چند دن پہلے یہاں جینا شروع کیجئے کے نام سے ایک بلاگ جاری تھا، جہاں ہم لوگ بونگی کے نام پر مختلف تخلیقات لے لے کر حاضر ہو رہے تھے، جس میں کئی بڑے علمی و ادبی جملے پڑھنے کو ملے۔ برا ہو ریمنڈ ڈیوس کا کہ ا س نے توجہات چھین لیں۔ لیکن آج ایک بزرگ سے بات ہوئی تو انہوں نے فرمایا کہ عزیزی یہ کیا ہے کہ آپ لوگ ہر وقت سیاست وغیرہ پر ہی لکھتے ہو، اپنی تخلیقات کو محدود مت کرو اور انشاء نگاری، شاعری، علم و ادب، نظم و سخن اور مزاح سمیت سبھی جہات ادب پر توجہ دو۔ سو اس خیال سے پھر سے اس بلاگ کو شروع کیا ہے کہ آپ لوگ اپنی اپنی نگارشات سے یہاں پھر سے ہلکی پھُلکی گفتگو کا آغاز کریں۔ موضوع کچھ بھی نہیں ہے، سو جو بھی علم و ادب کے دائرہ میں ہو، وہ یہاں ضرور لکھئیے۔ یہ صفحات حاضر ہیں۔یہاں آپ اپنی تخلیقات کے علاوہ دیگر لوگوں کی تخلیقات اور اقوال بھی نقل کر سکتے ہیں۔ بس کوشش کریں کہ باتیں غیر سیاسی ہی ہوں۔ چلیں جی بسم اللہ کریں۔
Category: مزاح
مزاح لکھیں اور تبصرہ کریں
پریشان ہونا چھوڑیئے اور جینا شروع کیجئے
مجھے یاد ہے جب کتابیں پڑھنے کا رواج ہوا کرتا تھا تو سب ڈیل کارنیگی کی کتابیں ضرور پڑھا کرتے تھے … انہوں نے ساری حیاتی کتابیں لکھنے کے علاوہ کوئی اور کام نہیں کیا تھا .یہ الگ بات کہ ساری کتابیں چھپوائی کسی اور نے اور وہ بھی ان کے مرنے کے بعد … بقول سیانوں کے کتاب لکھنے والے غریب ہوا کرتے ہیں جبکہ سچ یہ ہے کہ جو “خود کو ادیب ” سمجھتے ہیں وہی غریب نہیں ہوا کرتے (کیونکہ کتاب لکھنے سے کتاب چھپوانا آسان ہے )… اور جو ” واقعی ادیب ” ہوا کرتے ہیں وہ ہر دور میں غریب ہوا کرتے ہیں .. لو بات کہاں سے کہاں چلی گئی .. Continue reading پریشان ہونا چھوڑیئے اور جینا شروع کیجئے
میثاقِ جمہوریت یا مذاقِ جمہوریت ؟
فرینڈلی اپوزیشن کا داغ دھونے کو مسلم لیگ نون نے پی پی پی کو پنجاب حکومت سے فارغ کرتے ہوئے ایک حقیقی اپوزیشن کا رول ادا کرنے کی ٹھانی ۔ جمہوریت کے فروغ کے لئے لوٹا کریسی کو دوبارہ زندہ کیا اور اب جمہوریت کی ہی بقا کی خاطر میاں نواز شریف نے پاکستان کو دہشت گردی، بدتر اقتصادی صورتحال، غربت، مہنگائی، بدامنی اور بے روزگاری جیسے مسائل سے نکالنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ فوج اور عدلیہ کی مشاورت سے قومی ایجنڈا تشکیل دینے کی تجویز پیش کی ہے ۔ گویا ” اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی !“
بھائی امجد شیخ کے کارنامے
امجد بھائی کی ایک بات بہت پیاری ہے کہ وہ محبوب کی طرح جہاں بھی جائیں واپس لوٹ کر ہمارے پاس ہی آتے ہیں ۔۔ اور ہم بھی انہیں محبوب بنائیں رکھتے ہیں کہ ان کے سوا دل و نظر کو کوئی بھائے بھی تو ۔۔
لیجئے انہوں نے ایکبار پھر ہم سب کو جیت لیا ہے ۔۔۔محبوب اپنی سیاحت سے لوٹ آیا ہے ۔۔ Continue reading بھائی امجد شیخ کے کارنامے
آپ کو کسی کی تحریر میں کونسی بات سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے
یہ لکھتے ہوئے مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ماشاللہ ہم سب مطالعے کے شوقین ہیں اور جتنا وقت بھی مل جائے اسے کچھ نہ کچھ پڑھتے لکھتے گزار دیتے ہیں ۔۔ میں جب بھی کوئی کتاب لینے جاؤں یا کوئی رسالہ دیکھوں یانیٹ پر ہی کوئی تحریر پڑھوں ۔۔ لکھنے والے میں ایک بات ضرور ڈھونڈتی ہوں اور وہ یہ کہ ۔۔۔۔۔۔ ؟
