ایک پرانی غزل کے چند اشعار

یہ غزل خاصی پرانی ہے، مگر آج بہت دن بعد پھر یونہی ذہن میں آئی تو سوچا احباب سے بانٹتا چلوں۔ اس غزل کی عجیب بات یہ ہے کہ Continue reading ایک پرانی غزل کے چند اشعار

نیاگرا آبشار پر آنے والے اردو ادیبوں اور شاعروں کا ذکر۔اشفاق حسین

عالمی اخبار کے لیئے نیویارک کے ڈاکٹر مقصود جعفری کی دو غزلیں

نیویارک میں مقیم ڈاکٹر پروفیسر مقصود جعفری میرے پرانے کرم فرما اور محسن ہیں جن سے کوئی 25 برس بعد ملاقات نیوجرسی اور ٹورنٹو میں ہوئی۔ اس 25 سال کے عرصے میں وہ طویل ادبی اور فکری ارتقائی سفر کر چکے ہیں۔ وہ انگریزی کے استاد ہیں اور اردو کے عاشق جبکہ کشمیری انکی مادری زبان اور فارسی انکے دہن کی شیرینی کے لیئے ہے۔ وہ متعدد زبانوں میں شعر کہتے ہیں اور خوب کہتے ہیں۔
عالمی اخبار کے لیئے انہوں نے ٹورنٹو میں معروف شاعر اور ادیب اشفاق حسین کی قیام گاہ پر دو غزلیں ریکارڈ کروائی ہیں

یورپ میں اردو شاعری، زوال کا آنکھوں دیکھا حال

چند روز قبل میرے ایک برسوں پرانے عزیز دوست باقر زیدی جرمنی آئے اور ان سے حادثاتی طور پر ملاقات ہو گئی۔ ہوا کچھ یوں کہ ان سے کوئی 1999ء سے 2002ء تک Continue reading یورپ میں اردو شاعری، زوال کا آنکھوں دیکھا حال

سستی، کاہلی اور وہی پرانا روگ وقت کی کمی

میری بہت ہی پیاری اور عزیز دوست شاہین رضوی (افسانہ نگار ، شاعرہ ، عالمی اخبار کے بلاگ فیملی کی ہر دل عزیز شخصیت ) نے کویت سے ایک بلاگ میں تبصرہ کے طور پر لکھا تھا جس نے مجھے نہ صرف اپنی طرف متوجہ کیا بلکہ مجھے یہ تحریک بھی دی کہ آپ سب کی توجہ بھی اس طرف مبذول کرواؤں ۔۔ Continue reading سستی، کاہلی اور وہی پرانا روگ وقت کی کمی

سید قمر عباس کی چوتھی برسی کے موقع پر

سید قمر عباسچار سال کس تیزی سے گزرگئے اور جیسے یہ چار برس چند ہفتوں میں ہی فضا میں کہیں بکھر گئے۔
چھ فروری 2007کی ایسی ہی ایک ہولناک رات تھی جب وہ میرا بہت عزیز دوست،ساتھی اور خالہ زاد بھائی جو مجھے اپنے سگے بھائیوں کی طرح تھا مجھ سے اس طرح بچھڑ گیا کہ جیسے حضرت یوسف اپنے بھائیوں سے بچھڑ گئے تھے۔ مگر یوسف تو اپنے بھائیوں سے دوبارہ مل گئے تھے مگر ہمارا یہ یوسفِ ثانی اب ہم سے دوبارہ نہ مل سکے گا۔
مزید پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کیجئے

فرماتی تھیں سیدہ فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہ

میری اتنی مجال کہاں کہ جو خاتون جنت جناب سیدہ فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہ کی شان میں کچھ لکھ سکوں .. آج انہی کی اجازت سے انہی کی سوانح حیات مبارکہ کے مطالعہ کے دوران ان کی ذات مقدس کے حوالے سے احادیث پڑھتے ہوئے چند بند عطا ہو گئے .. جنہیں خاتون جنت کی اجازت سے پیش کرنے کی جسارت کر رہی ہوں .. خدائے پاک میری ہر غلطی کو معاف فرمائے اور اس ہدیہ کوجناب سیدہ کے صدقے قبول کر لے ..آمین

