ ادب مختلف شعبہ زندگی کے حالات و واقعات کنتی میں وجود میں آتا ھے کیوں کی ادب انسانی خیالات کا ترجمان ھوتا ھے کوئی بھی لکھنے والا جس دور میں جی رہا ھوتا ھے اس کی تحریر ضرور اسی دور سے متاثر نظر آتی ھے جیسا ماحول ھو گا یوں کھیں نظارہ ھو گا Continue reading ادب کی اہمیت –

معیارِ صحافت

ڈاکٹر ہود بھائ ایک معروف سائنسداں ہونے کے ساتھ ساتھ ایک دانشور اور مبصر بھی ہیں۔ بالعموم ان کے تبصروں کا ایک نمایاں پہلو یہ ہے کے وہ ثبوت و شواہد پیش کرتے ہوئے منطق کا سہارا لیتے ہیں۔ تقریباً دو ماہ قبل ایک ٹیوی شو میں طالبان کے حامی انصار عباسی صاحب نے ہود بھائ کے ایک سوال پر اینکر سے کہا کہ آپ جب کسی پروگرام میں مجھے بلائیں کسی جاہل کے ساتھ نہ بلائیں۔

پھول ۔۔۔۔ از: ڈاکٹر نگہت نسیم

flower final

پھول ۔۔۔۔

میں فطرت کا وہ کلمہ ہوں
جونیلے خیموں سے
سبز مخملیں بساط پر اترتاہے
خوش نصیب ہوں بہت
کہ
میں اعلان نسیم سحر ہوں
میں سانسوں کو مہکاتا ہوں
میں شبنم کی شراب پیتا ہوں
کوئل کے مدھر گیت سنتا ہوں
گھاس کی تالیوں پر ناچتا ہوں
لوگو مجھے دیکھو .. میں پھول ہوں
مشاہدہ نور کے لئے
بلندی کی طرف دیکھتا ہوں
اداسیوں میں بھی مہکتا ہوں
اور
کبھی مڑ کر
اپنے سائے کو نہیں دیکھتا ہوں

( مرکزی خیال ماخوز)
ڈاکٹر نگہت نسیم

ھم کب بیدار ھونگے ؟

یہ ایک کڑوی حقیقت ھے کہ ھماری قوم سوئی ھوئی ھے اسی لےلئے لوگوں کی اکثریت کوملکی حالات و واقعات سے دلچسپی نھیں ھے ، 1947 سے پہلے ایک قوم کو ملک کی تلاش ھو گی کہ انھوں نے ہر قربانی دی عزت مال اپنے ابائی جائداد ورثہ سب چھوڑ دیا اس ملک کو پانے کے لیئے – لیکن آج اسی ملک کو ایک قوم کی تلاش ھے کیونکہ یہ قوم وہ نھیں رھی جس کو محنت قربانیوں سے حاصل کئے گئے وطن کے زرے زرے کی دیانت داری سے دلجمعی سے اور محبت سے حفاظت کی ضرورت ھے جس کے تحت اس ملک کا وجود ھوا تھا آج ھم لوگ اس شوق ولولہ سے محروم ھیں جس کے تحت ملک اور قومیں ، معاشرے ترقی کرتے ھیں ھمارا معاشرہ نا سمجھ بچے کی ماند ھو چکا ھے Continue reading ھم کب بیدار ھونگے ؟

ڈاکٹر نگہت نسیم کے لیئے دعائے صحت

احباب سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر نگہت نسیم کے لیئے دعائے صحت کیجئے۔ انکی ٹانگ کا ایک ہنگامی آپریشن ہوا ہے جو بفضل تعالیٰ کامیاب رہا ہے۔ وہ بدھ کے روز ہسپتال سے گھر واپس آجائیں گی ان شااللہ