نہیں پہلے آپ سب بتائیں کہ آپ کو تحریر میں سب سے زیادہ کیا بات متاثر کرتی ہے ۔۔۔
سیاسی ’ پہانڈے ‘ و سیاسی ’ ڈنگر ‘

آپ مجھے غلط نہ سمجھیں ۔ میں نہ تو سیاسی پارٹیوں کو اور نہ ہی سیاستدانوں کو پہانڈے (برتن) یا ڈنگر (جانور) کہہ رہا ہوں بلکہ میں ان ’ پہانڈوں ‘ اور ’ ڈنگروں ‘ کا ذکر کر رہا ہوں کہ جو دن بدن سیاست میں نام اور مقام بنا رہے ہیں ۔ Continue reading سیاسی ’ پہانڈے ‘ و سیاسی ’ ڈنگر ‘
دوستو اس سال آپ کی عید دیس پردیس میں کیسی ہو گی
گزشتہ عیدالفطر کے موقع پر پاکستانی موبائل فون صارفین نے اپنے پیاروں، احباب اور رشتہ داروں واہل خانہ کو ایک ارب 30 کروڑ روپے کے مختصر پیغامات یعنی SMS روانہ کیے تھے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے ذرائع کے مطابق عید کے خاص موقع پر عوام کی جانب سے نئے sim خرید نے والے صارفین کی تعداد میں 72 تا 73 فیصد اضافہ ہوچکاہے ۔۔پاکستان کے حالات آپ کے سامنے ہیں ۔۔ Continue reading دوستو اس سال آپ کی عید دیس پردیس میں کیسی ہو گی
چھوٹی چھوٹی خوشیاں اور خوشحال پاکستان
پاکستان کی زبوحالی پریشان کن حد تک بڑھ چکی ہے . اس خوف وحراس اور بے یقینی کی سی کیفیت میں آئے دن کے اضافے نے خوش ہونا تک بھلا دیا ہے . کچھ اسی قسم کی کیفیت کو بڑے سلیقے سے کسی نے باندھا ہے جسے میرے بھائی محمد خالد نے کینیڈا سے بھیجا ہے.
Continue reading چھوٹی چھوٹی خوشیاں اور خوشحال پاکستان
’ ہزاروں خواہشیں ایسی ۔ ۔ ۔ ۔ ‘
خواہشات کی اس دنیا میں میری بھی ہزاروں خواہشیں ایسی ہیں کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔ سب سے اولین خواہش تو یہ ہے کہ کاش تھوڑا لکھنے پڑھنے کے قابل ہوجائوں ، کبھی کوئی اچھا سا کالم لکھ سکوں، کوئی ڈھنگ کا بلاگ لکھ سکوں یا تھوڑی بہت شاعری بھی کر سکوں۔ لیکن الٹے سیدھے تبصروں سے بڑھ کر جب کافی عرصہ سعی بسیار کے باوجود بھی کچھ لکھنے کے قابل نہ ہو سکا تو شک یقین میں بدل گیا کہ اس بنجر زمین میں اب کچھ نہیں اگنے والا۔ لیکن جیوے ماموں کھپے، جو مارے ایسے چھکے جسے فورا ماتھا ٹھنکے ! Continue reading ’ ہزاروں خواہشیں ایسی ۔ ۔ ۔ ۔ ‘
کیا جھوٹ پکڑنے کے لئیے بھی اب مشین سے گزرنا پڑے گا؟
یہ خبر کچھ پرانی ہے مگر ہے بہت مزیدار کم از کم میرے لئیے تو بہت ہی مزیدار ہے۔ سوچا اس پر بلاگ بنا کے دیکھتی ہوں کے یہ خبر صرف مجھے ہی مزے کی لگی ہے یا پھر سب کو مزہ آ جائے گا؟
خبر کچھ یوں ہے کے ۔۔۔ Continue reading کیا جھوٹ پکڑنے کے لئیے بھی اب مشین سے گزرنا پڑے گا؟
سستی، کاہلی اور وہی پرانا روگ وقت کی کمی
میری بہت ہی پیاری اور عزیز دوست شاہین رضوی (افسانہ نگار ، شاعرہ ، عالمی اخبار کے بلاگ فیملی کی ہر دل عزیز شخصیت ) نے کویت سے ایک بلاگ میں تبصرہ کے طور پر لکھا تھا جس نے مجھے نہ صرف اپنی طرف متوجہ کیا بلکہ مجھے یہ تحریک بھی دی کہ آپ سب کی توجہ بھی اس طرف مبذول کرواؤں ۔۔ Continue reading سستی، کاہلی اور وہی پرانا روگ وقت کی کمی
صدر اوباما کا کُتا سولہ سو ڈالر مالیت کا ہے۔
