پاکستان کے ”اسلامی بھائی “ کہاں ہیں ،امدادا کیساتھ امریکی ایلچی کے طعنے
امریکی ایلچی رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان سنگین بحران کا شکار ہے اور اس موقع پر پاکستان کے امریکہ کے علاوہ باقی دوست کہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستان کا بہترین دوست چین کہاں ہے اور اسلامی کانفرنس تنظیم کے ممالک اور ایران کہاں ہے۔ Continue reading بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی




احمد ترازی کراچی میں مقیم صاحب مطالعہ اور صاحب قلم فقیر منش انسان ہیں اور ہر کام کو مکمل ایمانداری اور محنت سے سرانجام دیتے ہیں اور ایک عرصے سے عالمی اخبار میں تسلسل سے کالم لکھنے کے علاوہ کراچی اور گردونواح کی خبریں بھی ارسال کر رہے ہیں۔