کیامیں قلمکارہوں مجھے نہیں معلوم

œ¤Ÿ¤¡ ›žŸœŽ¦¢¡ Ÿ‡§¥  ¦¤¡ Ÿ˜ž¢Ÿ
Œœ…Ž ¦„ ³ƒ‡¤ ó󁳃 œ¤ „‰Ž¤Ž¤¡ Ÿ‡§¥ Š”¢”¤ –¢ŽƒŽœˆ§  ¦ œˆ§ žœ§ ¥ œ¤ „Ž™¤‚ ‹¤„¤ ¦¤¡óŸ¤Ž¥  ‹Ž ¦ ‡ ¥ œ¤’¤œ ŒŽ’„§‡¢Ÿ¤¡ ƒ ¢¡ ’¥ Ÿ„˜ž› ƒ ¥ ‡‚„ œ¢”š‰¦ ¿ ›Ž–’ ƒ¦ ž ¥ ’¥ ŒŽ„„§ó ›” ’œžŸ žœ§¦¥ ‡¢Ÿ¤Ž¥  ‹¥ œ¥ Ÿ–‚›  ŸœŸž ¦¥óžœ§ ¥ œ“¢› ‚¦„ ¤‹¦ ¦¥ 󄉎¤Žœ¤ ‚  ƒŽ‚§¤ ‚§¤ ˜‚¢Ž ¦¤¡ ¦¥ ó ž¤œ  Ÿ¤Ž¥ ¤œ ’„‹¦¤¡ ¢¦ œ¦„¥ ¦¤¡ œ¦ ƒ ¤ ›žŸ œ¢‡„ §’¤…¢¡ ¥ „ ‡ž‹¤ ³ƒ œ¤ ›žŸ ‚¦„Žžœ§ “Ž¢˜ œŽ¥ ¤óŸ¤Ž¥ ƒ¦ž¥ ¢ž¥ œžŸ¢¡ Ÿ¤¡  £¥ œžŸ¢¡ Ÿ¤¡ šŽ› ³¤¦¥ ó‚ Ÿ¤¡ ’Ÿ‡§„¦¢¡ œ¦ œžŸ œ¤  ¢˜¤„ œ¤¦¢„¤ ¦¥ó’ Ÿ¤¡ œ’ ›‹Ž„‰›¤›¤ ‚„¤¡ ¦¢ ¤ ˆ¦¤£¥ ¢Žœ„ ¤ ‹¤Žóƒ ¥ “„¦ œžŸ¢¡ œ¤ œŸ¤¢¡ ¢ŽŠŸ¤¢¡ œ¤  “ ‹¦¤ ‚§¤ Ÿ¤¡ œŽ ¥ œ¥ ›‚ž ¦¢¤¦¢¡ó‰¢”ž¦ š£¤ ó ¢³Ÿ¢œžŸ  ¢¤’ œ¥ž£¥ •ޢޤ ¦¥ó˜žŸ¤ Š‚Ž ¥ ‡’ ›‹ŽŸ¤Ž¤ ‰¢”ž¦ š£¤ œ¤ ¦¥ ’ œŸ¤¡ Ÿ›Ž¢• ¦¢¡óЁ” œŽ‚‚”š‹Ž”‰‚ ¢ŽŒœ…Ž ¦„ ³ƒ‡¤ œ‚¦„ ›Ž• ‹Ž¦¢¡ ‡¢Ÿ‡§¥ Ÿ’ž’ž ‹¬˜£¤¡ ‚§¤ ‹¤„¥ ¦¤¡ ¢ŽŸ¤Ž¤ ‰¢”ž¦ š£¤ œ¥ž£¥ Ÿ¤Ž¥  ›” œžŸ œ¢‚§¤ ‡¦ ‹¤„¥ ¦¤¡óŸ¢›ŽŽ¢ Ÿ¥ Ÿ¤¡ œžŸ œ¤ “˜„ œ¤ ¢‡¦ ’¥ ¦¤ Ÿ¤Ž¥ ‰¢”ž¥ ‚ž ‹¦¢œŽ„‰Ž¤Žœ¤ „Ž™¤‚ ‹¤„¥ ¦¤¡óŸ¤¡ ˜žŸ Š‚Žœ¥ „ŸŸ Žœ¤  ¢Ž›Ž£¤  œ“œŽŽ¦¢¡ ‡¢Ÿ¤Ž¤  ›” „‰Ž¤Ž¢¡ œ¢ƒ ¤  —Ž¢¡ ’¥ Ž„¥ ¦¤¡ó³ƒ œ¤ ‹¬˜£¢¡ œ–ž‚Žó–Ž› ‚ށŽóóóó
Ÿ¤¡ ‚¦„ ¤‹¦ žœ§ ˆ¦„¦¢¡ ŸŽŸ”ޢ𤁄 œ¤ ¢‡¦ ’¥ žœ§  ¦¤¡ ƒ„¦¢¡óŸ”ޢ𤁄 œ¥ ’‚‚ Ž‹Ž‹œ¤ Ž¢ŸŽ¦  ‹¤ œ¤  ‹¤ Ÿ¤¡ ‚¦„ ’¥ ¢›˜„ Ž¢ Ÿ¦¢„¥ ¦¤¡ ‡¢Ÿ¤¡ ˆ¦„¥ ¦¢£¥ ‚§¤ Ÿ”ޢ𤄠œ¥ ’‚‚ „‰Ž¤Ž ¦¤¡ œŽƒ„¦¢¡ó¢Ž‡‚ ¢›„ Ÿž„¦¥ „¢¢¦ ¢›˜„ Ÿ¤Ž¥ ¦  Ÿ¤¡ ‹§ ‹ž¥ ’¥ ¦¢£¥ ¦¢„¥ ¦¤¡ ‡  œ¢‹¢‚Ž¦ „”¢ŽŸ¤¡ ž ¥ œ¥ž£¥ ¦  ƒ¦ ‹‚£¢Œž ƒ„¦¥ ‡¢œ¦ ¦ ¤ ƒŽ¤“ ¤ œ’‚‚ ¦¢„¦¥ó’ ž¤¥ ’¢ˆ„¦¢¡ œ¦ žœ§ ¥ œ¥ Ÿ˜Ÿž¥ Ÿ¤¡ „¤¤ ž ¤ ˆ¦¤£¥ó Ÿ”ޢ𤁄 ’¥ ¢›„  œž œŽ¦Ÿ¤¡ ¢›˜„ œ¢Ž¢ ¦ Œ£Ž¤ ƒ¦  ¢… œŽ ˆ¦¤£¥ó¤¦ Ÿ¤Ž¤ ˆ§¢…¤ ’¤ „‰Ž¤Ž¦¥ ‡¢„ ¦£¤ Ÿ¤¡ ‚ˆƒ  ¢Ž¢ž‹¤  œ¤ ¤‹ˆ œ ¦  Ÿ¤¡ Ž‹ “ œŽ ¥ œ¥ ‚˜‹„‰Ž¤ŽœŽ‹¤ 󟤎¥ ’Ÿ ¥ Ÿ¤ŽŸ•¤ ‚§¤ „§¢Ž‰ž ‚§¤ó’ ž¤¥ ‡‚„ Ÿ¤¡ ³œŽˆ ‹’–¢Ž”š‰¦ ¿ ›Ž–’ ƒ¦ ¬„Ž‹¤¡ó ’¢ˆ‡‚„ œ—¦ŽœŽ¦¤ ž¢¡ œ¤¢ œ¦  ’  œ¢¤¦ Ÿ˜ž¢Ÿ  ¦¤¡ œ¦ ¢¦ œ„ ‡¤¥ ó’ ž¤¥ ‡ž‹¤ ‡ž‹¤ žœ§ ˆ¦„¦¢¡ó
http://www.dailyudaan.com/index.aspx?page=14
http://www.dailyudaan.com/index.aspx?page=14

