آپ رنج و فکر، پریشانی اور مصیبت میں کیا کرتے ہیں ؟

آج کئی دن بیمار رہنے کے بعد ہوسپٹل پہنچی تو میرے مریضوں نے فرداََ فرداََ پہلے تومیرا حال پوچھا اورپھر دوا کی تفصیل لی اور اس کے بعد مجھے جی کھول کر مشورے دئے اور خوب جی کھول کر ہوسپٹل کو بھی سنائیں کہ جس نے مجھے مکمل آرام نہیں کرنے دیا تھا کیونکہ میں ابھی کھانس ہی رہی تھی ۔۔۔ Continue reading آپ رنج و فکر، پریشانی اور مصیبت میں کیا کرتے ہیں ؟

کتاب ہی سب سے اچھی دوست ہے

اس سے کس کو انکار ہے کہ کتاب سب سے اچھی دوست ہے اور ایسی دوست کہ جس سے کبھی بھی کسی کو تکلیف نہیں پہنچتی اور علم کی ترسیل ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں کتب بینی کی عادت ختم ہو چکی ہے جسکی وجہ سے مطالعے کا فقدان ہے اور اسکی وجہ سے Continue reading کتاب ہی سب سے اچھی دوست ہے

ویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن
پاکستان میں کو ئی کسی کے تہواروں کی تذلیل نہیں کرتا ، لیکن یہ سچ ہے کہ جتنا ویلنٹائن ڈے کو ہر سال مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ کسی اور تہوار کو نہیں کرنا پڑتا ۔ سوچ میں ہوں کہ آج کے دن پر کیا کہا جائے ۔ تاریخ بتاتی ہے آج کے دن سینٹ ویلنٹائن کو قتل کروا دیا گیاتھا جو محبتوں کا امین جانا جاتا تھا ۔ یعنی ایک طرح سے اس دن کو Continue reading ویلنٹائن ڈے

ارشاد عرشی ملک کے ارشادات

ارشاد عرشی ملک نے کہا ہے:
January 26, 2010 بوقت 1:58 pm
علمائے سُو کے لئے چند اشعار

مُلا بس۔۔۔۔۔۔۔
عرشی ملک

بہت اکتا چکا ہے آج کا انسان مُلا بس

ابھی نکلا نہیں دل کا ترے ارمان مُلا بس

بہت کی خدمتِ اسلام مُلا ! اب تو بس کر دے

بُھلا سکتا نہیں اسلام یہ احسان مُلا بس

سبھی بھیگے ہوئے ہیں کفر کی بوچھاڑِ پیہم میں Continue reading ارشاد عرشی ملک کے ارشادات

کربلا میں چہلم کے موقع پر روضہ امام حسین علیہ السلام سے براہ راست

karbala-live
اس ویب سائٹ پر آپ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے مزار مقدس سے براہ راست فیڈ دیکھ سکتے ہیں۔
کربلا میں مزار امام حسین سے براہ راست

ایک نامکمل کہانی۔۔۔تکمیل چاہتی ہے

Belmore_Falls
میں نے اس کہانی کو شروع کیا ہے اور ایک تخلیقی مشق کے طور پر خواہاں ہوں کہ ہم میں سے جو بھی چاہے اس کہانی کو آگے بڑھائے اور آخر میں اسکو ڈاکٹر نگہت نسیم صاحبہ مکمل کریں گی کہ وہ کہانی کار بھی ہیں اور افسانہ نگار بھی۔ ہم ٹائپنگ کی اغلاط کو حتی الوسع درست کرنےکی کوشش کریں گے لیکن از راہ کرم احباب اسکو گرائمر اور املا کی درستگی کے لیئے استعمال نہ کریں۔
یہ سو فیصدی ایک تخلیقی اور ذہنی مشق ہے کہانی کو آگے بڑھانے کی۔ بس یوں سمجھ لیں کہ ایک ورکشاپ ہے۔ مجھے یقین ہےکہ آپ اس تعمیری اور تخلیقی مساعی میں میرا ساتھ دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Continue reading ایک نامکمل کہانی۔۔۔تکمیل چاہتی ہے

ہائے مولا حسین ۔ ہائے میرا حسین

پاکستان میں اٹھائیس دسمبر دوہزار نو بروز پیر یوم عاشور کے موقع پر کراچی میں ایک کربلا برپا ہو گئی