فرماتی تھیں سیدہ فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہ

جس کی رگوں میں دوڑتا اپنے نانا ، اللہ کے نبی ، پاک محمد کا نور ہے
وہ میرا حسین ہے
ہاں وہ میرا حسین ہے Continue reading فرماتی تھیں سیدہ فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہ

منظورقاضی بھائی خدا کرے آپ خیر سے ہوں

منظور قاضی بھائی خدا کرے آپ جہاں کہیں بھی ہوں بس خیر سے ہوں . بہت دنوں سے آپ کی طرف سے کوئی تبصرہ لکھا ہوا نہیں آیا اور نہ ہی آپ نےکوئی نیا بلاگ لکھا. ہم سب آپ کو بہت بہت بہت بہت یاد کر رہے ہیں . بس جلدی سے آجایئے . ہم میں سے کوئی بھی نہیں یہ پوچھے گا کہ اتنے دنوں سے آپ کہاں تھے . بھائی آپ تو کبھی بھی بغیر بتائے نہیں جاتے ..بس سوچ سوچ کر فکر ہو رہی ہے … اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی اماں میں رکھے ..آمین

شکر اور شکریئے

اللہ تعالی کا شکر گزار ہونا ہرانسان پر فرض نہیں قرض ہے .. اگر یہ قرض ہم سے ادا نہ ہوا تو روز حشر پرسشش بھی ہو گی اورسزا بھی … کبھی کبھی ہم انسان درختوں ، پھولوں ، حیوانوں ، چرند ، پرند ، رینگنے والے کیڑوں اور گندگی پر بھنبنانے والے حشرات سے بھی کم تر ہو جاتے ہیں … اپنے خالق کا کسی بھی حال میں شکر ادا نہیں کرتے …. Continue reading شکر اور شکریئے

طلوعِ اسلام از علامہ اقبال

دليل صبح روشن ہے ستاروں کي تنک تابي
افق سے آفتاب ابھرا ،گيا دور گراں خوابي

عروق مردہء مشرق ميں خون زندگي دوڑا
سمجھ سکتے نہيں اس راز کو سينا و فارابي Continue reading طلوعِ اسلام از علامہ اقبال

بچھڑ گیا ہے تو اب جل رہا ہوں صحرا میں،سورہ فاتحہ کی التماس

میرے والد کو مجھ سے بچھڑے ہوئے آج اکیس اپریل دو ہزار دس کو پورے تیس برس یعنی تین عشرے گزر گئے ہیں لیکن ان تین عشروں میں وہ مجھے کبھی بھی خود سے الگ محسوس نہیں ہوئے۔ میرے ادبی، صحافتی،نشریاتی،گھریلو اور فکری گویا ہر محاذ پر وہ آج بھی میرے ساتھ ہیں۔ ان کا سچ بولنے کا سبق، ادب میں خیانت نہ کرنے کا درس،نشریات اور صحافت کو اپنے ایمان کی طرح پاکیزہ رکھنے کے اصول،گھریلو زندگی کو کامیابی سے گزارنے کے راز، ان سب میں سے کچھ بھی تو مجھے نہیں بھولا
مزید پڑھنے کے لیئے

صدر زرداری کی اردو میں انگریزی تقریر

آج پاکستان کے صدر آصف زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ آج انیس سو تہتر کے آئین کی بحالی کا تاریخی دن ہے،سترہویں ترمیم کے خاتمے کا وعدہ پورا کرکے پارلیمنٹ کی بالا دستی بحال کردی ہے

اٹھارہویں ترمیم پر پوری قوم کو مبارک باد دیتا ہوں،آج حقیقتاً بے نظیر ڈے ہے۔ ان خیالات کا اظہارصدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ Continue reading صدر زرداری کی اردو میں انگریزی تقریر

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

آج اخبار میں ایک خبر لگاتے ہوئے مجھے بہت ہی شرمساری ہوئی ۔۔ بے اختیار منہ سے نکلا کہ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ۔۔۔۔ خبر کچھ یوں تھی کہ پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے سماعت کے دوران قرآن کی پہلی دو سورتوں کے غلط نام بتائے جبکہ وہ اپنی دینی مدرسہ کی سند کے تعلیمی دورانیہ کا جواب بھی نہ دے سکے۔ Continue reading بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