ڈاکٹرنگہت آپاجی ۔۔آپ کی تحریریں مجھے خصوصی طورپرکچھ نہ کچھ لکھنے کی ترغیب دیتی ہیں۔میرے اندرنہ جانے کیساایک ڈرساتھاجومیں اپنوں سے متعلق اپنے جذبات کوصفحہ ¿ قرطاس پہ لانے سے ڈرتاتھا۔ناقص Continue reading کیامیں قلمکارہوں مجھے نہیں معلوم

جھوٹ کا تسلل – – – عین سچ (جھوٹ کا تسلسل — عین سچ)

السلام علیکم
اہل مغرب اور خصوصا انگریزوں کی ایک وصف ہے کہ وہ جس فن کے پیچھے پڑتے ہیں تو پھر اُسے کمال تک پہنچاتے ہیں ، ایسا ہی کمال اُنہوں نے جھوٹ در جھوٹ اور کسی کی کردار کشی کے فن میں بھی حاصل کر لیا ہے ، بلکہ اب تو اُن کے دیکھا دیکھی اس فن سے اہل مشرق کے بھی کچھ لوگ استفادہ کر رہے ہیں ، ملائشیا کا ایک مسافر طیارہ دوران پرواز لاپتہ ہو گیا ، ابتدائی دو تین روز اُسے تلاش کرنے میں گزرے پھر اچانک برطانوی اور امریکی میڈیا کو علم ہوا کہ جہاز کو طالبان نے اغوا کر لیا ہے اور اب وہ پاکستان کے علاقے وزیرستان میں موجود ہے Continue reading جھوٹ کا تسلل – – – عین سچ (جھوٹ کا تسلسل — عین سچ)

کرائے کی قاتل۔ طوائف یا دلّال

پاکستان کی تاریخ یہ ہے کہ ہم امریکہ اور دوسری قوموں سے پیسے لے کر یا تو انکی دلّالی کرتے رہے ہیں یا اُنکی ایماں پر قتل و غارتگری کرتے رہے ہیں۔ بریگیڈیر ضیالحق نے اُ ردن میں 34 ہزار فلسطینیوں کو قتل کیا ۔ پھر روس کے خلا ف جہاد کیا۔ آج ہم سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا تحفہ لے کر شام کی خانہ جنگی میں گھس نے کو تیار ہوگئے ہیں اور امیرِ بحرین سے پیسہ لیکر بحرین کی نوّے فیصد آبادی کو کُچلنے کو تیار ہوگئے ہیں۔ ہماری تایخ 1952 سے آج تک طوائف ۔دلّال اور کرائے کے قاتلوں سے بھری ہوئ ہے۔ فوج ۔ سیاستداں اور نوکر شاہی سب اس ضمن میں نہلے پر دہلے کا کردار ادا کر تے رہے ہیں۔ ہماری قوم ایک طرف تو مسلمان ہونے پرفخر کرتی ہے اور دوسری طرف طوائف۔ دلّال اور کرائے کے قاتلوں کا کردار ادا کررہی ہے۔ یہ فخر کا مقام ہے یا ڈوب مرنے کا؟

ابھی تازہ خبر پائی ہے یہ “کاشانہ صفدر “ سے

ابھی تازہ خبر پائی ہے یہ “کاشانہ صفدر “ سے
وہ بہتر ہیں،ا چھے ہیں دعائیں تھیں جو ہر گھر سے
سلامت وہ رہیں “ یہ چند ہفتوں کی جدائی ہے “
ذہن پر بوجھ تھا اترا ہے پروانوں کے یہ سر سے
صفدر بھائی کےپروانوں کے لیے یہ مژدہ جانفزا ہے کہ وہ الحمد للہ بخیریت ہیں ، صرف احتیاطی تدابیر ہیں ،جو ان کے معالجو ں نےنافذ کر رکھی ہیں۔ اب میں اان کے تمام پروانوں سے درخواست کرونگا کہ “ سورہ فلق “ رد نظراور حسد کے لیئے پڑھیں اور ان کی جلدی اور مکمل صحیت یابی کےلیے دعاگو رہیں ۔ شکریہ !پرانا بلاگ بہت ضخیم ہو گیا ہے کھلنے میں بہت دیر لگتی ہے ، اور باخبر رہنے کے لیے میں آپ سب کی بیچینی جانتا ہوں لہذا میں نے تازہ خبروں کے لیےیہ نیا بلاگ شروع کردیا ہے۔ کل وہ فالو اپ کے لیے اسپتال جارہے ہیں ۔انشا اللہ اس کے بعد جو خبر ہوگی مطلع کرونگا۔