ہائے مولا حسین ۔ ہائے میرا حسین Continue reading ہائے مولا حسین ۔ ہائے میرا حسین

قائد اعظم محمد علی جناح کس دن پیدا ہوئے ؟؟

آج 25 دسمبرہے . قائد اعظم محمّد علی جناح کی پیداش کا دن ہے . یہ دن ہمیں اس مہربان اور شفیق ذات کی یاد دلاجاتی ہے جواس وقت ہمارے درمیان تو نہیں ہے مگر ان کی ان تھک محنت و لگن اور کوشش کے بعد ملا یہ ملک پاکستان ہمارے پاس ہے Continue reading قائد اعظم محمد علی جناح کس دن پیدا ہوئے ؟؟

مرثیہ شہادت حضرت عباس ع ۔۔۔ مرثیہ نگار و آواز۔صفدر ھمٰدانی

مرثیہ نگار۔صفدر ھمدانی
مرثیہ نگار۔صفدر ھمدانی

علمدار فوج حسینی حضرت عباس ع کی شہادت پر نوتصنیف مرثیہ۔ مرثیہ نگار صفدر ھمدانی کی وڈیوز۔ Continue reading مرثیہ شہادت حضرت عباس ع ۔۔۔ مرثیہ نگار و آواز۔صفدر ھمٰدانی

مرثیہ نو تصنیف۔موضوع۔انقلاب۔۔۔حصہ سوئم تا اختتام ۔۔مرثیہ نگار و آواز۔صفدر ھمٰدانی

شاعر آل عباء مرثیہ نگار صفدر ھمدانی کے تخلیق کردہ مرثیے بعنوان ”انقلاب” کی آخری تین اقساط۔
یہ مرثیہ بھی نذر شہہ کربلا کیا
زینب نے انقلاب کے ہر در کو وا کیا Continue reading مرثیہ نو تصنیف۔موضوع۔انقلاب۔۔۔حصہ سوئم تا اختتام ۔۔مرثیہ نگار و آواز۔صفدر ھمٰدانی

ایک بہت ہی پرسوز خط میرے نام

ڈیئرسٹ نگہت سلامت رھو۔
تمہاری ای میل ملی اور تمہاری اس محبت نے میری بہت پیاری بہن سارے زخم بھردئے
ھاتھہ ابھی پوری طرح ٹھیک نہیں ھوا ۔۔
سیدھا ھاتھہ ھے۔۔ یہ ساری ٹایئپنگ دایاں اور بایاں ھاتھہ سے کی ھے۔۔ Continue reading ایک بہت ہی پرسوز خط میرے نام

واقعہ خم غدیر کا تاریخی پسِ منظر

خم ِ غد یر حضور (ص) کے وہاں رونق افروز ہو نے سے پہلے یہ ایک پیالہ نما جھیل سی تھی جوکہ بارش ہو تی تو پانی سے بھر جاتی اور جیسا کہ ریگستانی علاقوں میں ہو تا ہے کہ اس قسم کی جھیلوں یا تالابوں سے انسان اور جانور دو نوں ہی ہی فیضیاب ہو تے جب تک کے پانی بھاپ بن کر اڑنہ جا ئے۔مگر اللہ کو اسے یہ عزت عطا فر ما نا تھی جس کی وجہ اسے تا ریخ میں لا زوال مقام حا صل ہو گیا۔ Continue reading واقعہ خم غدیر کا تاریخی پسِ منظر

سچ لکھنا بھی غداری کے زمرے میں آگیا

متحدہ قومی موومنٹ لندن سیکرٹریٹ کے اہم رکن اور دانشورسید مصطفی عزیز آبادی کی تازہ ترین نظم، نذرِ قارئین ہے۔ جو این آر او اور حالاتِ حاضرہ کے تناظر میں ایم کیو ایم کی موجودہ سیاسی فکر کی ترجمانی کرتی ہے۔ جس پر قائد Continue reading سچ لکھنا بھی غداری کے زمرے میں آگیا

آؤ آنکھ مچولی کھیلیں

آؤ انکھ مچولی کھیلیں اور ایک دوسرے کو تلاش کریں !
دیکھو !
اگر تم میرے دل میں چھپے ہو تو میرے لیئے تمہیں ڈھونڈ لینا دشوار نہیں ۔۔
لیکن اگر تم اپنی دیوار ہستی کے پیچھے چھپ گئے ہو تو لوگوں کا تم تک پہنچنا ایک سعی لاحاصل ہو گا ۔۔!
(خلیل جبران)