محترم جناب صفدر ہمدانی صاحب کا یہ مضمون بلاگ میں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ تا کہ احباب بھی اس ضمن میں کچھ کہنا چاہیں تو کہ سکیں۔
——————————
یہ امریکہ بہادر کمال کا ملک ہے۔ اس نے اپنے ہاں تو تمام نیکی کے کام کیئے ہیں لیکن دوسرے ملکوں میں تباہی و بربادی کے ایسے ایسے راستے کھولے ہوئے ہیں کہ ‘‘ نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن‘‘۔ Continue reading صدر اوباما کا کُتا سولہ سو ڈالر مالیت کا ہے۔
پاکستان ایک صدی بعد
امریکہ میں ای۔بی۔ایم کے دو ذہین افراد کے درمیان نیٹ پر چیٹ ۔
جوزف : ہیلو مارک ۔ کل تم آفس نہیں آئے تھے ؟ خیریت؟
مارک: ہاں یار۔ میں پاکستانی ایمبیسی گیا تھا۔ ویزہ لینے۔ Continue reading پاکستان ایک صدی بعد
’بریکر‘ اینڈ بیگم
بریکر اینڈ بیگم : ایک ٹیکسی ڈرائیور اور اس کی بیگم کے درمیان مکالمہ ( جناب زاہد فخری کی مزاحیہ نظم ’کدی تے پیکے جاء نی بیگم ‘ سے متاثر ہو کر) Continue reading ’بریکر‘ اینڈ بیگم
ماڈرن شاعر
ماڈرن ادب کی انوکھی قسم . . . . . . انگریزی ، اردو مکسچر-
انگریزی ، اردو مکس کرنے کا ایک ایسا رواج چل نکلا ہے کہ ان پڑھ سے ان پڑھ آدمی بھی اس نئی ایجاد سے دوسروں پہ بازی لی جانے میں کوشاں ہے. Continue reading ماڈرن شاعر
وصیـت صدر زرداری کی ! وڈیو میں بھی موجود ہے
عالمی اخبار کی انتظامیہ اپنی بلاگ فیملی میں برمنگھم برطانیہ کے برادر محترم جاوید اقبال کیانی کو خوش آمدید کہتی ہے اس یقین کے ساتھ ان کی آمد ہمارے لیئے خوشبو کا ایک تازہ جھونکا ہو گی اور ہم سب احباب انکے منفرد طرز تحریر سے مستفید ہو نگے۔ برادرم کیانی نے نہ چاہتے ہوئے بھی ہماری درخواست پر Continue reading وصیـت صدر زرداری کی ! وڈیو میں بھی موجود ہے
ماریہ علی تم کہاں ہو ۔۔ تلاش گمشدہ ۔۔
عالمی اخبار کو ماریہ علی کی تلاش ہے ۔ ماریہ علی مزاج کی بے حد نازک پر سب کا بہت خیال رکھنے والی ہے ۔۔ ماریہ علی کی ایک اور خوبی جو اسے ہر دلعزیزبناتی ہے وہ اس کا Continue reading ماریہ علی تم کہاں ہو ۔۔ تلاش گمشدہ ۔۔
ماسی….. زندہ آباد
“ماسی…..” جسے ہندی آمیزش کے ساتھ گجراتی اور سندھی میں “ماں + جیسی / ماں + سی) یعنی ماں جیسی اصل میں تو ماں کی بہن کو کہا جاتا ہے، جسے اردو زبان میں خالہ کا نام دیا جاتا ہے، وہ “ماں جیسی” ماسی صدیوں کا سفر کرتی آج جس حالتٍ اعتبار و بے اعتباری کے درمیاں کھڑی ہے اس پر بلاگ لکھنے کو دل کرتا ہے. Continue reading ماسی….. زندہ آباد
::.. کوئی نہ ہو تیمار دار ..::
ہزار بار منع کیا کہ میر صاحب کو مت بتائیے گا کہ میں ہاسپیٹل میں داخل ہؤا ہوں، لیکن نہ جانے کس فرشتہٍ اجل (میرے) نے اسے یہ خبر دے ہی دی. پھر کیا تھا، دوسرے دن Continue reading ::.. کوئی نہ ہو تیمار دار ..::
دوستو آپ کی عید دیس پردیس میں کیسی ھوگي
گزشتہ عیدالفطر کے موقع پر پاکستانی موبائل فون صارفین نے اپنے پیاروں، احباب اور رشتہ داروں واہل خانہ کو ایک ارب 30 کروڑ روپے کے مختصر پیغامات یعنی SMS روانہ کیے تھے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے ذرائع کے مطابق عید کے خاص موقع پر Continue reading دوستو آپ کی عید دیس پردیس میں کیسی ھوگي