تھر کے لوگوں کے نام لکھی گئے ایک نظم او انجان

اپنے ووٹ دی پرچی پا کے اپنے نال آپ ظلم کیتا تون انجان سوسو طعام کھا کے بن گئے اے پہلوان ملک نوں لٹ کے کھادی جاندے نا کوئی فکر نا کوئی فاقہ وانگ مہمان ستر سال وچ لگدے نے ویکھو جیویں بتیاں سالاں دے جوان لندن امریکہ پا لیتے ایناں اپنے اپنے نویں مکان عوام ویچاری مردی جاوے ھوئی روزی روٹی توں پریشان

ادریس اظھر کی تحریر طبقات

سچ تو یہ ہے کہ ابھی تک انسانوں کی ایک بہت بڑی تعداد کو انسان ہی نہیں سمجھا جاتا۔ یہ میں استعارۃً نہیں کہہ رہا بلکہ معنوی طور پر میری مراد ہی یہی ہے۔ یعنی مُصلّیوں، چُوڑھوں، بستی والوں، موروں، کیہَلوں، پکھی واسوں اور مسلم شیخوں کے قبائل پاکستان میں اور بے شمار بلکہ ان گنت قبائل دنیا کے ہرملک میں ایسی آبادیاں بلکہمورثوں کے کُنڈ یعنی Gene Poles ہیں، جنہیں ابھی تک اشرف المخلوقات ہونے کا شرف حاصل نہیں ہوسکا۔ Continue reading ادریس اظھر کی تحریر طبقات

بھارتی ڈاکو ساری دنیا کو ٹیلیفون پر لوٹ رہے ہیں۔

امریکی گھروں میں روز ٹیلیفون کے ذریعہ بھارت میں بیٹھے ہوئے ڈاکوؤں کے دھمکیوں کے ٹیلیفون آتے ہیں۔ یہ ڈاکو ٹیلیفون پر کہتے ہیں کہ انکم ٹیکس سروس یا ایف بی آئ کی کرائم انویسٹیگیشن برانچ سے بول رہے ہیں کہ آپنے انکم ٹیکس میں دھوکا دیا ہے اسلئے آپکی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا گیا ہے اور آپکو ایک گھنٹے میں گرفتار کرلیا جائے گا۔ پھر ٹیلیفون بند ہوجاتا ہے ۔ Continue reading بھارتی ڈاکو ساری دنیا کو ٹیلیفون پر لوٹ رہے ہیں۔