ایوان صدر اور سپریم کورٹ میں انا کی جنگ

میری طرف سے یہ عالمی اخبار پر لکھا گیا پہلا بلاگ ہوگا اس لئیے اس میں کہیں کوئی کمی رہ جائے تو بہت معزرت
آج پاکستان میں پھر وہی صورتحال ہو گئی ہے جو کے مشرف دور میں ایمرجنسی لگنے سے پہلے ہوئی تھی۔آج سے پہلے عدلیہ اور ایوان صدر میں کس طرح کی سرد جنگ چل رہی تھی اس سے تو آپ سب بخوبی واقف ہیں مگر آج  صدر آصف ذرداری صاحب نے دو ججز کی سنیارٹی کی بنیاد پر تقرری کی اور کچھ ہی دیر بعد چیف جسٹس صاحب نے ذرداری صاحب کا حکم نامہ منسوخ کر دیا اور Continue reading ایوان صدر اور سپریم کورٹ میں انا کی جنگ

ارشاد عرشی ملک کے ارشادات

ارشاد عرشی ملک نے کہا ہے:
January 26, 2010 بوقت 1:58 pm
علمائے سُو کے لئے چند اشعار

مُلا بس۔۔۔۔۔۔۔
عرشی ملک

بہت اکتا چکا ہے آج کا انسان مُلا بس

ابھی نکلا نہیں دل کا ترے ارمان مُلا بس

بہت کی خدمتِ اسلام مُلا ! اب تو بس کر دے

بُھلا سکتا نہیں اسلام یہ احسان مُلا بس

سبھی بھیگے ہوئے ہیں کفر کی بوچھاڑِ پیہم میں Continue reading ارشاد عرشی ملک کے ارشادات

کربلا میں چہلم کے موقع پر روضہ امام حسین علیہ السلام سے براہ راست

karbala-live
اس ویب سائٹ پر آپ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے مزار مقدس سے براہ راست فیڈ دیکھ سکتے ہیں۔
کربلا میں مزار امام حسین سے براہ راست

صدر زرداری ”نظربد” اور ‘‘کالے جادو ‘‘ کے اثر میں

مجھے صدر کے حاسدوں کا پتہ چلوانا ہے کہ کون ہیں۔ اب سوچیں کہ کسی کو کسی سے حسد کیوں ہوتی ہے اور حسدکی بینادی وجہ مشترکہ مفادات ہوتے ہیں۔ اب میرے یا بھائی شمس جیلانی کے یا پھر منظور قاضی کے تو ایسے کوئی مشترکہ مفادات صدر زرداری کے ساتھ ہیں ہی نہیں اس لیئے الحمد اللہ ہم تو کوئی وکیل کیئے بغیر ہی صدر زرداری کے حاسدوں کی فہرست سے خارج بلکہ باعزت خارج ہو گئے۔ Continue reading صدر زرداری ”نظربد” اور ‘‘کالے جادو ‘‘ کے اثر میں

قائد اعظم محمد علی جناح کس دن پیدا ہوئے ؟؟

آج 25 دسمبرہے . قائد اعظم محمّد علی جناح کی پیداش کا دن ہے . یہ دن ہمیں اس مہربان اور شفیق ذات کی یاد دلاجاتی ہے جواس وقت ہمارے درمیان تو نہیں ہے مگر ان کی ان تھک محنت و لگن اور کوشش کے بعد ملا یہ ملک پاکستان ہمارے پاس ہے Continue reading قائد اعظم محمد علی جناح کس دن پیدا ہوئے ؟؟

ایڈوکیٹ ہائی کورٹ وحید احمد بھائی

آج جب میں نے اپنی میل دیکھی تو اس میں ایک خط وحید احمد بھائی کا بھی تھا جو ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ، سکریٹری انجمنِ حقوق انسانی لاہور ہائی کورٹ بار اسوسی ایشن ہیں ۔ انہوں نے میرے حالیہ کالم “ دنیا کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہو“ کو پسند کیا اور Continue reading ایڈوکیٹ ہائی کورٹ وحید احمد بھائی