انسان کا تو نہیں لیکن مسلمان کا ضمیر مرچکا ہے۔

امیر جماعتِ اسلامی سید منور حسن نے فرمایا کہ پاکستان کا فوجی جو طالبان کے ہاتھوں مارا جائے وہ شہید نہیں ہے۔ لیکن جو طالبان مارا جائے وہ شہید ہے۔ پھر موصوف نے فرمایا کہ سیدنا حسین کی شہادت کا مسئلہ اتنا پیچیدہ ہے کہ کون صحیح تھا اور کون غلط اس کا تعین کرنا مشکل ہے۔ یہ بات ایک عام مسلمان نہیں کہ رہا بلکہ یہ بات مسلمانوں کا ایک ایسا پیشوا کہ رہا ہے جسکی جماعت اسلام پر اپنی اجارہ داری سمجھتی ہے اور مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد اسکی حمایت کرتی ہے۔ اس سے بہتر گادھی جیسے وہ غیر مسلم ہیں جنہوں نے امام حسین کی پیروی کی تلقین کی ہے۔ بنوں جیل میں پہلے طالبان قیدیوں نے اہلِ تشیع قیدیوں کی گردنیں کا ٹیں پھر جیل کی پولس بمعہ آئ جی نے اُن طالبان قیدیوں کو جیل سے بھگا دیا ۔ آج ہماری مذہبی جماعتیں ویسے تو کسی بات پر متفق نہیں اور ایک دوسرے کو کافر کہ رہی ہیں لیکن یہ ساری جماعتیں طالبان سے ہمدردی پر متفق ہیں۔ ولادتِ پاکستان سے قبل سارے برِ صغیر کے مسلمان متحد تھے۔ مختلف فرقوں میں خوشی کے ساتھ رشتے ہوا کرتے تھے ۔ ایک فرقہ کے لڑکے کے والدین دوسرے فرقہ کی لڑکی کیلئے بخوشی Proposal بھیجتے تھے اور خوب آپس میں رشتے ہوتے تھے۔ آج کے مذہبی پیشوا پاکستان کے نام پر سپ سے بڑا دھبہ ہیں۔ شام۔ عراق۔ افغانستان۔ بحرین ہر جگہ مسلمان مسلمانوں کا گلہ کا ٹ رہا ہے۔ قائدِ اعظم کی قبر کے اطراف پولس اور رینجرز کی موجودگی میں حرامکاری ہورہی ہے۔

جموں یونیورسٹی میں ”اُردوصحافت کی اہمیت “تین روزہ ورکشاپ کاافتتاح

جموںقومی کونسل برائے فروغ اُردوزبان ،نئی دہلی اورسنٹرفارپروفیشنل سٹڈیزاِن اُردوجموں یونیورسٹی کے اشتراک سے پروفیسرگیان چندسیمی نارہال شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی میں صوبہ جموں کے صحافیوں کےلئے تین روزہ ورکشاپ بعنوان ”اُردوصحافت کی اہمیت اورصحافیوں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کافروغ “ کاافتتاح سابق ڈائریکٹرقومی کونسل برائے فروغ اُردوزبان نئی دہلی پروفیسرعلی جاویدنے کیا Continue reading جموں یونیورسٹی میں ”اُردوصحافت کی اہمیت “تین روزہ ورکشاپ کاافتتاح

آدمی کا یہ گھناؤنا چہرہ سمجھ سے بالا تر ھے ؟

یہ بات میں انتہائی دکھ اور کرب میں کر رھی ھوں ھو سکتا ھے آپ سب کو پہلے سے پتا ھو مگر مجھے اے آر وائی ٹی وی کے پروگرام کے زریعے سے پتا چلی جس میں سر عام ایک پروگرام کا نام ھے میں دکھایا گیا ھے کہ مزار قائد پر بد فعلی کے لئے اڈا قائم کیا ھوا تھا جسے انتظامیہ کی ملی بھگت سے چلایا جا رہا ھے میں سوچ رھی ھوں Continue reading آدمی کا یہ گھناؤنا چہرہ سمجھ سے بالا تر ھے ؟

سیاسی مستقبل.فوجی حکومتیں، بغاوتیں

میری رائے سے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔ میں جو پاکستان کا سیاسی مستقبل دیکھ رہا ہوں اس میں مجھے فوجی حکومتیں اور فوجی بغاوتیں نظر آرہی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر جمہوری حکومت میں قرضے بڑھتے چلے جائیں گے جس سے ملک ٹوٹنے کی طرف جائے گا ۔ فوج یہ برداشت نہ کرتے ہوئے حکومت خود سنبھال لے گی جیسا کہ Continue reading سیاسی مستقبل.فوجی حکومتیں، بغاوتیں